khurram Mushtaq

5.6K posts

khurram Mushtaq banner
khurram Mushtaq

khurram Mushtaq

@khurramchaudry

Realist, Liberal, Politically Secular,Reformist. Ex Chairman MEPCO, industrialist , Law Graduate. Bibliophile.

Pakistan Katılım Şubat 2022
879 Takip Edilen107.8K Takipçiler
Shehzad Asif Javed
Shehzad Asif Javed@ShehzadAsif·
@khurramchaudry @iqrarulhassan خرم بھائی مجھے لگتا ہے کہ آپ اقرار الحسن کے مداح ہیں اور ان کی کثرت ازواج والی ہمت سے متاثر بھی ہیں، کیونکہ خوبی ان میں بس ایک یہ ہی ہے
اردو
1
0
0
13
khurram Mushtaq
khurram Mushtaq@khurramchaudry·
بھائی @iqrarulhassan اپنے بھائی کی سیاسی سُوجھ بُوجھ کی داد دیں 😜
khurram Mushtaq tweet media
اردو
7
2
34
11.6K
Syed Imran Shafqat
Syed Imran Shafqat@SImranshafqat·
مریم نواز صاحبہ نے باکو میں “مقامی حکومتوں “ کی تلاش کے دوران ایک بریک لی تو کسی فوٹو گرافر نے موقع اچکتے ہوئے بلند آواز میں کہا Smile Please اور تصویر کھینچ لی ۔
Syed Imran Shafqat tweet media
اردو
10
5
75
3.4K
khurram Mushtaq
khurram Mushtaq@khurramchaudry·
دل نا مطمئن ایسا بھی کیا مایوس رہنا جو خلق اٹھی تو سب کرتب تماشا ختم ہوگا
اردو
0
2
11
237
khurram Mushtaq retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
@khurramchaudry تین گنا زیادہ ہوگا، سڑکوں کے حوالے سے بھی بہترین کام ہے کہ پانچ سال تک Mianitinance ٹھیکدار کے ذمے ہے ہمارے ہاں سڑک بننے کے چند ماہ بعد ہی توڑ پھوڑ کا شکار ہوجاتی ہے۔
اردو
0
1
7
224
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
@khurramchaudry بھارتی حکومت اب پنجاب کے 65 لاکھ گھروں میں 10 لاکھ مالیت کا صحت کارڈ دینے جارہی ہے، ہم نے دیکر اسے ختم بھی کردیا ہے۔ ترقی تو ہم کررہے ہیں ناں پھر
اردو
4
37
218
1.6K
khurram Mushtaq
khurram Mushtaq@khurramchaudry·
انڈین پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی حکومت ہے وہ اپنا پانچواں بجٹ پیش کررہے ہیں۔ ان کی پچھلی کارکردگی سنیں، ترجیحات کا فرق دیکھیں، پاور پلانٹ کو buy back کرنے کی بات سنیں۔
اردو
3
29
141
3.6K
khurram Mushtaq
khurram Mushtaq@khurramchaudry·
@iqrarulhassan بھائی آپکی کامیابی کیلئے دعاگو ہوں ۔ سیاست بری نہیں ہے یہ سب سے highest service ہے اگر اسے واقعی سیاست سمجھ کر کیا جائے اگر ہوس اقتدار ہو تو پھر سیاست کے معانی بدل جاتے ہیں۔ آپ کو کھل کر سیاست کرنی چاہیے ہر شہری کا حق ہے۔ اصل مسئلہ ہی یہ کہ شہری کی شمولیت سیاست میں صفر ہو گئی ہے۔
اردو
0
1
2
188
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
@khurramchaudry سیاست کا ارادہ نہ تب تھا خرم صاحب، نہ اب ہے۔ اُس دن بھی یہی موقف تھا، آج بھی یہی موقف ہے اور آئیندہ بھی یہی موقف رہے گا کہ میں خود عملی طور پر کبھی سیاست نہیں کروں گا، کسی عہدے کا امیدوار نہیں ہوں گا اور کوئی سیاسی فیصلہ کرنے کا اختیار اپنے پاس نہیں رکھوں گا۔
اردو
16
5
66
10K
khurram Mushtaq
khurram Mushtaq@khurramchaudry·
مانگتے مانگتے اِ ک عُمر کٹی ہو جیسے
اردو
1
0
2
132
khurram Mushtaq
khurram Mushtaq@khurramchaudry·
جس شخص کو آپ کے عقیدے کی فکر ہو مگر آپ کے فائدے کی نہیں, جسے آپ کی عقیدت سے غرض ہو معیشت سے نہیں, جسے آپ کی عبادات کا پوچھنا یاد ہو لیکن آپ کے حالات کا نہیں اسے محلہ کوٹلی خورد, داخلی ملکوال کی تمام تر ایجاد کردہ ,اخلاق باختہ لغت ارزاں کیجئے اور اطمینان قلبی سے آگے بڑھ جایئے .
اردو
0
4
20
484
khurram Mushtaq
khurram Mushtaq@khurramchaudry·
ہور کیہ ماہتڑ کر سکدا سی اللہ جی دیاں تڑیاں دتیاں گوہر وریاہ
اردو
0
0
1
80
khurram Mushtaq
khurram Mushtaq@khurramchaudry·
ویکھ رہیا ایں سورجا کالے شاہ منشور آنے گز جمہورتاں، کوڈی بھاء دستور ارشاد سندھو
اردو
0
1
4
162
iffi
iffi@iffiViews·
اٹھائیسویں ترمیم کے مطابق صرف دوندے ووٹ ڈال سکیں گے
iffi tweet media
اردو
25
86
561
8.4K