Kuku King🇵🇰

43.3K posts

Kuku King🇵🇰 banner
Kuku King🇵🇰

Kuku King🇵🇰

@kukuking3

❤️حضرت مُحمّدﷺہمارے بڑی شان والے❤

Lahore, Pakistan Katılım Mart 2017
2.3K Takip Edilen877 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Kuku King🇵🇰
Kuku King🇵🇰@kukuking3·
پچھلے سال فروری (2021)میں فوج نے فیصلہ کیا کہ فوج کسی سیاسی معاملے میں مداخلت نہیں کرے گی” جنرل قمر باجوہ. فوج تاحال قوم سے کیے اس وعدے پر ڈٹ کر کھڑی♥️
اردو
6
1
7
2.3K
Kuku King🇵🇰
Kuku King🇵🇰@kukuking3·
@siasatpk @AUKhanOfficial1 تکنیکی طور پر "مبینہ" ایک صحافتی اوزار ہے جو سچی اور حساس خبروں میں قانون کے ڈر سے لگانا پڑتا ہے۔ لیکن زوالِ صحافت کے اس دور میں، یہ اوزار ٹیبل سٹوریز کو مارکیٹ میں بیچنے کا سب سے آسان لائسنس بن چکا ہے۔
اردو
0
0
0
5
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
خبر ہے کہ کراچی بی آر ٹی یلو لائن میں 6 ارب کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ صحیح کہا تھا مرتضیٰ وہاب نے کہ کراچی غریب پرور شہر ہے، سب کو پالتا ہے۔ اسد اللہ خان @AUKhanOfficial1 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
1
19
42
1.4K
Kuku King🇵🇰 retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
لاہور جب جاتی ہوں تو لگتا ہے جیسے ملائشیا آگئی ہوں لاہور کی ترقی خوبصورتی میں مریم نواز کا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔۔۔۔
اردو
1
27
96
1.3K
Kuku King🇵🇰
Kuku King🇵🇰@kukuking3·
@SAMAATV یہ دونوں مل کر دنیا کو بیوقوف بنا رھے اور مارکیٹوں سے مال بنا رھے
اردو
0
0
0
11
Kuku King🇵🇰
Kuku King🇵🇰@kukuking3·
The market's decline in the last session on Friday is a normal institutional behavior, which is not something to worry about at all, but rather a great opportunity for us. While retail traders panic, smart money is collecting liquidity from the market. ​#TradingPsychology
English
0
0
0
7
Kuku King🇵🇰 retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
صبح 8 بجے کی ہیڈلائنز - 6 جون 2026
اردو
0
2
15
3.6K
Kuku King🇵🇰
Kuku King🇵🇰@kukuking3·
@Eman_Ansar___ @LegiMian سوشل میڈیا پر ان کی مستقل مزاجی اور پارٹی سے وفاداری واقعی قابلِ تحسین ہے، اور ان کا مثبت کردار دوسروں کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔
اردو
0
0
0
12
Eman Ansar
Eman Ansar@Eman_Ansar___·
گلگت میں آج سوشل میڈیا کنگ میاں عامر صاحب سے ملاقات میاں عامر صاحب ایک بہت ایکٹیو سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہیں اور پارٹی کا وفادار ورکر ہیں جو ہر مشکل وقت میں پارٹی کا مضبوط سہارا بنتے ہیں، ہمیشہ انکو پڑھ کے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے آج ان سے ملاقات میرے لئیے قابل فخر بات ہے @LegiMian
Eman Ansar tweet media
اردو
72
79
442
11.4K
Kuku King🇵🇰
Kuku King🇵🇰@kukuking3·
عالمی منڈی میں آئل پرائس مسلسل گراوٹ کا شکار۔۔۔90 ڈالرز فی بیرل موجودہ قیمت۔۔۔حکومت کی طرف سے اونٹ کے منہ میں زیرہ
Kuku King🇵🇰 tweet mediaKuku King🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
11
Kuku King🇵🇰
Kuku King🇵🇰@kukuking3·
غیر کی باتوں کا آخر اعتبار آ ہی گیا میری جانب سے تیرے دل میں غبار آ ہی گیا ​جانتا تھا بے وفا کھا رہا ہے جھوٹی قسم سادگی دیکھ کر پھر بھی اعتبار آ ہی گیا ​جی میں تھا کہ اے "حشر" اب نہ ان سے بولیں گے کبھی بے وفا سامنے آیا تو پیار آ ہی گیا !!!
اردو
0
0
0
12
ARY NEWS
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL·
بجٹ سیشن میں بھرپور شرکت کریں گے، حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے، اسد قیصر #ARYNews
اردو
1
0
2
962
Kuku King🇵🇰 retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
#مادر_جمہوریت مرحومہ کلثوم نواز ہر سال دس کروڑ روپے کی زکوت شوکت خانم ہسپتال کو بھیجتی تھیں سینیئر صحافی رضوان رضی دادا نےآنکھوں دیکھا افشاء کر دیا عمران بیغیرت کم ظرف اسکی موت پر بھی بھونکنے سےنہیں رکا نیچاں دی آشنائی کولوں فیض کسے نہ پایا ککر تے انگور چڑھایا تے ہر کچھا زخمایا
اردو
129
359
735
12.4K
Kuku King🇵🇰 retweetledi
Irfan Haider. PSX
Irfan Haider. PSX@IrfanHa43011905·
Oil today’s low up till now 92.72$ . Target 🎯 hit✌🏻✌🏻✌🏻 ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ، ملنے کے نہی نایاب ہیں ہم 😂😜
Irfan Haider. PSX tweet media
Irfan Haider. PSX@IrfanHa43011905

#Oil Oil Trading Setup High Risk 📉 Sell Zone: 98.40 – 99.40 🛑 Stop Loss: 100.50 (Strictly Mandatory) 🎯 Target: 92.60 Despite rising geopolitical tensions, a sharp rally in oil prices, and bullish signals appearing on the charts, the focus should remain on trades that offer the best risk-to-reward profile. This short-selling opportunity provides a defined risk with a potentially attractive reward, making it a setup worth monitoring closely if price enters the specified sell zone. Remember: The best trade is not the one with the strongest headlines—it’s the one with the lowest risk and the highest potential reward.

1
1
5
266
Kuku King🇵🇰
Kuku King🇵🇰@kukuking3·
@AyshPTI بکواس بند کر آئین شکن۔۔۔۔یہ سن شیخ رشید کیسے تمھاری ملک دشمنی کی پول کھول رہا۔۔۔اس ہی کا خمیازہ بھگت رھے ۔۔۔۔
اردو
0
0
0
22
Aysha
Aysha@AyshPTI·
گزشتہ چار سال سے پاکستان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے، جس کے باعث معیشت بری طرح تباہ ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے ہر فسطائی حربہ آزما کر دیکھ لیا کہ عمران خان کی مقبولیت کو ختم کر دیا جائے، مگر وہ اس میں کامیاب نہ ہو سکی۔ قاسم خان سوری #گلگت_بلتستان_خان_کا
اردو
2
15
36
1.8K
Kuku King🇵🇰 retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
مفتی ثمر عباس عطاری کے بقول مفتی ثمر عباس عطاری کی معافی بلکل قبول نہیں ہونی چائیے۔ جب کسی دوسرے سے غلطی ہو جائے تب زبان اور لہجہ ملاحظہ فرمائیں 😂 *اس کے اپنے بیان سے اسکا ٹائم پورا ہوگیا !*
اردو
27
168
367
18.8K
Kuku King🇵🇰 retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
بجلے کے یونٹ کا ریٹ ایک کیا جائے اور فکسڈ چارجز کی بدماشی بند کی جائے ۔۔۔ بند پاورپلانٹس کا بوجھ عوام پر کیوں ڈالتے ہو۔۔۔ تمام صارفین آواز بلند کریں
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
46
1.5K
2.3K
29.7K
Kuku King🇵🇰
Kuku King🇵🇰@kukuking3·
@siasatpk @Matiullahjan919 ملاقاتوں کا ماتم کرنے والے یاد رکھیں، یہ پابندی نہیں مکافاتِ عمل ہے! بہنوں کی آڑ میں اداروں پر بھونکنے اور 'ایکس' پر ملکی دشمنی کا اعتراف کرنے والوں کا یہی انجام ہونا تھا۔ بار بار کی وارننگ کو تکبر میں اڑانے والے اب مظلومیت کا ڈھونگ بند کریں اور اپنے کرتوتوں کا خمیازہ بھگتیں!
اردو
0
0
0
7
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان سے ملاقات نہ ہونے دینا سب سے بڑی دھاندلی ہے کہ شمالی علاقہ جات میں الیکشن ہو رہا ہے، پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن میں تسلیم نہیں کیا جا رہا اور عمران خان جو پی ٹی آئی کے بانی ہیں، ان سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی۔ مطیع اللہ جان @Matiullahjan919 ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
6
242
701
4.7K
Kuku King🇵🇰
Kuku King🇵🇰@kukuking3·
@siasatpk تاریخ کا پہیہ الٹا نہیں گھومتا؛ جو قصہِ پارینہ بن چکا، وہ اب مستقبل نہیں بن سکتا۔ نو مئی جیسے سنگین جرائم کا انجام صرف عبرت ہے۔ سوشل میڈیا کے سراب اور چند ڈالرز کی بیساکھیوں پر کھڑا بیانیہ ملکی بقا سے نہیں ٹکرا سکتا۔ اندھی تقلید چھوڑیں، ہوش کے ناخن لیں اور نوشتہِ دیوار پڑھ لیں۔
اردو
0
0
1
15
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
کہتے ہیں کہ عمران خان خطرناک آدمی ہے، جتنا تم عمران خان کو جیل میں رکھو گے اتنی ہی اس کی مقبولیت آسمان تک پہنچے گی۔ انہوں نے کوشش کی، لیکن وہ شریف آدمی نہیں ٹوٹا، جب نہیں ٹوٹا تو اس سے بات کریں۔ اگر اس کے ساتھ بھٹو والا کام کرنا ہے تو بس پھر پاکستان کو خدا خیر کریں۔ محمود خان اچکزئی #pakistan @MKAchakzaiPKMAP خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
14
78
201
3.7K
Kuku King🇵🇰
Kuku King🇵🇰@kukuking3·
@RShahzaddk یہ دعویٰ بھوکی عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کی شرمناک کوشش ہے۔ یہ کیسا منافقانہ "درد" ہے جہاں عوام پٹرولیم لیوی، بجلی کے اندھے ٹیکسز اور گیس کے قاتل بلوں تلے خودکشیاں کر رہی ہے، جبکہ حکمران طبقے کے شاہانہ اخراجات، مفلوج پروٹوکول اور مفت پٹرول کی عیاشیاں جوں کی توں برقرار ہیں؟
اردو
0
0
0
9
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
شہباز شریف سے ہاتھ باندھ کر درخواست کریں کہ وہ عوام کے درد کو تھوڑا کم محسوس کریں اور رلیف اب مزید لینے کی قوم میں سکت نہی ہے نشے والی مائی پکڑی کیا گئی سارے وزیروں نے بہکی بہکی باتیں شروع کر دیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
75
304
680
6.7K
Kuku King🇵🇰
Kuku King🇵🇰@kukuking3·
@ARYNEWSOFFICIAL نانا نے 50,000 میگاواٹ کا بتایا تھا تو 2008-2013 کے اپنے دورِ اقتدار میں ملک کو 20،20 گھنٹے اندھیرے میں کیوں رکھا؟ وفاق پر غصہ نکالنے کے بجائے گریبان میں جھانکیں۔ باتیں کروڑوں کی، دکان پکوڑوں کی۔
اردو
0
0
1
28
ARY NEWS
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL·
"جی بی والے جب کراچی آتے ہیں تو بجلی نہ ہونے پر ضرور 3،2گالیاں کےالیکٹرک کو دیتے ہیں "بلاول بھٹو #ARYNews
اردو
16
7
46
14.1K