kqbutt

122.2K posts

kqbutt banner
kqbutt

kqbutt

@kqbutt

Katılım Temmuz 2014
1K Takip Edilen1.1K Takipçiler
kqbutt retweetledi
😈 Xavier ✞
😈 Xavier ✞@RealXavier011·
China will always amaze us 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥
English
15
29
195
7.2K
kqbutt retweetledi
Local Street
Local Street@LocalStret·
چین نے دنیا کی سب سے بڑی الٹرا ڈائی میٹر ٹنل بورنگ مشین (TBM) "لینگ ہانگ" (Linghang) تیار کی ہے، جس کا قطر 15 میٹر ہے۔ اس مشین نے حال ہی میں دریائے یانگسی کے نیچے 11.18 کلومیٹر طویل سرنگ کی کھدائی کا کام کامیابی سے مکمل کیا ہے۔ اس منصوبے نے محض 23 ماہ کے عرصے میں مسلسل 11,182 میٹر ٹنلنگ کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔
Local Street tweet mediaLocal Street tweet mediaLocal Street tweet media
اردو
2
24
271
13K
kqbutt retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ترقی کرتا پنجاب۔
صحرانورد tweet media
فارسی
0
8
46
864
kqbutt retweetledi
Science girl
Science girl@sciencegirl·
China’s automated warehouses process 200,000 parcels a day without any human workers.
English
193
455
2.6K
528.4K
kqbutt retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
امریکی وزیر دفاع کو ذلیل ھوتا دیکھ لیں سینیٹر ٹم کین کے سوالات آپ کے ایک ساتھی نے بتایا کہ آپ ایک بار میں نشے کی حالت میں تھے اور وہاں آپ تمام مسلمانوں کو قتل کرو کے نعرے لگا رہے تھے ایک اور ساتھی نے بتایا کہ آپ اپنے ساتھ کام کرنے والوں کو ایک 'اسٹرپ کلب' لے گئے، وہاں آپ نشے میں تھے اور آپ نے اسٹیج پر ڈانس کرنے کی کوشش کی جس پر آپ کو وہاں سے زبردستی ہٹانا پڑا۔ ​اسی واقعے کے نتیجے میں آپ کے ایک ملازم نے آپ پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ بھی درج کروایا امریکی وزیر دفاع کا جواب .سینیٹر، یہ سب گمنام اور جھوٹے الزامات ہیں۔ سینیٹر ٹم کین: یہ گمنام نہیں ہیں۔ ہم نے وہ تمام ریکارڈز دیکھے ہیں جن میں ان لوگوں کے نام درج ہیں، یہاں تک کہ آپ کی اپنی والدہ کا نام بھی ان ریکارڈز میں شامل ہے اگر یہ سب باتیں درست ہیں تو کیا تم امریکی وزیر دفاع بننے کے اہل ھو سکتے 👏👏
اردو
0
44
73
2.4K
kqbutt retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
شکریہ بابا قائداعظم ہمیں پاکستان دینے کے لیے ممبئی میں ایک مسلمان خاتون کا گھر گرا دیا گیا باقی آس پاس ہندوؤں کے گھر ہیں یہ اکیلی مسلمان ھے جس کا گھر گرا دیا گیا
اردو
1
132
206
3.4K
kqbutt retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
پاکستان 2030 تک دو مختلف ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے رکھنے والا دنیا کا پہلا ملک ہو گا۔ ان شاء اللہ ترکش کان اور چائینیز جے 35
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
13
90
630
5.9K
kqbutt retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
سمیر منہاس کا والد ❤️👌 وہ جو سب کی تصویریں بناتا تھا، آج اپنے بیٹے کی کامیابی کو قید کر رہا ہے۔ اس سے خوبصورت منظر کوئی نہیں ہو سکتا ​باپ کی آنکھوں میں فخر کی یہ چمک ہی تو اصل کمائی ہے۔❤️
Muzamil@muzamil_45

سمیر منہاس کے والد، جو کہ ایک پیشہ ور اسپورٹس فوٹوگرافر ہیں، نے اپنے کیریئر کی چند یادگار ترین تصاویر اس وقت محفوظ کیں جب ان کے بیٹے نے ایچ بی ایل پی ایس ایل (HBL PSL) میں پہلی بار پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ جیتا❤️❤️ اس موقع پر پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے بھی سمیر کی حوصلہ افزائی کی #PSL11

اردو
7
161
1.1K
41.8K
kqbutt retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Ishaq Dar tweet media
ZXX
117
250
1.9K
26.2K
kqbutt retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
دیکھیں سامنے میرے پیارے آقا کا روضہ مبارک ہے
اردو
3
93
1.7K
10.7K
kqbutt retweetledi
محفوظ الرحمن اعوان
شکریہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف وعدے کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹرز جن کی گاڑیاں ان کے نام پہ رجسٹرڈ ہیں ان کو چالیس ہزار فی کس ملنا شروع ہوگیا ہری پور سے اسلام آباد جانے والی ٹویوٹا ہائی لکس کو فی کیس چالیس ہزار دیا جارہا ہے یہ میسج میرے گاؤں کے لڑکے کو ملا اور اسکے اکاؤنٹ پہ پیسہ بھی آگئے ہیں
محفوظ الرحمن اعوان tweet media
اردو
7
16
60
4.5K
kqbutt retweetledi
زاہد لائلپوری
پیٹرول جتنا مرضی مہنگا ہو جائے گاڑی سے سائیکل پر آجائے مگر پاکستان کے خلاف بھونکنے والوں کے لیے آواز بلند ہوتی رہے گی پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️
زاہد لائلپوری tweet media
اردو
21
56
147
3.3K
kqbutt retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
انشاءاللہ ہماری تمام دعائیں تمام کوشش پاکستان کے ساتھ ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
293
1.1K
5K
52.1K
kqbutt retweetledi
Mumtaz Bhatti
Mumtaz Bhatti@MumtazBhattiDin·
صبرلےگااب ہی تووقت آیاہے پاکستان کااس جنگ میں پہلی دفعہ اللہ کےحکم اور یونیورسل قانون کےمطابق اصول کیساتھ کھڑاہے یہ بہت مشکل وقت ہےمگراس سے آگے اونچی اُڑان ہےبشرط اندرمعاملات فکس ہوجائیں جو سوفیصد ہوجائینگےکیونکہ فریقین کےپاس وقت نہیں بچا مگر یقین رکھیں پاکستان تاریخ میں پہلی دفعہ درست جگہ کھڑاہے اللہ اور استقامت دے
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai

اونچی اڑان کا کیا مطلب تھا؟

اردو
74
270
1.1K
20.3K
kqbutt retweetledi
چوہدری شاہد محمود
غضب بیعزتی ھے بھائیا 😂 بلکل ایسا ہی میڈیا عمران نیازی کو دیا گیا تھا اور ایک ماہ کے لئے "آجتک" کی جگہ ARY نیوز سمجھ لیں۔۔ لیکن یہ کھوتا پھر بھی نہ جیت سکا اور پھر آر ٹی ایس سسٹم بٹھانا پڑا۔۔۔
اردو
8
256
901
30.9K
kqbutt retweetledi
China pulse 🇨🇳
China pulse 🇨🇳@Eng_china5·
BREAKING NEWS ✅GOOD NEWS In China, the world's first prescription for an antibody treatment for hepatitis D has been issued, marking a significant medical achievement. The Chinese drug "Lipvitog" is the first of its kind, filling a major gap in the treatment of one of the most serious forms of hepatitis. At a hospital in Beijing, the world's first prescription for a pioneering monoclonal antibody treatment for the hepatitis D virus was recently issued, representing a significant milestone in the care of viral hepatitis patients worldwide. Developed in China, Lipvitog is the first monoclonal antibody approved globally for the treatment of viral hepatitis, thus addressing a long-standing treatment gap for one of the most serious forms of this disease.
China pulse 🇨🇳 tweet media
English
8
142
377
19.9K
kqbutt retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کسی بھی میڈیا چینل یا صحافی کی جانب سے ججوں کی مراعات پر بات نہیں کی جا رہی، سوائے مبشر لقمان کے۔ ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد تاحیات مفت بجلی، مفت پٹرول اور دیگر سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، جس پر سوال اٹھتا ہے کہ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ دوسری جانب ایک عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو چکا ہے۔
اردو
21
472
823
7.1K
kqbutt retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
پنجاب حکومتِ کو چاہیے لاہور میں اتنے اچھے انڈر پاس نا بنائے ہم اتنے آرام سے گزر گئے ہیں کراچی جیسے انڈر پاس بنائے جہاں جب تک گاڑی انڈر پاس میں سڑک ساتھ ٹچ نا کرے تب تک مزا ھی نہیں آتا ،😂😂😂
اردو
1
57
300
23.6K