لالہ ڈنگہ

93.3K posts

لالہ ڈنگہ banner
لالہ ڈنگہ

لالہ ڈنگہ

@lala_dinga

RTs are not endorsement

Belgium Katılım Aralık 2012
12.5K Takip Edilen39.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
لالہ ڈنگہ
لالہ ڈنگہ@lala_dinga·
میں پاکستان کا شہری، پاکستان کا مالک ہوں، یہ زمین یہ لوگ میرے ہیں میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا اس کے خلاف بلا برادری زبان اور مذہب کی تمیز کے اپنی پوری قوت استعمال کرونگا #جلسہ_تو_ہوگا
اردو
3
27
66
3.2K
لالہ ڈنگہ
لالہ ڈنگہ@lala_dinga·
آپ پنڈی بوائز کی اس جیت پر کیا کہنا چاہیں گے؟
اردو
3
2
9
409
لالہ ڈنگہ
لالہ ڈنگہ@lala_dinga·
آپ کے خیال میں اس وقت بہترین لیڈر کون ہے؟اور کیوں؟
لالہ ڈنگہ tweet media
اردو
11
0
29
1.4K
لالہ ڈنگہ retweetledi
Tejasswi Prakash
Tejasswi Prakash@Tiju0Prakash·
Isn’t this the same PAF Nur Khan Airbase we claimed to have destroyed during Operation Sindoor? Yet, the US VP JD VANCE just landed there, safe and sound. Modi’s “victory” narrative is falling apart. Modi didn’t defeat Pakistan, he just deceived his own people.
English
1.1K
5.4K
25.5K
845.9K
لالہ ڈنگہ
لالہ ڈنگہ@lala_dinga·
“آپ کا نظریہ مختلف ہو سکتا ہے، لیکن میرا ماننا ہے کہ اگر کوئی بھی کام ملک کے مفاد میں ہو رہا ہو تو اس کی تعریف کرنا ضروری ہے۔ موجودہ قیادت سے ہمیں اختلافات ضرور ہو سکتے ہیں، لیکن آج جس انداز سے انہوں نے ثالثی کا کردار ادا کیا ہے، اس پر وہ ہر طرح کی تعریف کے مستحق ہیں۔ #Ceasefire
لالہ ڈنگہ tweet media
اردو
5
0
4
356
لالہ ڈنگہ retweetledi
Nay
Nay@itsblinderhere·
Pakistan 🇵🇰🔥 #IslamabadAccord
Filipino
0
4
18
819
لالہ ڈنگہ
لالہ ڈنگہ@lala_dinga·
ماننا پڑے گا کہ پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ محض ایک ریاست نہیں بلکہ خطے میں امن کا حقیقی ضامن ہے۔ امریکہ اور ایران جیسے طاقتور ممالک کے درمیان کشیدگی کم کر کے پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ اصل طاقت جنگ میں نہیں، بلکہ مؤثر اور بروقت سفارتکاری میں ہوتی ہے۔
اردو
9
2
8
742
Hamza AI
Hamza AI@Hamza_Ai1·
Today, Pakistan is at a strong strategic position, with global leaders acknowledging and appreciating its leadership. Seeing this, Modi seems to have gone back to square one resorting to his old tactics, as he finds himself increasingly isolated on the global stage. #ceasefire #Iran #Pakistan
English
26
14
40
3.3K
لالہ ڈنگہ
لالہ ڈنگہ@lala_dinga·
@Hamza_Ai1 بےشک یہ منظر دیکھ کر مودی ایک بار پھر اپنے پرانے ہتھکنڈوں کی طرف لوٹتا نظر آتا ہے،
اردو
0
0
1
77
لالہ ڈنگہ
لالہ ڈنگہ@lala_dinga·
اچھی صحبت ہو تو چائے کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔
لالہ ڈنگہ tweet media
اردو
1
0
3
157
لالہ ڈنگہ retweetledi
Vision Revolt
Vision Revolt@VisionRevolt·
خان رہائی امن تحریک کا لولی پاپ بیچنے والے فراڈیے سن لیں؛ تمہارا یہ چورن نہیں بکنے والا۔ عوام کی برداشت جواب دے رہی ہے، جلد تمہارے گھروں تک پہنچے گی بات اور یہ وقت زیادہ دور نہیں ہے۔
اردو
8
95
168
1.5K
لالہ ڈنگہ
لالہ ڈنگہ@lala_dinga·
میرے خیال میں منہ حالات کو دیکھ کر کھولنا چاہیے، ہوا میں اڑتے تیر نہیں لینے چاہئیں۔ یہ خود اپنے پیچھے لگانے والی بات ہے۔ کیا آپ نے یہ بات نہیں سنی کہ ‘شعور سے پیٹ نہیں بھرتا؟
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL

یہ سچ بولنے اور سوال پوچھنے پر سزا ہے۔ مریم نواز کیا ملکہ ہے ؟ پوری قوم کو نسیم شاہ کہ ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے۔ اگر نسیم شاہ صاحب مناسب سمجھیں اور موقعے دیں تو میرے دوست یہ جرمانہ فنڈ ریزنگ کر کے ادا کرنے کو تیار ہیں۔ سب سے پہلے میں اس فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ ڈالوں گا۔

اردو
0
0
1
258
لالہ ڈنگہ retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
پیسہ ہو تو نکھار آ ہی جاتا ہے
اردو
190
93
445
44.9K