Hīرå AsīF 🌷

13K posts

Hīرå AsīF 🌷 banner
Hīرå AsīF 🌷

Hīرå AsīF 🌷

@kir_____an

|| Muslim Girl🌹||MS 💞|| Long Hairs Lover ❤️||Zãwår الحمدللہ 🌟|| Virgo ♍|| الحمدللہ Married 🌹|•simple nd decent 💖|| DM No Allowed|| ❎

جہلم پاکستان ❤️ Katılım Nisan 2020
3.6K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hīرå AsīF 🌷
Hīرå AsīF 🌷@kir_____an·
- Men are the protectors and Maintainers of women.🤍✨ ~ Al-Quran 🌼 #مرشد
Hīرå AsīF 🌷 tweet media
English
6
4
42
0
Hīرå AsīF 🌷
Hīرå AsīF 🌷@kir_____an·
اخلاق کے اعلیٰ پیمانوں میں سے ایک یہ ہے کہ جو شخص آپ کے بارے میں اچھا گمان رکھتا ہو، آپ اسے اس کے اچھے گمان پر شرمندہ نہ ہونے دیں..... 🤍🦢🌷
Hīرå AsīF 🌷 tweet media
اردو
1
0
1
43
Hīرå AsīF 🌷
Hīرå AsīF 🌷@kir_____an·
زِندگی لمحوں کا ایک سِلسلہ ہے، اور ہر لمحے کی اپنی اہمیت ھے ...★⁦♡⁩
اردو
2
0
2
51
Hīرå AsīF 🌷
Hīرå AsīF 🌷@kir_____an·
"عقیدت کے رشتوں میں بد دُعا کا تصوّر نہیں ہوتا جو دسترس سے نِکل گیا خُدا اُسے خوش رکھے"💙
Hīرå AsīF 🌷 tweet media
اردو
1
0
1
48
Hīرå AsīF 🌷
Hīرå AsīF 🌷@kir_____an·
جب تک اپنی نجات کا یقین نا ہو ،کسی گنہگار کا مذاق نا اڑاؤ ✨🌼💌
Hīرå AsīF 🌷 tweet media
اردو
1
0
2
55
Hīرå AsīF 🌷
Hīرå AsīF 🌷@kir_____an·
پُھول دینے والا نہیں، پُھولوں جیسا رکھنے والا شخص سینے کی تنگی دور کر سکتا ہے! 🌹
اردو
0
0
1
37
Hīرå AsīF 🌷
Hīرå AsīF 🌷@kir_____an·
ان لوگوں سے دور رہو جو اس مسئلے میں خود کو مظلوم ظاہر کرتے ہیں جو انہوں نے پیدا کیا ہے!🌸🤍
اردو
0
0
1
39
Hīرå AsīF 🌷
Hīرå AsīF 🌷@kir_____an·
خدا بخت دے، بروقت دے، ہر وقت دے، برحق دے !🌸❤️
اردو
1
0
4
87
Hīرå AsīF 🌷
Hīرå AsīF 🌷@kir_____an·
محبت سے مطمئن ہونا آپ کو خیانت سے روکتا ہے، چاہے وہ دور ہی کیوں نا ہو! 🌸🤍
Hīرå AsīF 🌷 tweet media
اردو
0
0
1
43
Hīرå AsīF 🌷
Hīرå AsīF 🌷@kir_____an·
جو ساتھ رہنا چاہے اس کیلئے دل کشادہ کیجیے، اور جو بہرصورت جانا چاہے اس کیلئے راستہ کشادہ کیجئے! 🌸🤍
اردو
0
0
4
44
haroon latif 🇵🇰
haroon latif 🇵🇰@haroonmalik76·
@kir_____an ماشاءاللہ ۔۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ سلامت رکھیں اور اپنی امان میں رکھیں، بھائی بہنوں کا فخر ہوتے ہیں۔۔
اردو
1
0
1
16
Hīرå AsīF 🌷
Hīرå AsīF 🌷@kir_____an·
اللہ پاک ہمارے حق بہتر ین فیصلہ کرتے ہیں 🥰🫀
اردو
1
0
1
84
Hīرå AsīF 🌷
Hīرå AsīF 🌷@kir_____an·
شادی ایک دفعہ ہونی ہے ،وہ کزن سے کر کے زندگی خراب نا کریں 😚💗 میری out of family hoe 💞🥰😘 Sukr
اردو
0
0
1
120
Hīرå AsīF 🌷
Hīرå AsīF 🌷@kir_____an·
دھیان میں رَکھی ہی نہیں اچھائی" بُرائی...... 🫶 ہم نے چاہا تُجھےخیر و شَر سے مُبرا ہو کر.........❤️
اردو
0
0
1
58
Hīرå AsīF 🌷
Hīرå AsīF 🌷@kir_____an·
اسلام علیکم۔🌹 دعائیں مانگتے رہا کرو، قبولیت کے فیصلے نیت اور تڑپ دیکھ کر کیے جاتے ہیں، حالات اور اسباب دیکھ کر نہیں! صبح بخیر زندگی 👑💫
اردو
1
0
1
66
Hīرå AsīF 🌷
Hīرå AsīF 🌷@kir_____an·
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے۔ 🪞🤍💌
اردو
0
0
1
64
Hīرå AsīF 🌷
Hīرå AsīF 🌷@kir_____an·
تیری قربت سکون دیتی ہے 😘....!! جیسے سردی میں دھوپ لگتی ہے 😚....!!
اردو
2
0
3
90
Hīرå AsīF 🌷
Hīرå AsīF 🌷@kir_____an·
@haroonmalik76 آمین ثم آمین بہت زیادہ شکریہ بھائی ،ہمیشہ سلامت رہیں ❤️
اردو
0
0
1
15
haroon latif 🇵🇰
haroon latif 🇵🇰@haroonmalik76·
@kir_____an آللہ تعالیٰ آپ دونوں کی موٹی کو ہر بری نظر سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین 🤲
اردو
1
0
1
21