Khurram Saeed
19.4K posts

Khurram Saeed
@khurramsaeed1
It's a toughest thing to write a personal Bio, Just wanted to play my role to support democracy in our country.

عمران خان صرف BA پاس انسان ہے، آپ عمران خان کی پوری کابینہ کی CVs نکالیں اور مریم نواز، شہباز شریف کی پوری کابینہ کی CVs دیکھیں، آمنہ حسن شیخ






جب نواز شریف چور ہوا کرتا تھا، تب پیٹرول 62 روپے ہوا کرتا تھا،


گیارہ ارب کے جہاز میں کروڑوں کا تیل لگا کر پوری پنجاب کی کابینہ سرکاری خرچے پر باکو میں بھلا کیا سیکھ کر آئی؟ انکے مربے چٹنی انکی تندوری روٹی کچی لسی مکھن اور ناشتے سری پائے کیسے بناکر کھائے جاتے ہیں سنیں اس ریمنڈ ڈیوس کی دھوبن کی زبانی




عید سے پہلے اخبارات میں فرنٹ پیج پر آدھے صفحے کا ستھرا پنجاب کا صفائی پلان آگیا۔


ایکس پر موجود تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ فیس بک پر موجود یہ اکاؤنٹ جو میرے نام سے بنایا گیا ہے ، میرا نہیں ہے۔ کسی جعل ساز کا اکاؤنٹ ہے۔ براۓ مہربانی اس کو رپورٹ کریں تاکہ اس سے جان چھڑانا ممکن ہو۔ لوگوں کو پتہ نہیں شرم کیوں نہیں آتی۔



پاکستان کی اب تک کی تاریخ میں اس بندے سے اوپر اب تک کوئی نہیں آیا۔ مصطفیٰ چوہدری #pakistan @Mustafa_Chdry خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں











