Lazib..

1.1K posts

Lazib.. banner
Lazib..

Lazib..

@lazib_

تھوڑی مشکل ہوتی ہے مگر اتر ہی جاتے ہیں دل سے لوگ بھی۔۔🥺

Pakistan Katılım Nisan 2025
86 Takip Edilen69 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Lazib..
Lazib..@lazib_·
لوگ میرے ساتھ فلم چلانا چاہتے ہیں جب کے میں خود "producer"ہوں ۔ #قومی_زبان
Lazib.. tweet media
اردو
3
9
8
284
Lazib.. retweetledi
Noor_e_Harram
Noor_e_Harram@Harram_48·
*_ پھٹ جائـیں گـی ایک دن رگیں `دماغ` کی_* *_ چیخوں گی کبھی اتـنا کہ `سـب` یاد رکھیں گـے_ #قومی_زبان @TeamS0K
Noor_e_Harram tweet media
اردو
7
16
22
289
Lazib.. retweetledi
ش۔ب🍒
ش۔ب🍒@zainii_02·
کوئی پاگل ہی نوازے گا محبت سے مجھے آپ تو خیر سمجھدار نظر آتےہیں🖤🥀 #قومی_زبان
ش۔ب🍒 tweet media
اردو
11
8
16
243
Lazib.. retweetledi
ش۔ب🍒
ش۔ب🍒@zainii_02·
*شاید کل یا پرسوں، یا اَن گنت سالوں کے بعد،🥀* *شاید کسی شام ہم غیر ارادی طور پر گزرتی ہوئی سڑک پر مل جائیں۔❤️‍🩹* #قومی_زبان
ش۔ب🍒 tweet media
اردو
1
6
10
264
Lazib.. retweetledi
ش۔ب🍒
ش۔ب🍒@zainii_02·
مل جاؤں میں تمہیں اگر راستوں میں کہیں تم رسمن ہی ہم سے حال پوچھ لینا میں مسکرا کر غم کو چھپا کر ملوں گی میں یہی کرتی آئی ہوں یہ ہے کمال میرا۔۔ #قومی_زبان
ش۔ب🍒 tweet media
اردو
0
6
6
243
Lazib.. retweetledi
ش۔ب🍒
ش۔ب🍒@zainii_02·
*مجھ کو اب آئیں ہیں محبت کے سلیقے ۔۔۔* *تم کہو تو تم سے عشق دوبارہ کر لوں 💞* #قومی_زبان
ش۔ب🍒 tweet media
اردو
9
12
20
264
Lazib.. retweetledi
ش۔ب🍒
ش۔ب🍒@zainii_02·
_-""اُلجی پڑی ہو خود سے_ _اب خود سے بھی دل بھر گیا ہے .. #قومی_زبان
ش۔ب🍒 tweet media
اردو
5
10
11
212
Lazib.. retweetledi
ش۔ب🍒
ش۔ب🍒@zainii_02·
*-تُمہیں خَبر ہے" تمہاری بے اعتنائی سے؟- *-وہ گُل بھی زَرد ہیں جو رونقِ بہار تھے #قومی_زبان
ش۔ب🍒 tweet media
اردو
4
12
17
264
Lazib.. retweetledi
ش۔ب🍒
ش۔ب🍒@zainii_02·
ہاں میں بدل گئی ہوں ۔۔اب میں جانے والوں کو راستہ دیتی ہوں واسطہ نہیں ۔ #قومی_زبان
ش۔ب🍒 tweet media
اردو
10
19
35
894
Lazib.. retweetledi
ش۔ب🍒
ش۔ب🍒@zainii_02·
پیچھے کون کیا بولتا ہے فرق نہیں پڑتا سامنے کسی کا منہ نہیں کھلتا یہی کافی ہے۔۔ #قومی_زبان
ش۔ب🍒 tweet media
اردو
5
12
11
217
Lazib.. retweetledi
ش۔ب🍒
ش۔ب🍒@zainii_02·
@Mirhafatima66 دل تھا کُچھ خواب حقیقت ہوتے مگر "خیر" #قومی_زبان
ش۔ب🍒 tweet media
اردو
2
11
8
123
Lazib.. retweetledi
ش۔ب🍒
ش۔ب🍒@zainii_02·
@Mirhafatima66 میں دل سے اترے ہوئے لوگوں کو مرحوم لکھتی ہوں ۔۔ #قومی_زبان
ش۔ب🍒 tweet media
اردو
2
11
8
154
Lazib.. retweetledi
ش۔ب🍒
ش۔ب🍒@zainii_02·
کہاں گر گئے آپ؟ ارے،ابھی تو نظروں میں تھے ۔۔۔ #قومی_زبان
ش۔ب🍒 tweet media
اردو
4
11
10
174
Lazib.. retweetledi
ش۔ب🍒
ش۔ب🍒@zainii_02·
بدگماں ہیں کُچھ لوگ ہم سے تو ہم کیا کریں! ہم سے ہر ذہن کے جالے نہیں اتارے جاتے ۔ #قومی_زبان
ش۔ب🍒 tweet media
اردو
3
11
12
142
Lazib.. retweetledi
ش۔ب🍒
ش۔ب🍒@zainii_02·
ہم آخری گلاب ہیں دُنیا کی شاخ پر ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے پھرتے رہو گے تم لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم سے ہزار میں۔۔ #قومی_زبان
ش۔ب🍒 tweet media
اردو
3
12
12
200
Lazib.. retweetledi
ش۔ب🍒
ش۔ب🍒@zainii_02·
@1365umarkhan @Sana_khan656 @Mirhafatima66 *_مانا کہ آپ ہم سے، نہیں بےخبر مگر...!!! *_تَکنے کے سَاتھ سَاتھ، پُکارا بھی کیجیئے...!!! #قومی_زبان
ش۔ب🍒 tweet media
اردو
1
8
8
69
Lazib.. retweetledi
ش۔ب🍒
ش۔ب🍒@zainii_02·
تمہاری اپنی کہانی ہے ہو سکے تو کمال لکھنا۔۔ #قومی_زبان
ش۔ب🍒 tweet media
اردو
2
9
12
136