Qaisar Khattak

7.4K posts

Qaisar Khattak

Qaisar Khattak

@khattak1us

Katılım Haziran 2022
228 Takip Edilen57 Takipçiler
Qaisar Khattak retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
اسلام میں حد سے زیادہ سوچنا (اوور تھنکنگ) کیا آپ جانتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے حد سے زیادہ سوچنے (اوور تھنکنگ) کو بے چینی اور اضطراب میں بدلنے سے پہلے ہی روکنے کا طریقہ سکھایا ہے؟
اردو
9
79
385
46K
Qaisar Khattak retweetledi
ESPNcricinfo
ESPNcricinfo@ESPNcricinfo·
PESHAWAR ZALMI ARE THE PSL 2026 CHAMPIONS 🏆
ESPNcricinfo tweet media
English
74
1K
9.7K
124.9K
Qaisar Khattak retweetledi
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
میں غریدہ فاروقی کا مذاق اڑاتا رہا، اس پر میمز بناتا رہا، اور کبھی کبھار کچھ زیادہ بھی بول گیا۔ اس کے مشہور جملے “عمران خان ختم شد” کو ہمیشہ جھوٹ سمجھتا رہا، لیکن آج اقرار الحسن کا خالی کرسیوں سے خطاب دیکھ کر میں بھی مان گیا کہ میں ٹھیک ہی سمجھتا اور کہتا رہا کیونکہ عمران خان نہیں فوج “ختم شُد” ہوچکی ہے۔ عوام کو فوج اور اس سے جڑے ایک ایک نام سے نفرت ہے نفرت ہے نفرت ہے۔ اور الحمد اللہ عمران آج بھی مقبول ہے اور کتنا مقبول ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت سے متنفر ہونے کے باوجود عوام جلسوں میں جاتی ہے ہزاروں لاکھوں کی تعداد ہے میں کیونکہ کیونکہ ان کے ساتھ عمران خان کا نام جڑا ہے۔ وتعز من تشا وتزل من تشا
اردو
53
588
3.2K
79.8K
Qaisar Khattak retweetledi
آنسہ بٹ
آنسہ بٹ@iamansaarmy·
خولہ چودھری
آنسہ بٹ tweet media
اردو
57
1.9K
5K
49.4K
Qaisar Khattak retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
معافی کون کس سے مانگے گا؟ 9 مئی کے بعد جو کچھ ہوا اُس کی معافی کون مانگے گا؟ 8 فروری کو الیکشن چوری کی معافی کون مانگے گا؟ عدالتوں کے غلط فیصلوں کی معافی کون مانگے گا؟ خالد نعیم لودھی
اردو
39
1.5K
4.6K
38K
Qaisar Khattak retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
منی ٹریل کے بغیر خریدے گئے لندن فلیٹس کے خلاف دائر ریفرنس میں قاضی سر سے پاؤں تک آہنی بیڑیوں میں جکڑا جا چکا تھا، سپریم کورٹ کے ایف بی آر کو معاملہ ریفر کرنے اور ایف بی آر کی رپورٹ آنے کے بعد قاضی کی برطرفی سوفیصد یقینی ہو گئی تھی، پھر اسے کرونا ہوا، وہ ایک اسپتال میں داخل ہوا، جہاں وہ طاقت کے دیوتا کے پاؤں میں گر پڑا، فیض آباد ازخود نوٹس دھرنا کیس اور کوئٹہ بم دھماکہ میں شہید ہونے والے سینکڑوں وکلاء کی انکوائری رپورٹ میں اپنے گستاخانہ ریمارکس پر رو رو کر اور گڑگڑا گڑگڑا کر معافیاں مانگیں جو قبول کر لی گئیں۔ پھر عبدالقیوم صدیقی لندن گیا، اس کے فون سے قاضی اور ایون فیلڈ میں بار بار رابطے ہوئے، ججز مینج کیے گئے، قاضی کی ریویو پٹیشن میں منظور ملک اور دو موجودہ ججز مینج کیے گئے۔ ریویو کو منظور کر کے قاضی کی ریفرنس سے جان چھڑوائی گئی، جواب میں قاضی نے طاقت کے دیوتا کی غیر مشروط وفاداری کا حلف اٹھایا، نواز شریف کو ریسیکیو کرنے کے وعدے کیے، اسی لیے نواز شریف تب واپس آیا جب قاضی چیف جسٹس کے منصب پر براجمان ہو گیا۔ اسی دور میں یہ شہرۂ آفاق لطیفہ مشہور ہوا تھا کہ دنیا بھر کے عیسائی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد کا اتنی شدت سے انتظار نہیں کر رہے جتنی شدت سے ن لیگی قائدین قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس کے منصب پر فائز ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ ساری باتیں آئین شکنی کے زمرے میں آتی ہیں، اس دور میں مسلم لیگ ن کی قیادت نے کھلم کھلا کہا کہ نواز شریف تب واپس آئے گا جب قاضی کا دور شروع ہو جائے گا۔ قاضی کے نواز شریف سے وعدے آئین سے غداری کے دائرے میں آتے ہیں جن پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے جس کی سزا پھانسی ہے۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کی پریس کانفرنس قاضی فائز عیسیٰ کے لیے ایک الگ پھانسی کا پھندا ہے۔ اس تھوڑے کو زیادہ سمجھیں، قاضی کے خلاف ثبوتوں کے اتنے انبار ہیں کہ ان شاءاللہ دنیا کی کوئی طاقت قاضی کو پھانسی کے پھندے تک پہنچنے سے روک نہیں سکتی۔ بس وقت کے بدلنے کا انتظار ہے، وقت سدا ایک جیسا نہیں رہتا، سدا بادشاہی صرف سوہنے رب کی ہے جس نے قرآن میں فرمایا ہے کہ وہ لوگوں کے درمیان دنوں کو پھیرتا رہتا ہے: ؕوَ تِلۡکَ الۡاَیَّامُ نُدَاوِلُہَا بَیۡنَ النَّاسِ ۚ ﴿القرآن: آل عمران:۱۴۰﴾ۙ ترجمہ: اور یہ دن ہیں جنہیں ہم لوگوں کے درمیان پھیرتے رہتے ہیں، These are the days which We rotate amongst people قاضی کے لیے پھانسی کا پھندا دنوں کے پھرنے کا بڑی بے تابی سے انتظار کر رہا ہے۔ اکرم راہی #QaziFaezIsa #Reference #ElectionRigging #CommissionerRawalpindiLiaqatChatha
اردو
6
131
293
9.7K
Qaisar Khattak retweetledi
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
ایک بزرگ خود کو پارسا سمجھتا تھا اس نے ایک عورت سے کہا کہ تو بن ٹھن کر نکلتی ہے لوگوں کو خراب کرتی ہے عورت نے ظاہری شکل و صورت سے بزرگ نظر آنے والے شخص کو یہ کہہ کر حیرت و ندامت کے دریا میں غرق کر دیا میں کو کچھ ہوں وہی نظر آتی ہوں مگر یہ فرمائیے کہ آپ جس طرح نظر آتے ہیں کیا فی الواقع ویسے ہی ہیں تو عباسی صاحب پچھلے چار سال سے اس ملک میں عورتوں کے سروں سے چادریں کھینچی گئی آپ کے منہ میں دہی جما رہا چادرچاردیواری کا تقدس پائمال ہوا آپ کی زبان تالو سے چمٹ گئی قول عمل کی نفی کر رہا ہوں تو یقین کون کرے گا حضور
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
28
363
1.5K
48.1K
Qaisar Khattak retweetledi
Ayesha Ijaz Khan
Ayesha Ijaz Khan@ayeshaijazkhan·
If these are the type of people Dubai wants to welcome and promote, I’m really not interested in going there anymore. Though in the last six years (since Covid) I have been to Dubai multiple times — for a few weeks at a stretch every time. Was good while it lasted. But end of an era. UAE is now actively promoting hate against Muslims and Pakistanis. And that’s where I draw the line.
Harman Singh Kapoor@kingkapoor72

Dubai is a destination where one can enjoy without fear or worry. No radicalisation. No crime. No Pakistanis or Somalis shitting on the streets. The crime rate is as low as zero because of strict rules and implementation of laws. #VisitDubai Right now there are very good deals. Enjoy it before it ends.

English
55
32
269
29.3K
Qaisar Khattak retweetledi
Sam
Sam@Cricsam01·
MURALITHARAN EXPOSES IPL’S DEADLY BUSINESS REALITY 🤯 Muralitharan🎙️– IPL is now purely business; they make flat pitches bcz low scores are boring for sponsors! Even I would struggle to bowl against kids like Suryavanshi They treat bowler like Slaves 😕 twitter.com/BHARTIYAKhabha…
English
241
3.2K
26.1K
1M
Yasir Hameed
Yasir Hameed@Yasir_HameedQ·
Is hunain shah is an answer of Pakistan death overs problem , what you guys feel ?
English
94
7
259
11.6K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
شادی ہوئی رات روم میں گیا تو بیوی نے پاؤں پکڑ کر کہا مجھے معاف کر دو گھر والوں نے زبردستی شادی کر دی میں حمل سے ہوں جیسے بچہ ہو گا میں طلاق دے دینا چلی جاؤں گی میں اس کو لے کر دوسرے شہر چلا گیا وہ رات میرے لیے کسی قیامت سے کم نہ تھی، لیکن میں نے خاموشی اختیار کر لی۔ میں اسے دوسرے شہر لے آیا تاکہ اسے اور اس کے خاندان کو بدنامی سے بچا سکوں۔ نو ماه تک میں نے اس کا خیال ایک شوہر کی طرح نہیں، بلکہ ایک محافظ کی طرح رکھا۔ اس دوران اس کی آنکھوں میں میرے لیے ندامت اور شکر گزاری کے ملے جلے جذبات دیکھے جا سکتے تھے۔ آخر کار وہ دن آ گیا جب ہسپتال کے کمرے میں ایک ننھی سی جان کی پہلی چیخ سنائی دی۔ وہ خوبصورت سا بچہ تھا، بالکل معصوم کچھ دن بعد جب وہ گھر واپس آئی تو اس نے خاموشی سے اپنا بیگ تیار کرنا شروع کیا۔ اس کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔ اس نے بچہ میرے پاس لٹایا اور کہا آپ کے احسانات کا بدلہ میں مر کر بھی نہیں اتار د سکتی۔ وعدے کے مطابق میں جا رہی ہوں، اس بچے کو کسی یتیم خانے چھوڑ دیں یا جیسے آپ کی مرضی میں اپنی گناہوں کی گٹھڑی اب اکیلے اٹھاؤں گی۔ وہ دروازے کی طرف بڑھی، لیکن میں نے آگے بڑھ کر اس کا راستہ روک لیا میں نے اس کی طرف دیکھا اور سکون سے کہا یہ بچہ یتیم خانے نہیں جائے گا۔ جس دن میں نے تمہارے عیب پر پردہ ڈالا تھا، اسی دن میں نے اس بچے کو اپنا نام دے دیا تھا۔ دنیا اسے میرا بیٹا کہتی ہے، اور میں اسے اپنا ہی خون سمجھوں گا۔ وہ ہکا بکا مجھے دیکھنے لگی۔ میں نے بات جاری رکھی تم نے غلطی کی تھی لیکن اس نو ماہ کی تکلیف اور ندامت نے تمہیں پاک کر دیا ہے۔ اگر تم آج چلی گئیں، تو یہ بچہ واقعی یتیم ہو جائے گا۔ میں تمہیں طلاق نہیں دوں گا۔ اگر تم چاہو تو ہم اس بچے کے ساتھ ایک نئی زندگی شروع کر سکتے ہیں جہاں کسی کو تمہارے ماضی کا علم نہیں ہوگا۔ بیوی میرے قدموں میں بیٹھ گئی اور پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔ یہ ندامت کے نہیں بلکہ ایک نئی زندگی کی امید کے آنسو تھے۔ اس دن میں نے ایک ٹوٹے ہوئے رشتے کو نہیں بلکہ ایک انسان اور ایک معصوم بچپن کو بچا لیا تھا۔ سچی مردانگی عورت پر ظلم کرنے یا اسے ٹھکرانے میں نہیں، بلکہ اس کی ستر پوشی کرنے اور اسے جینے کا حوصلہ دینے میں ہے۔ جب اللہ معاف کرنے والا ہے، تو ہم انسان کون ہوتے ہیں فیصلے کرنے والے ؟ منقول
اردو
98
111
1.2K
117.7K
Rohit
Rohit@Iam_Rohit_G·
Heinrich Klassen : "SRH changed my life and for my Family, We Owe them" for a reason" 🥹🧡 Klassen was bought by SRH at 23 Crore INR/Year : 76 Crore PKR The cost of one PSL team is lower than Klassen's yearly Salary!!
English
147
1.8K
30.7K
1.4M
Qaisar Khattak retweetledi
Bernie Sanders
Bernie Sanders@BernieSanders·
War in Iraq: $2.1 trillion War in Afghanistan: $2.3 trillion Projected cost of the war in Iran: $1 trillion Somehow, there is always money for war, but never enough money for housing, education or the needs of working people. We must and will change our national priorities.
English
2.6K
5.6K
29.2K
670.8K
Qaisar Khattak retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
سہیل آفریدی نے کہا ہے جب تک عمران خان کال نہیں دیں گے میں کچھ نہیں کروں گا، عمران خان سے ملاقات بند ہے, کبھی آپ کے لیے سردی آ جاتی ہے، کبھی گرمی، کبھی محرم، کبھی عید، آپ لوگوں نے کچھ نہیں کرنا عمران خان کے لیے، عمران خان کا خاندان غدار ہے آپ لوگ وفادار ہیں بس، احمد خان نیازی
اردو
61
4.7K
11.7K
81.6K
Qaisar Khattak retweetledi
Cynthia D. Ritchie, M. Ed
Cynthia D. Ritchie, M. Ed@CynthiaDRitchie·
Dear international correspondents, Sadly, this, too is Pakistan. I have no idea who this cherrie person is. Nor why she seems to obsess over skin color, relationships or my work. But if you stay in Pakistan long enough, if you advocate for women’s spaces and encourage their freedom to move, if you dare to report about fraudulent NGOs laundering American taxpayer money, if you take a stand against taboo topics… then this diseased mindset reveals itself.. They crave gossip, not progress. Thankfully, the majority of women I met are not like this. There are brilliant, brave, open-minded women who do amazing things in Pakistan and the world. Their stories need to be shared and raised in the world media.
Cynthia D. Ritchie, M. Ed tweet mediaCynthia D. Ritchie, M. Ed tweet mediaCynthia D. Ritchie, M. Ed tweet mediaCynthia D. Ritchie, M. Ed tweet media
Sherry 🍁@CherieDamour_

Stay in your lane bitchie , it’s none of your business

English
39
14
117
34.8K
Sheri.
Sheri.@CallMeSheri1_·
Muhammad Rizwan said, "At the start, I wished that Lahore would qualify, there’s a special affection for them, that’s a different matter. During the strategic timeout, I told Usman Khawaja that considering how Hyderabad played their last match, they don’t deserve it. This could be my wrong thinking as well & I apologize."
Sheri. tweet media
English
85
23
719
89.9K