khaninam 🇩🇪

45.4K posts

khaninam 🇩🇪 banner
khaninam 🇩🇪

khaninam 🇩🇪

@khan19798

Social media influencer, Content creator

Germany 🇩🇪 Katılım Mayıs 2013
3.5K Takip Edilen3.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
khaninam 🇩🇪
khaninam 🇩🇪@khan19798·
"ہم پاکستانی ہیں، مشکل وقت میں بھی مسکراتے ہیں، مایوسی میں بھی امید جلاتے ہیں، اور جب سب راستے بند ہوں تو دعا سے اپنی تقدیر بدل لیتے ہیں۔ یہی ہمارا اصل کمال ہے! 🇵🇰" #پاکستان #امید #حوصلہ #ProudPakistani
khaninam 🇩🇪 tweet media
اردو
4
0
12
303
venkovankaJanka
venkovankaJanka@j_fajk·
Dobré ráno - není jen pozdrav, je to přání, aby se dnešek usmál právě na tebe Je to pozvání k novému začátku Je to připomínka, že dnešek nemusí být dokonalý, stačí, když v něm najdeš pár malých radostí, které ti tiše připomenou, že i obyčejný den může být krásný Tak dobré ráno❤️
venkovankaJanka tweet media
Čeština
4
1
29
172
Shaley Mughal❤️
Shaley Mughal❤️@shaley2_mughal·
اچھا کردار آپ کو زندہ رکھتا ہے دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی🖤
اردو
25
6
46
350
khaninam 🇩🇪 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم خان کی اقوامِ متحدہ میں مکمل تقریر کو فرض سمجھ کر پھر سے وائرل کریں 🔥
اردو
46
7.5K
14.2K
96.8K
khaninam 🇩🇪
khaninam 🇩🇪@khan19798·
ایک ہی بار لکھا جاتا ہے دستور وفا دل کے آئین میں ترمیم نہیں ہو سکتی
khaninam 🇩🇪 tweet media
اردو
1
0
1
15
khaninam 🇩🇪 retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
پولیس کہتی ہے دھکے ماریں گے جو آپ نے کرنا ہے کرلیں لیکن ہم میڈیا کو پولنگ اسٹیشن کے اندر نے جانے دیں گے ۔ گورنمنٹ اسلامیہ گریجوایٹ کالج راوی بلاک اقبال ٹاؤن میں بھی صاف شفاف الیکشن جاری
اردو
134
3.9K
9K
123.9K
khaninam 🇩🇪 retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
عمران خان نے تین سال پہلے اپنے بارے میں پیشنگوئی کی تھی جو سچ ثابت ہوئی۔
اردو
30
1.2K
3.2K
23.3K
khaninam 🇩🇪 retweetledi
Eshaal honey PTI
Eshaal honey PTI@honey_eshaal·
ڈاکٹر شہباز گل سے سن کر میں نے ایثار رانا صاحب کا چینل دیکھا مجھے واقعی بہت افسوس ہوا کہ اتنا senior صحافی کے ویوز نہیں ، چار دفعہ نوکری سے نکالے جا چکے ہیں صرف عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے رہنے کی وجہ سے، @PTIofficial لازمی ایثار رانا صاحب کو پرموٹ کریں یہ @Isarrana1 صاحب کا یوٹیوب چینل ہے سب سبسکرائب کریں اور لازمی سنیں👇👇👇 youtu.be/ZgEWqowo5MI یہاں جھوٹ بیچنے والوں کو تو لوگ دیکھتے ہیں سچ کہی دب جاتا ہے تو سچ کی آوازوں کو لازمی سنا کریں
YouTube video
YouTube
اردو
133
3K
8.9K
88.7K
khaninam 🇩🇪 retweetledi
shairni Kaptaan ki
shairni Kaptaan ki@1sarz_·
خاتون نے بےحس عوام کو صحیح آئینہ دیکھایا "اسے واقعی اریسٹ ہو جانا چاہیے تھا وہ اسی قابل تھا۔ اس نے زندگی کے 70 سال اس عوام کو دیئے، اس بےحس قوم کو دیئے۔ یہ بےحس قوم ہے ۔اس قوم کو غربت سے ، مہنگائی سے ، بجلی کے بوج تلے مر جانا چاہیے ۔ یہ لوگ اپنے بچوں کی خاطر نہیں نکلے ہیں نہ ہی یہ خان کے لئے نکلے گے۔ خان وہ ہے جو کھیل کے میدان میں آ کر ملک کا نام روشن کیا ، کینسر ہسپتال بنایا ، یونیورسٹیاں بنائیں ۔ یہ بے حس عوام اسے انصاف دلائے گی ؟ #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا #تحریک_تو_چلے_گی
اردو
56
1.5K
2.9K
20.1K
khaninam 🇩🇪 retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
غزہ کے بارے میں بات کرتے رہیں ۔ چاہے آپ کتنے ہی مصروف کیوں نہ ہوں ۔۔ آپکی زندگی کا کوئی بھی مسئلہ غزہ کو درپیش سانحے سے بڑا نہیں ہو سکتا
اردو
50
2.8K
3.5K
31K
khaninam 🇩🇪 retweetledi
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
اصل میں پیسہ ان چیزوں پر خرچ ہونا چاہیئے
اردو
134
3.2K
11.8K
494.2K
khaninam 🇩🇪 retweetledi
MaryaHaq
MaryaHaq@MaryaHaq·
یہ ہوتی ہے مقبولیت اسے کہتے ہیں تاریخی استقبال ایسا ہوتا ہے ہر دلعزیز ہونا۔۔۔۔۔
اردو
1
32
104
1.3K
khaninam 🇩🇪 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کیا 26 نومبر کو ڈی چوک میں اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں 💔
اردو
142
2.6K
6.4K
78.1K
khaninam 🇩🇪
khaninam 🇩🇪@khan19798·
"زندگی ایک سفر ہے، منزل صرف اللہ کی رضا۔ یہ دنیا آزمائش ہے، اصل انعام تو جنت ہے۔ 🌙✨ #اسلامی_یاددہانی #آخرت"
اردو
1
0
2
53
WARDDA BATTOOL
WARDDA BATTOOL@WARDDA_BATTOOL5·
فقط نا مکمل خوابوں کا جھانسہ ہے زندگی 🍂🍁 🖤🖤 #قومی_زبان
WARDDA BATTOOL tweet media
اردو
6
10
27
269
venkovankaJanka
venkovankaJanka@j_fajk·
Pro vás pro všechny, kteří jste tady, a kteří děláte druhým život hezčím. Mám vás ráda.
venkovankaJanka tweet media
Čeština
27
14
661
9.1K
Shaley Mughal❤️
Shaley Mughal❤️@shaley2_mughal·
شادی ایک ایسا بندھن ہے جو دو شریف لوگوں کو آپس میں لڑنے پر مجبور کردیتا ہے (مشتاق احمد یوسفی) 😉😉😉
اردو
19
0
25
375
Shaley Mughal❤️
Shaley Mughal❤️@shaley2_mughal·
*آج ایک لڑکی کو دیکھ کر مجھے ،تتلی، کا گمان ہوا تین رنگوں سے مزین تھی ، چہرہ وائیٹ ، گردن سرمئی، پاؤں کالے* 🤔🤪🫢😜🧐
اردو
11
0
21
283
khaninam 🇩🇪 retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
انڈیا کیلئے مزید شرمندگی، سی این این کی رپورٹر جب انڈیا 🇮🇳 گئی تو دیکھیں ان جاہلوں، پاگلوں نے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا۔ جب اچانک لائٹ چلی گئی تو انہوں نے مجھے دبوچا، دھکے دیے میرے کپڑے پکڑلیے ... (ویڈیو اردو سب ٹائٹل کیساتھ ہے)
اردو
15
1.2K
2.3K
59.3K