Aziz khattak

15.9K posts

Aziz khattak

Aziz khattak

@khattak70

doing own business https://t.co/1Ok0qO1BKR

Dubai. UAE Katılım Mart 2010
1.9K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
فرق صاف ظاہر ہے۔۔ بھارتی پنجاب۔۔ وزیراعلٰی بھگونت مان(عام آدمی پارٹی) چار سالوں میں 90 فیصد گھروں کی بجلی فری،کسانوں کیلئے بجلی فری،صوبے کے لوگوں کیلئے 80 فیصد علاج فری،صوبے کے65 لاکھ خاندانوں کو دس دس لاکھ کا ہیلتھ کارڈ دیدیا گیا،سرکاری سکولوں میں تعلیم فری،43 ہزار کلومیٹر سڑکیں نئی بن رہیں اور 5 سال تک سڑکوں کی maintenance ٹھیکیدار کی ذمہ داری،سب بڑوں سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی،اگر کوئی پولیس کا جوان دوران ڈیوٹی شہید ہو جائے تو ایک کروڑ حکومت دے گی اور ایک کروڑ وہ بینک جہاں سے اس پولیس اہلکار کی تنخواہ آتی ہے اور آئندہ بجٹ ٹیکس فری۔۔ پاکستانی پنجاب۔۔ نوازشریف/شہبازشریف/حمزہ شہباز کے بعد وزیراعلٰی مریم نواز۔۔ (آسان لفظوں میں راجہ رنجیت سنگھ کے بعدلمبی حکمرانی پنچاب پر ہاؤس آف شریفس کی)۔۔ وزیراعلٰی نے اپنے لئیے دس گیارہ ارب کا گلف سٹریم جیٹ خریدا،جاپان،برازیل،تھائی لینڈ،سوئٹزرلینڈ،باکو چارٹرڈ جہازوں پر اہل وعیال اور چہیتوں کے ہمراہ سیریں،اربوں روپے کی ذاتی تشہیروں بھری میڈیا مہم،اربوں روپے کے منصوبے اپنے اور والد کے نام پر،بجلی لگ بھگ 60 روپے فی یونٹ تک،کسان رُل گیا،زراعت رُل گئی،صحت اور تعلیم سہولتوں کا سوا ستیاناس ہوچکا،ہر ایرا غیرا سیکیورٹی اور پروٹوکول کے مزےلُٹ رہا،بیوروکریسی کو اربوں روپے کا اضافی پٹرول اور نئی گاڑیاں اور ارکان اسمبلی اور وزیروں کی تنخواہوں میں اضافے۔۔ فرق صاف ظاہر ہے۔۔
اردو
7
21
82
1K
Aziz khattak retweetledi
Mayank Agarwal 💡
Mayank Agarwal 💡@TheAIWorld22·
BREAKING: These 15 careers will quietly dominate the next 10 years. Most people won’t notice… until the money, leverage, and opportunities are gone. Use Claude to learn these early. 👇
English
21
49
227
211.5K
Aziz khattak retweetledi
Aina
Aina@Aina_Ai2·
BREAKING: YOUR PHONE IS SENDING DATA TO GOOGLE EVERY 4.5 MINUTES. SCREEN OFF. PHONE UNTOUCHED. TRINITY COLLEGE DUBLIN CONFIRMED IT IN A PEER REVIEWED STUDY. HERE ARE 10 SETTINGS TO CUT IT OFF:
English
82
1.2K
3.7K
672.5K
Khizar Abbas
Khizar Abbas@KhizarAbba2078·
بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر 600 یونٹ تک بجلی فری کردی صوبے میں. جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے. اور یہاں پنجاب کی ماں نے 11 ارب کا جہاز خرید لیا.
Khizar Abbas tweet media
اردو
6
8
22
260
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
بھارتی بنگال میں ہندو سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں کہ مسلمانوں کو عید پر گائے ذبح کرنے کی اجازت دی جائے دراصل بنگال چیف منسٹر نے صوبے میں گائے ذبح کرنے پر پابندی لگائی تو مسلمان علماء نے بھی کہہ دیا کہ قربانی کیلئے گائے ضروری نہیں اور بھی تو بہت سے جانور ہیں مسلمانوں نے بھی اعلان کر دیا کہ وہ گائے کی قربانی نہیں کریں گے ۔ اب ہندو جو اس امید پر گائے پالتے ہیں کہ عید پر مہنگی بیچیں گے وہ مویشی منڈیوں میں اپنی گائیں رکھے بلبلا رہے ہیں اور کوئی خریدار نہیں۔ اب وہ خود مطالبہ کر رہے ہیں کہ ہمارے پیٹ پر کیوں لات مارتے ہو۔
اردو
20
380
1.7K
36.2K
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
کیا وفاقی وزراء جام کمال اور رانا تنویر حسین گزشتہ ہفتے پاکستانی ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے امریکی کپاس کی 95% گانٹھوں کی خریداری کی وضاحت کریں گے؟ کیا یہ امریکی کسانوں کی حمایت اور پاکستانی کپاس کے کاشتکاروں کو تباہ کرنے کی دانستہ کوشش ہے؟ ٹیکسٹائل ملیں حکومتی تعاون کے بغیر پوری ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے بڑے پیمانے پر خریداری کیسے کر سکتی ہیں؟ @CMShehbaz @jam_kamal @RTanveerPMLN
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

ڈان نیوز کے مطابق، پاکستانی ٹیکسٹائل ملوں نے گزشتہ ہفتے کے دوران فروخت ہونے والی امریکی کپاس کی 2026-27 کی کل 216,000 گانٹھوں میں سے بے مثال 206,100 گانٹھیں خریدی ہیں – تقریباً 95 فیصد۔ میرے سوال: کیا یہ پاکستانی کسانوں کی قیمت پر امریکی کسانوں کی مدد کرنے کا منصوبہ ہے؟ کیا اس منصوبے میں حکومت اور اپٹما شامل ہیں ؟ کیا اس سے پاکستانی کسانوں کی جو کپاس کی فصل آنے والی ھے وہ برباد ہو جائے گی؟

اردو
8
113
235
4.2K
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
بی بی سی سمیت عالمی میڈیا جنرل مشرف دور میںُ خاموش رہا کیونکہ عالمی طاقتیں بلوچستان جیسے پرامن صوبے کو آگ اور خون میں لت پت دیکھنا چاہتی تھیں اور جنرل مشرف جیسا مہرہ انہیں مل نہیں سکتا تھا جس کے پاس فوج کی قوت بھی موجود ہو اسے ڈیلی ٹیلگراف نے خطاب دیا He is Our SOB میں , 2004 سے کالموں میںُ لکھتا چلا آیا ہوں کہ اس آگ سے مت کھیلو ، نکلنے کے رستے بھی بتائے ۔ جنگ ، ایکسپریس، دنیا اور روزنامہ 92 میں بلوچستان سے متعلق میرے کوئی ڈیڑھ سو کے قریب کالم شائع ہوئے اور اس مسئلے پر پچاس کے قریب ٹی وی پروگرام میں کر چکا ہوں ۔ لیکن اس دیوانے کی کون سنتا ہے
Rodium-A@RodiumInsights

پرویزمشرف اگر ڈاکٹر شازیہ ریپ کیس میں کیپٹن حماد کو نہ بچاتا اور اس پر احتجاج کرنے والے نواب اکبر بگٹی کو آپریشن میں قتل نہ کیا جاتا تو آج بلوچستان کے حالات اتنے خراب نہ ہوتے۔ بی بی سی رپورٹ

اردو
32
958
2.4K
49.7K
Aziz khattak
Aziz khattak@khattak70·
@adnanaadil بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب نے تقریباً 11 ارب روپے میں تھرمل پاور پلانٹ خریدا اور گھریلو صارفین کو 300 یونٹ ماہانہ تک مفت بجلی فراہم کی جس سے تقریباً 90 فیصد گھریلو صارفین کے بل ختم ہو گئے۔ 👈اور ہمارے ہاں اس کے بجائے 11 ارب روپے سے جہاز خریدا گیا۔
Aziz khattak tweet media
اردو
0
1
1
39
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
فرق دیکھیے: بھارتی پنجاب کے وزیراعلی بھگونت مان نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کی حکومت نے 600 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کرنے کا انتظام کیا ہے۔ اس پالیسی کے تحت گھریلو صارفین اپنی ضرورت کے مطابق ایئر کنڈیشنر سمیت دیگر آلات استعمال کر سکتے ہیں۔
اردو
7
210
848
8K
Nadeem Afzal Chan
Nadeem Afzal Chan@NadeemAfzalChan·
کاٹن رل گئی۔ تربوز اور سبزیاں رل گئیں۔ کینو رل گیا۔ آم اب رل گئے۔ مگر معیشت کے اعشاریے بہتر جا رہے ھیں۔ حکومتی ذرائع
Engr. Imtiaz Hussain@Imtiaz744

کسانوں کی زندگی ایک کتاب میں لکھنے والی کہانیاں بنتی جا رہی ہیں، کسان اپنا منافع اور فصل کا نقصان کہاں سے وصول کرے گا؟ @NadeemAfzalChan @MaryamNSharif @CMShehbaz #Pakistan #Kisan

اردو
394
380
1.1K
126.1K
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
ہارڈ سٹیٹ کا کارنامہ: حکومت کی جانب سے 2 سال میں آئی ایم ایف سے 2,340 ارب روپے قرضہ لیا گیا جبکہ پٹرولیم لیوی کے نام پر عوام سے 2,725 ارب روپے بٹور لئے گئے۔ جیو نیوز میں عاطف شیرازی کی خبر کے مطابق آئی ایم ایف سے قرض رقم سے زیادہ رقم عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں حاصل کی گئی۔
اردو
37
1.1K
2.6K
44.8K
Aziz khattak
Aziz khattak@khattak70·
ترجیحات کا فرق بھارتی پنجاب کی حکومت نے 11 ارب کا 540 میگا واٹ کا پرائیویٹ تھرمل پاور پلانٹ خریدا ہے۔ کسان کے لیے بجلی فری اور گھروں میں 600 یونٹ تک فری پاکستانی پنجاب کی حکومت نے 11 ارب کا جہاز خریدا ہے اور غریب کی بجلی پر جو سبسڈی رہ گئی تھی اسے ختم کیا جارہا ہے۔
اردو
0
0
0
12
Aziz khattak
Aziz khattak@khattak70·
پاکستان پنجاب کی وزیراعلی نے گیاہ ارب کا جہاز لے لیا انڈین وزیراعلئ نے گیارہ ارب سے پاور پلانٹ لگا دیا جس سے چھ سو یونٹ تک مفت بجلی انڈین پنجاب میں مل گئ #india #Pakistán
Aziz khattak tweet media
اردو
1
0
1
95
Aziz khattak
Aziz khattak@khattak70·
حکومت نے رواں مالی سال جولائی تا اپریل بیرونی ذرائع سے 11 ارب ڈالر قرض حاصل کر لیا، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 83 فیصد زیادہ ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق صرف اپریل میں ساڑھے 4 ارب ڈالر موصول ہوئے جبکہ آئی ایم ایف کا قرض اس میں شامل نہیں، حکومت مئی اور جون میں مزید قرض بھی لے گی۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب، چین، ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک سمیت مختلف ذرائع سے مجموعی طور پر اربوں ڈالر کی فنانسنگ اور رول اوور سہولتیں حاصل کی جا رہی ہیں۔
اردو
0
0
0
9
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
کل تک جس پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی باتیں کی جارہی تھی،جس کو پڑوسی بھکاری ملک کے طعنے دیتے تھے،اسی پاکستان نے رافیل گرائے جنگ جیتی اور اب ایران اور امریکہ کی صلح کروانے جارہا۔یہ اس صدی کا سب سے بڑا معجزہ ہے جس پر دنیا حیران ہے۔یہ دونوں پاکستان کے اعزاز ہیں۔
اردو
50
95
424
4.7K
Aziz khattak
Aziz khattak@khattak70·
@chsandhilaa جتنے کی چین میں تیار شدہ چیز مل جاتی ہے اس سے مہنگا پاکستان میں بجلی کا ایک یونٹ ہے پاکستان کی سینکڑوں ٹیکسٹائل ملز بنگلہ دیش اور ملائشیا شفٹ ہو گئیں سمال انڈسٹری بند ہو گئی ہنر مند طبقہ فاقے کر رہا ہے اور شہباز شریف چالیس سال پرانی تقریر پڑھ کر پٹواریوں کو بیوقوف بنا رہا ہے
اردو
0
0
0
19
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
پاکستان ماہرانہ صلاحیت، تجربہ اور سرمایہ کاری کی تلاش میں ہے، نہ کہ قرضوں یا امداد کی، کیونکہ امداد سے کوئی بھی قوم خودمختار نہیں بن سکتی، وزیراعظم شہباز شریف
اردو
41
41
122
2.7K
Aziz khattak
Aziz khattak@khattak70·
جتنے کی چین میں تیار شدہ چیز مل جاتی ہے اس سے مہنگا پاکستان میں بجلی کا ایک یونٹ ہے پاکستان کی سینکڑوں ٹیکسٹائل ملز بنگلہ دیش اور ملائشیا شفٹ ہو گئیں سمال انڈسٹری بند ہو گئی ہنر مند طبقہ فاقے کر رہا ہے اور شہباز شریف چالیس سال پرانی تقریر پڑھ کر پٹواریوں کو بیوقوف بنا رہا ہے @MiftahIsmail
اردو
0
2
8
90
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
چین میں مزدوروں کی لاگت کافی مہنگی ہو چکی ہے،ان صنعتوں کو، جنہیں مہنگی مزدوری کی لاگت کا سامنا ہے، ہم انہیں پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے پلانٹس اور مشینری پاکستان لائیں، پاکستانی کاروباریوں کے ساتھ مل کر مشترکہ منصوبوں پر کام کریں،شہباز شریف
اردو
102
240
932
14.7K
Aziz khattak
Aziz khattak@khattak70·
@RShahzaddk معیشت کے لیے بارودی سرنگیں. ڈاکو ڈفر الائنس کی حکومت نے 80 ارب کا بانڈ لیا ہے، جس کے بدلے 15 سال بعد 520 ارب روپے واپس کرنے ہوں گے! ہماری آنے والی نسلیں بھی ان کی عیاشیوں کے لیے لیے ہوئے قرضے واپس کریں گی.
اردو
0
0
2
33
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ویسے چائینہ والوں نے وزیراعظم پاکستان کو پروٹوکول تو بہت دیا ہے بتا رہے یہ بزنس ٹو بزنس کانفرنس تھی امید اس سے پاکستان میں نئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے
اردو
30
138
716
7.8K
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
PPP نے روشن پاکستان اور سولر انرجی پروگرام میں کرپشن کرنے کے لیے جعلی رسیدیں تیار کیں جن میں قیمتیں زیادہ لکھیں اور بتایا گیا پراڈکٹس چین سے آیا ہے جو کہ چین سے نہیں آیا تھا یہ کر کے 5 ارب روپے کی کرپشن کی گئی نیب جانتا ہے اس کے پیچھے PPP کی بااثر شخصیات ہیں!اسد اللہ خان۔
اردو
11
838
1.8K
18.6K