Šaima CH

15.9K posts

Šaima CH banner
Šaima CH

Šaima CH

@SaimaChPk

Writer✍️

Katılım Mart 2022
547 Takip Edilen6.1K Takipçiler
Šaima CH retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔ اداکارہ شگفتہ اعجاز
اردو
260
6.1K
18.8K
164.3K
Šaima CH
Šaima CH@SaimaChPk·
@MaryaHaq ✍️جائیں ہم آپکو نہیں روکیں گے بس ذرا جلدی جانے کی بات کریں
اردو
0
0
1
18
MaryaHaq
MaryaHaq@MaryaHaq·
لے جا بس چلا جا۔۔۔۔ 🙏
MaryaHaq tweet media
اردو
261
169
631
10.5K
Šaima CH
Šaima CH@SaimaChPk·
@ArifRetd ✍️مردوں قبروں میں جا سوئے ہیں
اردو
0
0
3
53
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
بخدا آج مجھے وہ کچھ لوگ بہت یاد آ رہے ہیں جو 150 روپے پیٹرول پر کفن پہن لیتے تھے، مہنگائی جلوس نکالتے تھے، کچھ خواتین مایئک لے کر گلی گلی گھوما کرتی تھیں۔
Muhammad Arif tweet media
اردو
19
73
176
1.6K
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
پانچ سال پہلے قوم کو گھبرانے سے بچانے والے نہ جانے آج کہاں چلے گئے؟
Niazi tweet media
اردو
12
76
188
2.1K
Šaima CH retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
روس نے آفیشلی کہا تھا!! جرنیلوں نے امریکہ کے ساتھ ملکر عمران خان کی حکومت گرائی تھی!! کیوںکہ عمران خان عوام کے سستا تیل خریدنا چاہ رہا تھا!
اردو
32
4.4K
10.3K
76.2K
Šaima CH
Šaima CH@SaimaChPk·
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد۔
Šaima CH tweet media
🖤 Faiza Ali 🖤@iman_ali1214

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 💚💚

فارسی
4
4
38
360
Šaima CH retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے فی لیٹر مزید اضافہ۔ استغفراللّه۔ ان کو اپنے لئے تو 11 ارب روپے کے جہاز اور کروڑوں روپے کی تنخواہیں لینے والے غیر ملکی پائلٹس "غریب عوام کی جیب" سے چاہئیں۔ لیکن غریب عوام پر اتنا ظلم۔ اتنا ظلم۔ اتنا ظلم۔ 😳 اللّه ان ظالموں کو غرق کرے۔
اردو
98
1.3K
3.6K
17.9K
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
کیا آپ حنا پرویز بٹ سے متفق ہیں؟
Ahmad Farhad tweet media
اردو
92
716
1.9K
14.4K
Šaima CH retweetledi
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
🚨🚨🚨خوفناک بریکنگ نیوز ؛ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 458 روپے مقرر کر دی گئی ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 520 روپے مقرر اب قسمت والے ہی سفر کریں گے۔
Waseem Abbasi tweet media
اردو
103
139
563
18K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ٹاوٹس کے پٹے کھلنے والے ہیں، یہ پیٹرول 450 روپے اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر کو ڈیفنڈ کریں گے ، کون کون سا ٹاوٹ ایسا کرے گا ؟؟؟
اردو
420
2.8K
10.5K
127.5K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
پہلے 50/60 روپے فی لیٹر پر قوم کو عادی کیا, اور آج 250 اور 136 روپے فی لیٹر اضافے پر بھی بزدل قوم چپ ہے!! عاصم منیر تن۔جے رکھو اس بزدل قوم کو🔥🔥
اردو
7
78
246
2.5K
Šaima CH
Šaima CH@SaimaChPk·
@SdqJaan مجھے لگتا ھے اسے بھی کھل جا ہرمز کہنا آتا ھے
اردو
0
0
3
15
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
آبنائے ہرمز خود بخود کھل جائے گا،ٹرمپ
اردو
8
22
296
11.5K
Hamid Mir حامد میر
ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے خطرناک ترین انسانوں میں سے ایک ہیں کیونکہ وہ کئی ذہنی بیماریوں کا شکار ہیں
اردو
84
1.2K
5.6K
95.4K
Šaima CH retweetledi
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
میں نے ایک سادہ سا سوال پوچھا ہے اگر کوئی بدتمیزی کرے گا تو بلاک ہوگا میں نے کوئی ۱۹ ہزار گالی باز بلاک کررکھے ہیں میں فالورز ری ٹویٹ والی ریس میں نہیں
Javeria Siddique@javerias

میرا ایک سوال ہے ایران نے آبنائے ہرمز سے صرف پاکستان کے جہاز گزرنے دئےتو پیٹرول اب تک سستا کیوں نہیں ہوا ؟؟

اردو
51
74
523
17.7K
🖤 Faiza Ali 🖤
🖤 Faiza Ali 🖤@iman_ali1214·
اک ٹہنی پر چاند ٹکا تھا میں سمجھی کہ تم بیٹھے ہو میری گلی کا چاند 🖤🖤🌙 #MyClick
🖤 Faiza Ali 🖤 tweet media
اردو
24
6
72
782
N̆̈𝗔𝖎ɳα_♡
N̆̈𝗔𝖎ɳα_♡@Silent_girl_048·
میرا گمان ہے مجھے تخلیق کرتے وقت خدا نے۔۔ کچھ مٹی تمہارے جسم سے ضرور لی ہوگی ! #اردو_زبان
N̆̈𝗔𝖎ɳα_♡ tweet media
اردو
16
22
78
807
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
بہت بہت مبارک ہو پاکستانیوں، وزیرِ خزانہ نے بالآخر ایسی معاشی پالیسی بنا لی جس سے ہمارے ملک کا تمام قرضہ اتر جائیگا اور سرکاری خزانہ میں اتنا پیسہ ہوگا کہ ہر شہری کو گلف اسٹریم خرید کر دیئے جائینگے! یا اللّٰہ مانا کہ ہم گُنہگار ہیں پر اینی کڑی سزا کہ اے کارٹون مسلط ہوگئے 😫
Shehryar Bukhari tweet media
اردو
7
22
38
901
Šaima CH
Šaima CH@SaimaChPk·
@javerias ✍️لگتاہے گوالمنڈی سے شروع کریں گے۔
GIF
اردو
1
0
3
31
Šaima CH
Šaima CH@SaimaChPk·
@RebelByThought @Bhatti_92 ✍️فیاض بھائی یہ ٹیکس آپکو تو اب پڑے ہی پڑے مگر کتنا۔۔؟ ویوز بڑھنے سے میرا حساب ہر بار خراب ہو رہا ہے💁‍♀️
GIF
اردو
0
0
2
121
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
یہ کیا چول ماری ہے انہوں نے؟ 😂
Fayyaz Shah tweet media
اردو
72
393
2.3K
107K