Khurram S Abbas
3.2K posts


@maqboolisb My condolences 💐, may he rest in peace. He had interviewed me a few times - I knew him as he used to cover maritime beat.
English
Khurram S Abbas retweetledi

If Rubio knew the history or architecture, he wouldn't have posed for a picture here. This monument was built out for the love of emperor's Iranian wife, crafted by the genius of Iranian architects — meanwhile his government today threatens to wipe out Iranian civilization, insulting other civilizations.

English

@JAJafri Aktari Bai Faizabadi’s voice has breathed immortality in Momin’s poetry
English

He was a contemporary of Mirza Ghalib and 'Zauq'
"Momin died after accidentally falling from the roof of his house."
en.wikipedia.org/wiki/Momin_Kha…
4/4
English

"The one you counted as your intimate, the one you called faithful
I'm the same, Momin, the obsessed, you may or may not remember."
Begum Akhtar (1914-74) sings
Momin Khan 'Momin' (1800-52) ghazal
youtube.com/watch?v=Uzq1rp…
1/4

YouTube
English
Khurram S Abbas retweetledi

Pakistan's Punjab govt, chaired by CM Maryam Nawaz, has approved a plan to restore pre-Partition names across Lahore
Islampura is once again Krishan Nagar
Babri Masjid Chowk has reverted to Jain Mandir Chowk
Sunnat Nagar is now Sant Nagar.
Mustafaabad has become Dharampura again
The renaming acknowledges Lahore's Hindu, Sikh, Jain and colonial heritage that was gradually erased over eight decades

English

"Sam Dalrymple Named 2026 Orwell Prize Finalist for 'Shattered Lands'"
@SamDalrymple123
timesnownews.com/lifestyle/book…
English

Visual artist from Pakistan Waseem Ahmed @waseemahmed_ has been awarded the prestigious Tangha e Imtiaz by President of Pakistan @AAliZardari
A moment of immense pride and honour for us 🙏
instagram.com/p/DYURrwmjdY9/…




English

Today @GovtofPakistan awarded @waseemahmed_ with
Tamgha e Imtiaz.
Such an emotional moment for us finally seeing his work being recognised by the country he represents.
Thankyou President of Pakistan @AAliZardari and Thankyou @GovtofPakistan for this honour and respect 🙏
English

@Advjalila May your mother regain full health and have a long life
English

کچھ باتیں میں آپ سب کے ساتھ شئیر کرنا چاہتی ہوں، شاید آپکے گھر بھی کوئی بیمار ہو توآپ کے لئے مددگار ثابت ہوں۔
میری والدہ کو 2024 میں اسٹروک ہوا جس کے بعد ان کے جسم کا دایاں حصہ مفلوج ہوگیا۔ کسی نے کہا دم کروائیں، کسی نے مختلف مشورے دیے، مگر ہم نے فوراً انہیں لاہور لے جانے کا فیصلہ کیا۔ کووڈ کے بعد سے ان کی طبیعت خراب رہنے لگی تھی کیونکہ آئسولیشن کے بعد انہوں نے باہر آنا جانا تقریباً چھوڑ دیا تھا۔ زیادہ تر وقت ٹی وی یا موبائل کے سامنے گزرتا تھا۔ ہم نے ان کا حقہ بھی اس لئے بند کروایا تھا کہ وہ صحت مند رہیں، مگر اس کا الٹا اثر یہ ہوا کہ انہوں نے اپنی سہیلیوں کے پاس جانا بھی چھوڑ دیا، حالانکہ وہی ان کی خوشی اور کمپنی تھیں۔
ہم نے لاہور اس لئے لے جانے کا فیصلہ کیا کیونکہ ہماری ڈاکٹر بہن کی ہدایت کے باوجود سرکاری اسپتال میں ٹی پی اے لگانے کے بجائے اگلے دن تک انتظار کرنے کا کہا گیا، صرف اس لئے کہ وہاں ایم آر آئی مشین موجود نہیں تھی۔ الحمدللہ، باقی اکثر ڈاکٹرز بھی غیر حاضر تھے۔ یہ بات آج تک مجھے دکھی کرتی ہے۔ یہاں تک کہ کوئی ویل چیئر بھی موجود نہیں تھی کہ مریض کو گاڑی سے اتار کر ڈاکٹر کے کمرے تک لے جایا جاتا۔
وقت گزر گیا، مگر ہم نے یہ طے کیا کہ علاج کے لئے لاہور بہترین جگہ ہے۔ آج تک میں ان کے ڈاکٹروں، نرسوں اور فزیوتھراپسٹس کی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ہمیشہ نہایت پیشہ ورانہ رویہ رکھا۔
ہم نے شروع سے فیصلہ کیا کہ اماں کو بستر تک محدود نہیں ہونے دینا۔ اسی لئے آج تک انہیں صرف رات کو سونے اور دن میں ایک گھنٹے آرام کے لئے بیڈروم بھیجتے ہیں۔ بیڈ سور سے بچانے کے لئے ہم نے ان کے لئے ململ کا خاص میٹرس تیار کیا جس میں جانوروں کے چارے والا نرم مواد استعمال کیا گیا، اسی طرح ویل چیئر کا کشن بھی بنایا۔ اللہ کے شکر سے آج تک ان کے جسم پر ایک بھی زخم یا نشان نہیں، حالانکہ شوگر کے مریضوں کے زخم آسانی سے ٹھیک نہیں ہوتے۔
چاہے شادی ہو، بیاہ، فیسٹیول یا پارک جانا ہو، ہم انہیں اسی طرح تیار کرکے ساتھ لے جاتے ہیں جیسے وہ پہلے جاتی تھیں۔ اکثر لوگوں کو محسوس بھی نہیں ہوتا کہ وہ بیمار ہیں۔ دن بھر انہیں لاونج میں ٹی وی دیکھنے، لوگوں سے ملنے جلنے اور گھر کے ماحول کا حصہ بنائے رکھتے ہیں۔ روزانہ دو وقت فزیوتھراپی ہوتی ہے، دن میں تین مرتبہ وائٹلز چیک کئے جاتے ہیں، اور ہر دو گھنٹے بعد ڈائپر تبدیل کرتے ہیں تاکہ جسم پر ریش نہ ہوں۔ ہر دوسرے دن نہلاتے ہیں، صبح شام منہ ہاتھ دھلواتے ہیں اور صاف ستھرا رکھتے ہیں۔
ہم انہیں کسی کھانے سے نہیں روکتے۔ چونکہ وہ گولیاں آسانی سے نہیں نگل سکتیں، اس لئے دوائی پیس کر لیمن ٹارٹ یا کیک کے ساتھ کھلاتے ہیں۔ فزیوتھراپی کے وقت چاہے وہ کتنی ضد کریں، ہم ہمدردی کے نام پر نرمی نہیں دکھاتے کیونکہ بحالی کے لئے مستقل مزاجی ضروری ہوتی ہے۔
چونکہ اسٹروک کے مریض کی جسمانی حرکت کم ہوجاتی ہے، اس لئے ہم ان کی گٹ ہیلتھ بہتر رکھنے کے لئے دوپہر کے کھانے سے پہلے فروٹس کی اسمودی بناتے ہیں جس میں پیپیتا بھی شامل کرتے ہیں، تاکہ ان کا نظامِ ہاضمہ اور پیٹ درست رہے۔
اماں کے اسٹروک کے صرف دو ہفتے بعد ایک جاننے والے کو بھی ایسا ہی اسٹروک ہوا، مگر وہ مسلسل بستر تک محدود رہے اور تین ماہ بعد انتقال کر گئے۔ میرا ماننا ہے کہ مسلسل بستر سے لگ جانا انسان کو اندر سے خود کو مکمل بیمار تسلیم کرواتا ہے، اور ہم نے کبھی اپنی والدہ کو یہ محسوس نہیں ہونے دیا۔
یہ سب بہت صبر، حوصلہ اور مسلسل توجہ مانگتا ہے، مگر میں سمجھتی ہوں کہ بیمار والدین اولاد کی ایک آزمائش بھی ہوتے ہیں اور ایک ذمہ داری بھی۔
دعا ہے کہ سب کے والدین صحت مند رہیں۔
اور پنجاب کے تمام ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے کا شکریہ، چاہے وہ سرکاری اسپتالوں میں ہوں یا نجی اداروں میں۔ جب بھی ہم گئے، انہیں اپنی ڈیوٹی پر موجود پایا۔

اردو

















