Dr khan Alam retweetledi

Doctors spent years studying to serve humanity.
They deserve salaries that match their sacrifice.
#PayRaiseForDoctors

English
Dr khan Alam
5.6K posts

@khan335885
DR 💯 MBBS. * Always chasing my dreams.























ایک پاکستانی ڈاکٹر کی پورے سال کی آمدن ≈ بیرونِ ملک ایک جونیئر ڈاکٹر کی ایک ماہ کی تنخواہ۔ یہ موازنہ صرف اعداد و شمار نہیں، بلکہ اس نظام کی عکاسی ہے جو اپنے ہی ڈاکٹرز کو مایوس کر کے ملک چھوڑنے پر مجبور کر رہا ہے منصفانہ تنخواہ ڈاکٹرز کا حق ہے، مراعات نہیں #PayRaiseForDoctors





