

Sana A Khoja
2.8K posts

@khoja_a
Festival & Events Curator, Development Sector Specialist, Currently Media & Outreach @Sphfofficial , Co Founder @LahootiMelo Past @BlumontDev, @PakUSAlumni






وزیراعلی مریم نواز سُن کر حیران ہی رہ گئیں کہ پورے گجرات میں سیوریج سسٹم ہی نہیں ڈالا گیا، ہمیں پورے گجرات کو کھود کر نیا سسٹم ڈالنا پڑا تو ڈالیں گے ان شاءاللہ؛ وزیراعلی مریم نواز



پکے مکانات 🤔 وہ مکان نہیں کمرے ہیں، مکان وہ ہوتا ہے جس میں باورچی خانہ، غسل خانہ، کمرہ بھلے ایک ہو لیکن اس کے آگے برآمدہ ہو، اس مکان کی چار دیواری ہو. اور یہ جو کمرے بنے ہیں یہ باہرسے قرضہ لیکر بنائے جا رہے ہیں، سندھ کی اپنی آمدنی سے تو سیاستدانوں کے پیٹ بھرے جاتے ہیں

فرق ۔ 2022 سندھ میں خطرناک بارشیں سیلاب کا سبب بنی ۔ 2025 پنجاب کے بیچے گئے دریاؤں کئی سالوں بعد پانی آیا ۔ پانی کی قدرتی گزر گاہیں ختم کردی گئیں ۔ پانی نے اپنا راستہ کلیم کیا ۔ میر صاحب



ہر سال سیلاب آتے ہیں، اور ہر سال لوگ ایک ہی سوال کرتے ہیں، "کاش ڈیم ہوتا!" مگر سچ یہ ہے، ڈیم سب کچھ نہیں کر سکتے، سیلاب کا مقابلہ صرف ڈیم سے نہیں ہوتا… اس کے لیے چاہیے جدید نکاسی کا نظام ماحول دوست منصوبہ بندی ارلی وارننگ سسٹمز نالوں پر قبضے کا خاتمہ

Sindh ki aurat is rewriting the future with land, security, and resilience through #SPHF one of the most profound socio-economic transformations in the history of Pakistan, where women’s ownership is reshaping power, equity, and the future of generations. #ApniZameenApnaMakaan






پوری بات احتجاجی مولویوں کے خلاف بھی مقدمہ درج ہوا ہے۔
