Sabitlenmiş Tweet
Kinza Sehar
3.3K posts

Kinza Sehar
@kkseharr
selflove is a Lie | A girl from oppressed world
Karachi Katılım Haziran 2021
790 Takip Edilen420 Takipçiler

@kkseharr مردوں کو بھی ایسے ہی کپڑے رکھنے چاہیے اپنے لیے ۔ اے ٹی ایم سمجھ رکھا ہے عورتوں نے مردوں کو
اردو

@CandleInWind2 So this thing can only apply to fewer, those who afford them but what about them who have no money to organize their Almirah according to that?? Who earns for their needs and their educations their family as well
English

@tmabbasi1 The system and the society teach women to be an objected and submissive character, there are deep roots of the systematic patriarchy
English

@kkseharr This sickness is caused by none but women themselves.
Focusing too much on clothes is below dignity of a cultivated mind
English

@Afzalraaj1 @un_uzma ضروری نہیں کہ یہ معاملہ والدین اپنے بڑھاپے میں کریں وہ یہ معاملہ بچے کے بچپن سے ہی کرتے ہیں
اردو

جب والدین کی عمر بڑھ جاتی ہے تو وہ اُس بیٹے یا بیٹی کی طرف زیادہ مائل ہوتے ہیں جو نرم مزاج، محبت کرنے والا، بردبار اور کشادہ دل ہو؛
جو اُن سے تنگ نہ ہو، اُن پر جھنجھلائے نہیں، اور جس سے وہ ناراض ہونے کا خوف محسوس نہ کریں، بلکہ جس پر وہ بے جھجھک بہت سا حق جتاسکیں۔
پھر وہ اپنی چھوٹی چھوٹی ضروریات، اپنے طبی معائنے کے اوقات طے کرنے، تقریبات میں ساتھ جانے، اور خاص ملاقاتوں میں رفاقت کے لیے اسی پر زیادہ بھروسا کرتے ہیں۔
یہ والدین کا وہ اطمینان ہے جو خریدا نہیں جا سکتا، بلکہ اللہ کی طرف سے اُس بیٹے یا بیٹی کے لیے ایک خاص عطیہ ہوتا ہے۔
پس خوش نصیب ہے وہ جسے اُس کے والدین نے اپنے سب بہن بھائیوں میں چن لیا، اور اپنی تھکن میں پناہ، اور اپنی ضرورت میں سہارا بنا لیا۔
اردو

@Muhamma08627682 Asal mein ye sab strategy stock clearance ki hai takay nayi chez ko launch kr k becha jaye
HT

@_1point5 @ChoudharyRashid کیا حق ساتویں نسل کو بھی دیا جا سکتا؟
یا اس میں کسی وارث کا ہونا ضروری ہے؟؟
اردو

وَاَنْ لَّيْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰى (53/39)
کسی بھی شخص کا حق کتنا ہے اسکی وضاحت درج بالا حکم میں کر دی گئی ہے یہ غیر متبدل قانون ہے جو سرمایہ دارانہ نظام کی جڑ کاٹنے کے لیے کافی ہے۔
جدید غلامی یعنی تنخواہ داری نظام ختم کرکے منافع میں حصہ داری رائج کرنی ہوگی
I'm Legend@_1point5
سرمایہ داروں کی تجوریوں اور بنکوں میں پڑا ہوا پیسہ درحقیقت مزدور کی غیر ادا شدہ اجرت ہے
اردو

@Ali202490 ہاں اس مشکل سے نجات مل گئی کچھ ہم نے بھی ایسے لوگوں سے کنکشن منقطع کردیا
اردو

اور پھر یہ دل جیتنے والی بیماری جوانی میں دل کی بیماری بن جاتی اور انسان 30 سے 35 سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہو جاتا،جس کے ساتھ کے لیے آپ قربانی دیتے کل کو وہ آپکے جنازے کی بعد دوسری شادی کرلیتے۔
Asif Ali@asifali3886
جنہیں کھونا نہیں چاہتے ان سے بحث ہار جایا کریں تا کہ دل جیـت سکیں اور ساتھ قائـم رہے. 🤎
اردو

زندگی ہے کہ جبراً مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
آؤ ایک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں ساغر کو خدا یاد نہیں
اردو ورثہ@UrduVirsa
ساغر صدیقی کا ایک شعر لکھیں
اردو

Umera Ahmed ke dramay mein aurat ka rona or kahleel ul Rehman ke dramay mein Kisi mard ka rona atal hai wrna in jeso ko sukoon nhi milta lekin sab ka raasta patriarchy or misogyny hai.
Bulbul💕@tired2tryagain_
So, so so disgusting. Girl, you took khula just to get married again to your first love?????? Right after a few monthsssss???? Why such urgency? Do you have cancer or what???? She played victim card so well. Both of you did so wrong to Jameel. Ewwwwwwwww🤮
Filipino








