Abdul Basit Achakzai 🇵🇰

5.5K posts

Abdul Basit Achakzai 🇵🇰

Abdul Basit Achakzai 🇵🇰

@koffeto5

Katılım Aralık 2022
284 Takip Edilen62 Takipçiler
Public News
Public News@PublicNews_Com·
سوشل میڈیا پر شناسائی کے بعد بیلا روس کی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں فیصل آباد پہنچ گئی اور اسلام قبول کرکے شادی کرلی۔ فیصل آباد کے 32سالہ صغیر حسین کے مطابق 10 ماہ قبل سوشل میڈیا پر اس کے اور اولگا (Olga) کے مابین رابطہ ہوا تھا جو کچھ عرصے میں محبت میں تبدیل ہوگیا۔ صغیر حسین کے مطابق ذہنی ہم آہنگی کی وجہ سے دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا اور یوں اولگا شادی کے لیے اپنا وطن چھوڑ کر فیصل آباد پہنچ گئی۔ #PublicNews #PublicUpdates
Public News tweet media
اردو
0
0
17
1.2K
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
ان شاءاللہ 🤲
SadiaPTI tweet media
اردو
107
2.1K
7.6K
46.4K
Abdul Basit Achakzai 🇵🇰
@SamiSwati_ اپنا سیاسی منجھن بیچو، کبھی وحدت امت کے نام پر، کبھی فلسطین کے نام پر، کبھی نفاذ شریعت کے نام پر، کبھی عورت کی حکمرانی کے نام پر، اور آخر میں ڈیزل کے پرمٹ اور دو تین وزارتیں پکڑ کر سائیڈ پر بیٹھ جاؤ، ایک پر خود، ایک پر بیٹا اور ایک پر اپنے بھائی کو سیٹ کر کے
اردو
0
0
0
1
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
کـــراچـی والــو........ مـــولانـا آرہا ہــے صرف 12 دن باقی ہیں ۔ ان شاء اللہ العزیز وحدتِ امت کانفرنس کراچی مہمانِ خصوصی: قائدِ ملتِ اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ (سربراہ جمعیت علماء اسلام) تاریخ: 14 مئی بروز: جمعرات وقت: شام 4 بجے مقام: کلمہ چوک، منگھوپیر روڈ (بالمقابل نیا ناظم آباد، ضلع غربی کراچی) #TeamJUISindh
Muhammad Sami Swati tweet mediaMuhammad Sami Swati tweet mediaMuhammad Sami Swati tweet mediaMuhammad Sami Swati tweet media
اردو
8
36
76
566
Abdul Basit Achakzai 🇵🇰 retweetledi
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
یہ سین دیکھ کر آپ سوچ رہیں ہو گے کہ شاید امریکہ ہے لیکن ایسا نہیں یہ ہماری لڑکی کا پنجاب ہے 🔥❤️🇵🇰
اردو
10
99
410
5K
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
"سفارتکاری/Diplomacy ایسا فن ہے جس میں لوگوں کو جہنم بھیجنے کی بات اس طرح کی جائے کہ وہ خود وہاں جانے کا راستہ پوچھ بیٹھیں۔"
اردو
9
21
223
3.8K
Abdul Basit Achakzai 🇵🇰 retweetledi
Sabrina. Malik
Sabrina. Malik@sabrinamalik786·
جمائمہ نیازی اور کیمرون کی شادی میں سلامی دینے کے لیے 100 لکھ کر 804 پر بھیجیں۔۔۔۔ 😛😂 #reshared
اردو
4
11
40
727
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
غیر شادی شدہ مردوں کی اکثریت کو لگتا ہے کہ انھیں کسی قسم کی جنسی تربیت کی ضرورت نہیں ہے بیوی تو چل کے ان کے پاس آیا کرے گی ہمبستری کے لیے شادی سے پہلے جنسی آگاہی ضروری ہے تاکہ رشتہ بہتر چل سکے Adult Society
اردو
19
3
204
4.9K
Abdul Basit Achakzai 🇵🇰 retweetledi
The Balochistan Diaries (TBD)
FCC Rejects Balochistan Govt Plea for Lifetime Facilities to Retired Chief Secretaries & Widows The Federal Constitutional Court (FCC) on Saturday rejected the Balochistan government’s plea seeking lifetime facilities for retired chief secretaries and their widows, terming the notification unlawful and beyond pensionary benefits. A two-judge bench headed by Justice Aamer Farooq upheld the Balochistan High Court verdict, ruling that the provincial government lacked legal authority under the Rules of Business to grant such perks through mere notification. The court emphasised that all benefits for civil servants must have clear legal backing, particularly in matters of pensions, which fall under the Finance Department’s domain
The Balochistan Diaries (TBD) tweet media
English
0
1
17
11K
Abdul Basit Achakzai 🇵🇰
@Dr_AyeshaNavid حسن البنا نے آج سے سو سال پہلے کیا خوب کہا "یہ عورتوں کی آزادی نہیں، عورتوں تک رسائی کی آزادی چاہتے ہیں"
اردو
0
0
0
1
Dr Ayesha
Dr Ayesha@Dr_AyeshaNavid·
دین میں کہاں لکھا ہے مرد اور خواتین اکٹھے ایک جگہ کام نہیں کر سکتے ؟ پھر ہسپتالوں میں بھی مردوں کو الگ کر دو۔ جم میں بھی کام ہو رہا ہوتا ہے ۔ ورزش ہو رہی ہوتی ہے کوئی مجرا نہیں ہو رہا ہوتا۔ عجب گندے ذہن ہیں
من مستم@ibnehussain03

ڈاکٹر صاحبہ نہایت معزرت کے ساتھ عرض ہے کہ مرد اور عورت کو اکٹھے حج یا عمرہ کرنے کی اجازت دین میں موجود ہے کسی مولوی نے نہیں دی اگر کسی مولوی نے دی ہوتی تو اس پہ بحث کی گنجائش موجود ہوتی کہ کیوں دی کیسے دی اگر دی تو فلاں کام میں کیوں نہیں جب اجازت دی ہے اللہ پاک نے ہے تا پھر اللہ پاک کی دی ہوئی اجازت پہ کیوں، اگر، مگر، کاش تو ممکن ہی نہیں...... جم میں اکٹھے ایکسرسائز کرنا دین کا حصہ تو نہیں ہے نا جو اس پہ حج عمرہ والی تاویل پیش کی جا سکے. جس خُدا نے حج عمرہ اکٹھے کرنے کی اجازت دی اسی خُدا نہیں عورت کو پردے کا بھی حکم دیا ہے عام حالات میں اور مرد کو نگاہ نیچی رکھنے کا. آپ بڑی ہیں ہمارے لئے قابل عزت ہیں آپ بتائیں جم میں اکٹھے مرد عورت ایکسرسائز کر رہے ہیں تو نا چاہتے ہوئے بھی نظر پڑ سکتی ہے مرد کی یہ تو نہیں کہ اب آنکھوں پہ پٹیاں باندھ کر ورزش کریں گے مرد اگر ٹائمگ الگ ہوجاے تو کونسی بڑی بات ہے یا کونسے حقوق ہیں جو ختم ہو جائیں گے آپ کے پاس اختلاف کا حق ہے آپ اختلاف کریں کھل کے کریں لیکن دنیاوی کام کو عبادت پہ تاویل دینا سراسر زیادتی ہے

اردو
25
1
13
948
کیڑےمکوڑے
کیڑےمکوڑے@Form_45·
Atif Aslam and Aima Baig are the top voices among male and female singers in South Asia. ♥️🇵🇰
English
18
33
211
14.9K
Abdul Basit Achakzai 🇵🇰
@Form_45 پاکستانی مسلمان یہ حرکتیں کرتے ہوئے بہت برے لگتے ہیں "کوا چلا ہنس کی چال، اپنی چال ہی بھول گیا"
اردو
0
0
0
2
Dr Ayesha
Dr Ayesha@Dr_AyeshaNavid·
یہ گھٹن زدہ معاشرہ ہے ۔۔۔۔ یہاں قدم قدم پر عورت کو زنجیروں میں جکڑا جاتا ہے ۔ اور جو عورت ان زنجیروں کو توڑ دے وہ بے حیا بے غیرت بے شرم اور نجانے کن کن الفاظ سے پہچانی جاتی ہے ۔ اپنا حق مانگنا یہاں گناہ ہے !
اردو
27
6
31
1.2K
Abdul Basit Achakzai 🇵🇰
@IamIhsanMarwat جب یہی بات ہم کرتے ہیں تو لوگ سمجھتے ہیں ہم اللہ کے ذکر کے خلاف ہیں اور ہمارا گریبان پکڑنے کو آتے ہیں
اردو
0
0
0
1
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب کی زبانی ذکر بالجہر کی تردید ، سنئے ویڈیو آخر تک
اردو
3
1
12
465
Abdul Basit Achakzai 🇵🇰
@rabiatalks باجی کے چست لباس کی وجہ سے کسی مرد کے جھانگیے میں فطری ردعمل ہوگیا تو پھر برامنانا غیر فطری ہے . آپ فطرت کو نہیں بدل سکتے البتہ اوقات کار بدل سکتے ہیں
اردو
0
0
0
0
Rabia Malik
Rabia Malik@rabiatalks·
باجی لبرل اور لبرل ازم کے علمبردار، سوشل میڈیا کے باقی دانشور حضرات جو انصار صاحب پر تنقید کر رہے ہیں۔۔۔ سچ بتاؤں تو نہ میں ان کی کوئی فین ہوں اور نہ ہی آج سے پہلے انہیں جانتی تھی۔ لیکن بات جب ٹھیک ہو تو ماننے میں کیا حرج ہے؟ اصل مسئلہ یہ ہے کہ مردوں اور عورتوں کے جم کے اوقات واقعی الگ ہونے چاہئیں۔ اب جب عورتیں ایسے تنگ لباس پہن کر آتی ہیں جن میں جسم کا ایک ایک خدوخال نمایاں ہو، اور پھر مختلف ورزشوں کے دوران ایسے پوز بنتے ہیں، تو کیا یہ واقعی مناسب ہے کہ وہ سب کچھ مردوں کے سامنے ہو؟ اور ادھر مرد حضرات بھی اپنی ورزش چھوڑ کر چپکے چپکے نظریں گاڑے رکھیں۔۔۔ تو پھر یہ کیسا مہذب معاشرہ رہ جاتا ہے؟ اور رہی بات کچھ عورتوں کی، تو وہ بھی کبھی کبھار جان بوجھ کر مردوں کے جذبات کو ہوا دیتی ہیں، جو کہ یقیناً ایک معاشرتی برائی ہے، مگر اس پر بات کرنا جیسے گناہِ کبیرہ بن چکا ہے۔ ایک دو بار مجھے بھی دوستوں کے ساتھ ایسے وقت میں جم جانے کا اتفاق ہوا جہاں مشترکہ ٹائمنگ تھی۔ ویسے میں عورتوں کے مخصوص اوقات میں جانا ہی ترجیح دیتی ہوں۔ خیر، میں نے پوری کوشش کی کہ ڈھیلے کپڑے پہنوں تاکہ جسم کا کوئی حصہ نمایاں نہ ہو، شرٹ بھی لمبی ہو جو بیک بھی کور رکھے، مگر اس کے باوجود وہاں موجود پڑھے لکھے، نام نہاد “ایلیٹ” مرد حضرات کی نظریں بار بار ہماری طرف ہی اٹھتی رہیں۔ نتیجہ یہ ہوا کہ ہم سکون سے اپنی ایکسرسائز بھی نہ کر سکے اور واپس آنا پڑا۔ تو اگر انصار عباسی صاحب نے اس مسئلے کی نشاندہی کی ہے، تو اس میں آخر غلط کیا ہے؟ یا پھر مسئلہ صرف یہ ہے کہ بات کسی “لبرل بیانیے” کے خلاف چلی گئی، اس لیے برداشت نہیں ہو ری ؟ @AnsarAAbbasi
Rabia Malik tweet media
اردو
57
75
293
13.1K
Abdul Basit Achakzai 🇵🇰
@realrazidada دانتوں کا کیا مصنوعی لگائے جاسکتے ہیں، یوتھیوں کی بیغیرتی کا کیا کریں گے، غیرت کہاں سے لگائیں گے؟
اردو
0
0
0
30
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جنابہ چوہدری صاحبہ، اگر ہم نے آپ کی اصلی تصویر لگائی تو باڈی شیمنگ کا الزام لگ جائے گا، اللہ نے آپ کو اگر سمارٹ نہیں بنایا تو اس میں آپی عظمی بخآری کا کیا قصور ہے؟ مائنڈ مت کیجئے آپ کا رویہ بہت ہی غیر مناسب اور تعصب پر مبنی ہے
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula

گٹر چارہ

اردو
14
56
203
4.7K
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
انصار عباسی صاحب نے مطالبہ کیا کہ اسلام آباد میں ورزش کے مخلوط مراکز میں مرد و خواتین کے لیئے علیحدہ اوقات مقرر کیئے جائیں کیونکہ اس سے فحاشی پھیل رہی ہے۔انصار عباسی صاحب بہت محترم شخصیت ہیں کیونکہ ان کے ہاں منافقت نہیں۔ان کا طرز زندگی بڑی حد تک ان کی سوچ اور نظریات سے مطابقت رکھتا ہے۔مگراس حوالے سے بصد احترام چند گذارشات پیش کرنا چاہتا ہوں: کیا حضرت عمرؓ کا دور شروع ہونے سے پہلے مساجد میں نماز کے مخلوط اجتماعات نہیں ہوا کرتے تھے؟کیا حج اور عمرہ کے دوران مرد و زن کے اختلاط کے دوران خواتین سے بدسلوکی کے واقعات پیش نہیں آتے؟تو کیا وہاں بھی یہ مطالبہ رکھا جاسکتا ہے خواتین و حضرات کے لیئے الگ اوقات مقرر کیئے جائیں؟یہ سلسلہ چل نکلا تو کل کو لوگ کہیں گے خواتین گھروں میں قید ہوجائیں کیونکہ ان کے نظر آنے سے فاسد خیالات آتے ہیں۔ورزش کے مراکز سے دفاتر سے ہوتا ہوا یہ معاملہ نجانے کہاں تک پہنچے۔ آپ کے ہاں اسلام کی جو تعبیر اور تشریح ہے اس کے مطابق زندگی گذاریں مگر دوسروں کو بھی یہ حق دیں۔اگر کسی کا ایمان کمزور ہے تو وہ ایسے کلب کا انتخاب کرلے جو صرف حضرات کے لیئے مخصوص ہو۔اسی طرح خواتین کے پاس بھی اس انتخاب کی سہولت دستیاب ہے۔
Bilal Ghauri tweet media
اردو
45
6
71
8.2K
Abdul Basit Achakzai 🇵🇰
@LegiMian دو بادام کا ذکر کرتے ہوئے اس نے جو جگہ کھجانا شروع کیا تو میں سمجھ گیا
اردو
0
0
0
0
میاں عامر 🦁
عمران خان نے مجھے 2 بادام دئیے لوگوں نے 20 لاکھ میں 2 بادام خریدنے کی مجھے آفر لگا دی، پینچودا
اردو
66
129
491
11K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
بات خواتین اور مردو کے الگ الگ یا مشترکہ جمز کی نہیں، نہ ہی میں کوئی مطالبہ کر رہی ہوں۔ اصل بات ہے کہ یہ نان ایشوز ہیں، اصل ایشوز پر بات کریں تاکہ معاشرے میں بہتری آئے۔ ملک میں تیزی سے بڑھتی آبادی اتنا بڑا مسئلہ ہے جس کی وجہ نہ صرف بڑے خاندان کو بلکہ حکومت کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس پر تو کوئی توجہ نہیں دیتا۔ ایک چھوٹے سے جم کو اٹھا کر شور شرابہ کرنا کہاں کی عقلمندی ہے؟
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets

🚨 عوامی راۓ جان لیتے ہیں کمنٹ ایک ہی کاؤنٹ ہوگا!💯 کیا اسلام آباد کے جمز (Gyms) میں مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ اوقات ہونے چاہئیں؟🤔🏋️‍♂️ ​1: ہاں، انصار عباسی صاحب کا مطالبہ درست ہے (الگ اوقات ہونے چاہئیں) ✅ ​2: نہیں، حنا پرویز بٹ کا موقف بہتر ہے (مشترکہ اوقات ٹھیک ہیں) ❌

اردو
233
21
154
20.7K