The Record man 👑✨
Cristiano Ronaldo is the first and only 39 year old football player to ever score +50 goals in a single season 🤯❤️
#CristianoRonaldo#AlNassr
کیا ایسا بھی ہوتا ہے
کہ
ایک خاص عمر یا وقت پہ بوڑھے ماں باپ کر لگنے لگے کہ
اب ہم بوجھ بن گئے ہیں
ماں باپ تو کبھی فالتو نہیں ہوتے۔ تو کون سے رویے ہیں جو ماں باپ کو ایسی سوچ دیتے؟؟
کیا اولاد کبھی ماں باپ کا احسان اتار سکتی ہے؟؟
#مینا
#جھلی
#جمعة_مباركة
The most important thing for a leader is to be honest. If you’re not honest, you lose credibility."
:"ایک رہنما کے لیے سب سے اہم بات امانتدار ہونا ہے۔ اگر آپ امانتدار نہیں ہیں، تو آپ کریڈیبلیٹی کھو دیتے ہیں۔"
#บางกอกคณิกาep1 #เลิกกันแล้วเหรอนอยอ่ะ #ImranKhanFightingForPakistan
اک چھوٹے بچے نے اپنی ماں سے معصومیت سے پوچھا:
ماں میں اتنا بڑا کب ہو جاٶں گا کہ آپ کو بنا بتائے کہیں بھی آ جا سکوں ؟؟
ماں نے جواب دیا: بیٹا !! ابھی اتنا بڑا تو تیرا ”باپ“ بھی نہیں ہوا
#ازواجیات 😬