Khurshid Ahmad

268.4K posts

Khurshid Ahmad banner
Khurshid Ahmad

Khurshid Ahmad

@khchheena

اللہ کے بندوں سے پیار کرو اللہ تم سے پیار کرے گا

Lahore, Pakistan Katılım Ocak 2020
9.5K Takip Edilen9.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Khurshid Ahmad
Khurshid Ahmad@khchheena·
ٹر گۓ یار محبتاں والے لے گۓ نال ای ہاسے دل نہیں لگدا یار محمد جائیے کیہڑے پاسے دکھیے داغم دکھیا جانے سکھیے نوں کی خبراں سجن جنہاں دے موت نے مارے روندے تک تک قبراں
Khurshid Ahmad tweet mediaKhurshid Ahmad tweet media
اردو
17
73
117
0
Khurshid Ahmad retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
آواز دروں —— مسلم لیگ ن کے اکثر مخالف یہ مطالبہ کرتے ھیں کہ آپ اگر ڈیموکریٹ ھیں تو تاریخ کی غلط سائیڈ پر کیوں کھڑے ھیں ؟ اور کچھ مہربان بعض اوقات بقول انکے بہادر اور مظلوم عمران خان صاحب کا ساتھ دینے کا مطالبہ کرتے ھیں ! ھوسکتا ھے میں جانے انجانے میں تاریخ کی درست سے غلط سمت کا رُخ کر چکا ھوں مگر یہ سمجھایاجانا لازم ھے کہ محترم عمران خان اور انکے رفقأ تاریخ کی درست سمت میں کب کہاں اور کیسے کھڑے تھے یا ھیں ؟؟ یادش بخیر ! جمہور اور پارلیمان کو پابہ زنجیر کروانے میں سب سے بڑا کردار محترم کپتان ھی کا تو ھے، جنرل مشرف سے جنرل راحیل شریف اور پھر جنرل قمر باجوہ تک کے تینوں ادوار میں جناب کپتان نے اسٹیبلشمنٹ کے در ِ دولت سے رشتہ جوڑ کر اقتدار کے حصول کا کھیل رچایااور تیسری کوشش میں کامیاب قرار پاۓ 2010 سے 2022 تک فوجی اسٹیبلشنٹ کی ڈارلنگ رھنے والے کپتان بلاشُبہ تاریخ کی غلط سائیڈ پر کھڑے ساز باز کر رھے تھے - اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناھی سے پارلیمنٹ کا گھیراؤ جمہوریت کیخلاف سازش کے سوا کچھ نہیں تھا ؟ پانامہ سازش کے بعد 2018 میں مسلم لیگ ن کی منتخب حکومت کا مینڈیٹ لُوٹ کر لیلاۓ اقتدار سے ھمکنار ھونیوالی PTI کے حامی جب بغیر کسی شرمندگی کے ووٹ کی حُرمت کا نعرہ لگاتے ھیں تو سننے والے شرمندگی محسوس کرتے ھیں - حقیقت یہی ھے کہ وزیر اعظم بننے کے بعد جناب عمران نیازی تاریخ کی غلط سائیڈ پر کھڑے جرنیلوں اور ججوں کی اندھی حمایت سے اپنے سیاسی مخالفین کو چُن چُن کر نشانے لگا نے میں مصروف رھے- مگر متنازعہ ترین اور من پسند DG I کی تقرری کے معاملہ پر ناکامی کے بعد محترم کپتان کو اچانک اسٹیبلشمنٹ میں اپنے اتحادی میر جعفر محسوس ھونے لگے وہ انھیں گالیان دے رھے تھے ، دھمکا رھے تھے اور ساتھ ھی ماضی کی مانند اندھی حمایت کے طلبگار تھے ایسا کر کے وہ تاریخ کی غلط سائیڈ ھی پر کھڑے تھے! ممنوعہ فنڈنگ کیس سے بچنے کیلئے ECP کو دھمکیاں اور گالیاں دینا فاشسٹ رویہ تھا ، وہ تاریخ کی غلط سائیڈپر کھڑے یہ کھیل کھیلتے رھے- اپنے عہد ِ سیاست میں ھر مخالف کو لعن طعن کرنا ، جھوٹے الزامات و القابات دینا اور مسلسل متشددانہ رویے عمران صاحب کو تاریخ کی غلط سائیڈ پر کھڑا ھی دکھاتے ھیں - سائفر ڈرامہ اور ممنوعہ فنڈنگ کیس تاریخ و حقائق کی غلط سائیڈ ھی کہلاۓ جائینگے - اقتدار چھن جانے کے رد ِ عمل میں ریاست پر حملہ آور ھونا ، اور اب IMF کو پاکستان کی مدد سے روکنے کا خط بے شک تاریخ کی غلط سائیڈ ھی ھے- ھم فرشتے ھیں نہ کوئ دعواۓ پارسائ ھے ؟ لیکن عمران خان پر اعتبار کیوں اور کن بنیادوں پر کیا جاۓ ؟ گمراھی جھوٹ نفرت اور سازش پھیلا کر لیا جانیوالے ووٹ کو کیوں اور کیسے معتبر مانا جاۓ ؟ کیا پاکستان کو ایک فاشسٹ کے حوالے کر دیا جاۓ جس نے ھر مرحلے پر ووٹ کی حُرمت کو تار تار کیا ھو ؟ سیاسی جدوجہد کے دوران بسا ا وقات اپنے مخالف کے حقوق کیلئے بھی آواز بلند کرنا پڑتی ھے ، لیکنPTI نے کبھی اپنے سیاسی مخالفین کو ایسا ماحول فراھم نہیں کیا ! آپ بھی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں ھم جو کچھ عرض کرینگے تو شکایت ھوگی نفرت تعصب جھوٹ تقسیم اور تشدد سے برأت کا اعلان کریں تاکہ راستے کھل سکیں -
اردو
616
836
2.7K
213.2K
Khurshid Ahmad retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
عرض کیا تھا ناں انہوں نے ایسی جگہ گستاخی کر ڈالی کہ آخرت میں تو ذلیل ہوں گے ہی، لیکن دنیا میں بھی ان کی ذلالت دیکھنے والی ہو گی۔ ان کی سیاست لمحہ بہ لمحہ دھوپ میں پڑی برف کی مانند پگھلتے ہوئے دیکھئے گا۔ دیکھ رہے ہیں ناں آپ؟ 🤲
اردو
246
1.5K
5.3K
78.9K
Khurshid Ahmad
Khurshid Ahmad@khchheena·
شہر وزیرآباد میں چوہدری مستنصرعلی گوندل کی حمایت زور پکڑ گئی شہر وزیرآباد کی عوام مسلم لیگ ن کی قیادت سے گزارش کرتی ہے کہ۔۔ چوہدری مستنصرعلی گوندل کو حلقہ پی پی 35 وزیرآباد مسلم لیگ ن کی ٹکٹ سے نوازا جائے۔
Khurshid Ahmad tweet media
اردو
0
1
3
145
Khurshid Ahmad retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
@ranaa_sohail @monazee13 @mrs_AQm @hafsakamran2 @KamranA42766683 @ShehrRajpoot @vajiha13 @MrsMohs22188186 @MrsManzoor457 @mzshafique @Rajaumar75 @naddiyyaathar @NabilaPMLN @Khadijakh337 @Uzma10240546 لکھتے وقت ڈرانے والا فیکٹر بالکل ذہن میں نہیں آیا 🤦‍♂️ آپ نے گزرے ہوۓ پچھلوں کیلئے دعا لکھی تو خورشید بھائی مرحوم یاد آ گئے- بیحد نرم طبیعت, سادہ و نیک انسان تھے- الله انکے درجات بلند فرمائیں (آمین)- میں انہیں آج تک بھول نہیں پایا 😥 @khchheena
Amir H. Qureshi tweet media
اردو
2
1
5
189
Ranaa Sohail
Ranaa Sohail@ranaa_sohail·
پیارے اللہ پاک ، اپنے حبیب کریم کے صدقے🙏 گزشتہ سال ہم جن مقاصد کو پایہ تکمیل تک نہیں پہنچا سکے، رواں سال میں ہمارے ادھورے معاملات کو اپنی رضا کیساتھ مکمل فرمائیں، اور سب بہن بھائیوں بیٹے بیٹیوں کو اپنے حفظ و امان میں فرمائیے گا اور تمام بیماروں کو شفاۓ کاملہ عطا فرمائیں،آمین🙏
Ranaa Sohail tweet media
اردو
10
8
62
1.7K
Khurshid Ahmad retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کی بحالی پر قوم کو ڈھیروں مبارک باد ✌۔۔ شکریہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ۔۔ @ShaukatAzizSid1
Tahir Mughal Pmln tweet media
اردو
69
282
1.3K
39K
Khurshid Ahmad retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
بریکنگ نیوز ۔۔۔ پٹرول کے بعد چاول 100 روپے کلو اور گھی 80 روپے کلو سستا ۔۔ شیر کی آمد مرحبا ۔۔۔
Tahir Mughal Pmln tweet media
اردو
344
142
873
23.8K
Khurshid Ahmad retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
مجھے سزائے موت دے دو میں نوازشریف کا ساتھ نہی چھوڑوں گا. ن لیگیوں جیل مین آفر کیا جاتا ن لیگ چھوڑ دو تو صبح گھر چلے جاو : 2020 جبکہ خان کے ساتھی خان کو 9 مئی کے بعد ایک ایک کرکے سب کی ditch کر چکے #FromArchives
اردو
47
745
1.9K
41.3K
Khurshid Ahmad retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
شیر آیا آیا شیر آیا آیا اک نئی شان سے اک نئی آن سے اپنی پہنچان سے حق کے اعلان سے شیر آیا آیا شیر آیا آیا چلو چلو لاہور چلو قائد نوازشریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے بہاولنگر کے نوجوان @zeeshanbwn1 نے قائد سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی ترانہ تیار کیا
اردو
65
374
640
21.5K
Khurshid Ahmad retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
قوم کا ہیرو، قوم کا ناز حمزہ شہباز 💚
اردو
176
186
878
21.4K
Khurshid Ahmad retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
عمران خان نے گرفتاری دینے کی بجائے تشدد کا راستہ اپنایا، فرخ حبیب
اردو
84
444
1.4K
34K
Khurshid Ahmad retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
جنرل باجوہ نے ووٹ چوری سے عمران کو وزیراعظم بنا کر قوم پر مسلط کیا تو عمران نے بزبان کہا کہ فوج حکومت چلا رہی ھے جو ہوتا ھے میرے حکم سے ہوتا ھے میری حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں اب ہمہ وقت فوج پر بھونکتا ھے
اردو
0
172
304
9.5K
Khurshid Ahmad retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
کیا زمانے تھے جب نواز شریف کے خلاف نیب مقدمات کی سماعت کے دوران ایک کرنل منہ چھپاتے باہر آتے تھے اور خان صاحب اس سب maneuvering پر بڑھکیں مارتے تھے #FromArchives
اردو
8
529
1.2K
30.7K
Khurshid Ahmad retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
شیروں نے جیل جانا پسند کر لیا مگر میاں نواز شریف سے غداری نہیں کی ۔۔۔
اردو
79
281
980
17.8K
Khurshid Ahmad retweetledi
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد
نوازشریف کی فلسطین پر ھونے والے ظلم کے خلاف ٹوئٹ نے دنیا میں تہلکہ مچا دیا اسرائیل کی اسطرح کی حرکات سے دنیا کا امن خراب ھو رھا ھے
اردو
5
147
303
6.1K
Khurshid Ahmad retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
اسرائیلی جارحیت محض فلسطین پر نہیں، پوری انسانیت پر حملہ ہے۔ بچوں، عورتوں سمیت ہزاروں معصوم شہریوں کی شہادت، انسانی ضمیر کیلئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ دنیا کو جان لینا چاہیے فلسطین کے مسئلے کے مستقل حل کے بغیر پائیدار امن ہمیشہ خطرے میں رہے گا۔ پاکستان آج بھی، ہمیشہ کی طرح فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ حکومتِ پاکستان کو چاہیے کہ ہر عالمی فورم پر فلسطینی کاز کے حق میں آواز اٹھائے نیز مصیبت زدہ فلسطینی عوام کو خوراک، ادویات اور دیگر انسانی ضروریات کی فراہمی کیلئے فوری کاروائی کرے۔
اردو
4.9K
8.7K
22.1K
1M
Khurshid Ahmad retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Coming soon, Insha’Allah! A new PMLN Anthem of hope, marking the return of Muhammad Nawaz Sharif. Stay tuned! 💚🇵🇰🐅
English
1.8K
2.5K
6.8K
303.3K
Khurshid Ahmad retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
They are not just political party supporters.They are people of Pakistan who believe in democratic process, Civilian Supremcay, Supremcay of Constitution.That's why they come out every time to support their choice, their Leader,who they trust. Long live democracy n resilience✌️
English
30
147
698
18.4K