KP Digital News

5.2K posts

KP Digital News banner
KP Digital News

KP Digital News

@kpdigital01

Katılım Şubat 2026
4 Takip Edilen96 Takipçiler
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
افریقا میں ایبولا وائرس وبائی شکل اختیار کرگیا۔ کانگو میں مبینہ طور پر 906 افراد ایبولا سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 223 تئیس افراد ہ..ل.ا.ک. ہوئے ہیں۔
KP Digital News tweet media
اردو
0
0
0
4
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
ریسکیو حکام کے مطابق سیکٹرآئی 10 میں گیس سیلنڈرد.ھ.م..ا.ک.ے میں 2 افراد ج.ا.ں. ..ب.ح.ق. .ہوگئے جبکہ خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
KP Digital News tweet media
اردو
0
0
0
5
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
لاہور ہائیکورٹ نے ایف ائی اے کو بیرون ملک سفر کرنیوالے مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ قرار دیا کہ صرف خدشات، یا مبہم وجوہات پر شہری کو بیرون ملک سفر سے نہیں روکا جا سکتا۔
KP Digital News tweet media
اردو
0
0
0
5
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا براہ راست فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر تک بڑی کمی متوقع ہے۔
KP Digital News tweet media
اردو
0
0
0
7
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
امریکا نے ایران کی دو ایئرلائنز پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ کے مطابق پابندیوں کے تحت متعلقہ ایرانی ایئرلائنز کی لینڈنگ پوائنٹس، ری فیولنگ اور ٹکٹ فروخت تک رسائی محدود یا بلاک کر دی جائے گی۔
KP Digital News tweet media
اردو
0
0
0
2
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
جیف بیزوس کی خلائی کمپنی کا راکٹ ٹیسٹ کے دوران دھماکے سے تباہ،واقعے میں تمام عملہ محفوظ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،خبرایجنسی
KP Digital News tweet media
اردو
0
0
0
9
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کی ایک عمارت میں گیس د.ھ.م..ا.ک.ا. ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد ج.ا.ں.. .ب..ح.ق ہوگئے۔
KP Digital News tweet media
اردو
0
0
0
4
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
ہری پور: حطار اکنامک زون کے قریب گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے کھائی میں جا گری، 6 خواتین سمیت 7 اف راد زخ م ی۔ #KPDigital
اردو
0
0
0
10
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران سے معاہدے کا مسودہ اسرائیل سمیت اتحادی ملکوں کو بھیج دیا: برطانوی اخبار...
KP Digital News tweet media
اردو
0
0
0
7
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
میسی ایک بار پھر ارجنٹینا کے کپتان، ورلڈ کپ 2026 کیلئے سکواڈ کا اعلان...
KP Digital News tweet media
اردو
0
0
0
7
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
مردان۔عید الاضحی کے موقع پر صفائی آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ #KPDigital
اردو
0
0
0
6
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
میئرنیویارک سٹی ظہران ممدانی نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں لکھا کہ 3 ماہ قبل ایسی جنگ شروع کی گئی جس کے حق میں کسی نے ووٹ نہیں دیا، اس جنگ کی قیمت عوام ادا کررہے ہیں۔
KP Digital News tweet media
اردو
0
0
0
6
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
پنجاب حکومت نے تمام بڑے لیبر قوانین کو یکجا کرکے نیا لیبر کوڈ نافذ کردیا، گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد “پنجاب لیبر کوڈ 2026” گزٹ نوٹیفائی کردیا گیا۔
KP Digital News tweet media
اردو
0
0
0
5
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
کہوٹہ کی تحصیل خورشید آباد میں آبشار کی سیر سے واپسی پر رکشہ ح.ا.د.ث..ے کا شکار ہوگیا، جس میں سوار 7 نوجوان ج.ا.ں ..ب.ح.ق. ہوگئے۔
KP Digital News tweet media
اردو
0
0
0
6
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
بنوں،گریڈا شاہجہان کے رہائشی خاندان کا بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان سیکیورٹی اداروں سے تحفظ کی اپیل #KPDigital
اردو
0
0
0
11
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
عالمی چیمپئن ارجنٹینا نے انجریز کے خدشات کے باوجود فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں کپتان لیونل میسی بھی شامل ہیں۔
KP Digital News tweet media
اردو
0
0
0
4
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ امن دستوں کے عالمی دن پر پیغام میں اقوام عالم کے ساتھ مل کر امن کے سپاہیوں کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا اور عالمی امن کےلیے پاکستان کے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
KP Digital News tweet media
اردو
0
0
0
3
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
برطانوی خام تیل ایک فیصد سستا ہو کر 92 ڈالر فی بیرل ہوگیا، امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، 87 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہونے لگا۔
KP Digital News tweet media
اردو
0
0
0
5
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
سوات میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز صفائی کا عمل جاری ہے۔ آلائشیں اٹھائی جا رہی ہیں، جبکہ سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی برقرار ہے....
اردو
0
0
0
4
KP Digital News
KP Digital News@kpdigital01·
شہیدوں کے لہو اور قربانی کی بدولت، علاقے میں امن قائم کرنے کی کوششوں کے ثمرات کھیلوں کے میدان آباد ہونے لگے #KPDigital
اردو
0
0
0
9