kinza🫶🏻🧏🏻♀️
572 posts

kinza🫶🏻🧏🏻♀️
@kinzooo0
کچھ لوگ آپ سے اِس لیے نفرت نہیں کرتے، کہ آپ برے ہیں، بلکہ اِس لیے کہ آپ کی موجودگی، اُن کی موجودگی کو منسوخ کر دیتی ہے !


یونیورسٹی آف چکوال کے انٹرنیشنل ریلیشنز (IR) ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے منعقدہ اسٹریٹجک کانفرنس میں اسرائیلی جھنڈے کی موجودگی کا کیا مقصد تھا ،وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری صاحبہ اور حناء پرویز بٹ صاحبہ ضرور اسکی مذمت کریں گی اور 24 گھنٹے میں ضلح چکوال کی ساری بیورو کریسی اور چکوال یونیورسٹی انتظامیہ کو فارغ کرنے کا اعلان بھی کروائیں گی کیونکہ مطیع اللہ جان کی جانب سے شیلڈ پر انڈیا کا جھنڈا ہونے پر دونوں خواتین کئی دن لیکچر دیتی رہی ہیں ،اور ابتک وزیر تعلیم پنجاب ، ایچ ای سی اور ڈپٹی کمشنر چکوال کی آنکھ کیوں نہیں کھلی @hinaparvezbutt @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @EduMinistryPK @Matiullahjan919 @AsadAToor @HamidMirPAK @KhSaad_Rafique @KhawajaMAsif @Marriyum_A @umardarazgondal @RanaSikandarH @AzmaBokhariPMLN

























