Ali

18.9K posts

Ali banner
Ali

Ali

@linxline1

Social media activist & Graphic & fashion designer

Katılım Mart 2017
2.6K Takip Edilen3.2K Takipçiler
Ali retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
جنگ کا آغاز ہو گیا ہے امریکی جنگی جہاز وارننگ کے باوجود ایرانی بندرگاہوں کی طرف بڑھ رہے تھے۔ ایران نے امریکی جہازوں پر میزائل داغ دئیے ہیں۔ آبنائے ہرمز ایک بار پھر جنگ کا میدان بننے جا رہا ہے۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
3
80
307
2.3K
Ali retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
جسٹس ارباب طاہر ان 6 ججز میں شامل ہیں جنہوں نے عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت کے خلاف خط لکھا لیکن بعد یہ جج صاحب دستخط کرنے سے بھی پیچھے ہٹ گئے اب اس جج صاحب کو کرنل نے چابی دی ہے اور یہ جج عمران خان کے X اکاؤنٹ کیس پر سماعت کررہا ہے اور کرنل کی مرضی والے ریمارکس پاس کررہا ہے
اردو
0
109
425
5.2K
Ali retweetledi
Siddique Jan SMT
Siddique Jan SMT@SdqJaanSMT·
بابر اعظم کا پی ایس ایل کی جیت کا جشن پشاور میں منانے کا اعلان چیئرمین صاحب سے بھی بات کی تھی کہ ہم پی ایس ایل ٹرافی کی جیت کا جشن پشاور میں منائیں گے کیونکہ جب میں چیریٹی کا میچ کھیلنے گیا تھا تو پشاور کے شائقین میں کرکٹ کیلئے ایک الگ جذبہ پایا، وہاں اتنی کرکٹ نہیں ہوتی وہ لوگ اس چیز کو مس کرتے ہیں، بابر اعظم
اردو
6
527
4.3K
106.8K
Ali retweetledi
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
🚨 اب تک کی سب سے بڑی خبر 🌏 تین بڑی طاقتوں کا بڑا اعلان — امریکا کو کھلا چیلنج ▪️ چین، روس اور جنوبی کوریا نے اہم ملاقات کے بعد امریکی پابندیوں کو ماننے سے انکار کر دیا۔ ▪️ تینوں ممالک نے ایران کے ساتھ آزادانہ تجارت جاری رکھنے اور معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ▪️ یہ فیصلہ امریکا کی پابندیوں کے نظام کے لیے بڑا دھچکا سمجھا جا رہا ہے۔ 🌍 دنیا کا نظام تیزی سے بدل رہا ہے، اور امریکا کا دباؤ کمزور پڑتا دکھائی دے رہا ہے۔
اردو
84
1.5K
3.9K
43.6K
Ali
Ali@linxline1·
@KaliwalYam پشاور میں ایک تاریخی سکول ہے نمبر 1 سٹی جیسے اسلامیہ کالج وغیرہ یہ ایک خوبصورت پرانی فن تعمیر ہے جس کے چاروں طرف خوبصورت گراونڈ اور لان ہیں اب حکومت سکول کے ایک گراونڈ میں پارک بنانا چاہ رہی ہے جس سیے اسکول کی خوبصورتی خراب ہونے کا خدشہ ہے
Ali tweet mediaAli tweet mediaAli tweet mediaAli tweet media
اردو
0
0
0
13
Ali retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
ابصار عالم کے جب اپنے ایک پاؤ گوشت کی بات آئی تو انہوں نے محسن نقوی کو بھی للکار دیا اپنا ایک پاؤ گوشت یعنی اپنے ایک بیڈ روم کے فلیٹ کے لیے وہ محسن نقوی پر برس پڑے انہیں آئین بھی یاد آ گیا اخلاقیات بھی یاد آ گئیں سب کچھ یاد آ گیا سہراب برکت
اردو
16
1.1K
3.5K
23.8K
Ali retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
محمود خان اچکزئ 🔥🔥 فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بڑا خطرناک شوق ہے، ایسا نا ہو کہ افغانستان ہمارا بھی قبرستان بن جائیں افغانستان برٹش انڈیا کا قبرستان بنا، سویت یونین اور امریکہ کو وہاں اذیتیں اٹھانی پڑی۔
اردو
1
83
453
7.2K
Ali retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
جب سے پاکستان بنا ہے تب سے لے کر اب تک جتنا پاکستان نے قرضہ لیا ہے اتنا قرضہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے 4 سالوں میں لے لیا ہے، یہ ہے ان کی اونچی اڑان، عمران ریاض خان
اردو
22
1K
2.6K
16.8K
Ali retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
الرٹ 🛑 عمران خان کو پمز اسپتال اعلاج کے لیے لایا گیا ہے! عمران خان کی فیملی کو کیوں نہیں بتایا جاتا؟؟ آخر کیا بیماری ہے؟ کیس وجہ ہوسکتی ؟؟
ZEShan ⚫ tweet media
اردو
56
1.1K
3.4K
42.1K
Ali retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے پاس اب کوئی ایسا منصوبہ نہیں ہے کہ جو پاکستان کو ان بدترین معاشی حالات سے نکال سکے اب ان کے پاس یہی راستہ ہے کہ عوام کو لوٹو، بجلی ، گیس، ٹیکسز، پیٹرول سے کماو اور کھاو، عمران ریاض خان
اردو
33
1.4K
4.4K
40.9K
Ali retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اسکو بھی سنیں!!🤣 اس شخص نے United Airlines سے ایک ایسا پاس لیا کہ زندگی بھر مفت میں دنیا بھر میں اڑ سکتا ہے! ✈️😱 رات کو ڈنر کرنے کے لیے امریکہ سے آسٹریلیا چلا جاتا ہے، صبح ناشتہ کرنے کے لیے چین چلا جاتا ہے۔ ایک دن میں کئی ملکوں میں گھوم لیتا ہے۔ اس کا نام Tom Stuker ہے۔ پچھلے 30 سالوں میں اس نے 23 ملین میل (تقریباً 3.7 کروڑ کلومیٹر) کا سفر کیا ہے یعنی زمین سے چاند تک 48 بار جا سکتا ہے! اس نے United Airlines کا ایک خاص Lifetime Pass لیا تھا۔ اس پاس کی وجہ سے وہ جتنا مرضی اڑ سکتا ہے۔ پہلے یہ پاس $2 کروڑ میں ملا تھا، اب اس کی ویلیو $25 کروڑ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ یہ شخص ہوائی جہاز میں گھر سے زیادہ رہتا ہے۔ کبھی کبھی اسے خود بھی پتہ نہیں ہوتا کہ آج کہاں جا رہا ہے۔ پائلٹ اسے دیکھ کر پوچھتے ہیں: "آج کہاں آ گئے بھائی؟" 😂 اس نے ہزاروں پروازیں کی ہیں، دنیا کے ہر بڑے شہر میں گھوم چکا ہے۔ Starbucks، ہوٹل، ایئرپورٹ یہ سب اس کا گھر بن گئے ہیں۔ ایک شخص جس نے لفظی طور پر آسمان کو اپنا گھر بنا لیا! کیا آپ بھی ایسا پاس لینا چاہیں گے؟ 😅
اردو
5
25
132
22.2K
Ali retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
نو مئی کو پاکستان ہائی کمیشن لندن کے باہر بڑا احتجاج ہونے جا رہا ہے۔ برطانیہ میں رہنے والے پاکستانی لازمی شرکت کریں۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
10
335
868
6.1K
Ali retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
محمود اچکزئی اچانک ایکٹیو!! محمود اچکزئی کا عمران خان کی بہنوں سے ملاقات ہوئی ہے, ملاقات میں آئندہ کے احتجاج کے لیے لائحہ عمل پر بات چیت ہوئی ہے!! باقی عہدے دار بھی عمران خان کے بہنوں کے ساتھ ملاقات کرے, تاکہ احتجاج شروع ہو جائے
اردو
19
211
1K
6.7K
Ali retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
محمود خان اچکزئی کی عمران خان کی بہنوں سے زمان پارک میں ملاقات۔ بکل ٹھیک کیا اب سلمان راجہ اور سہیل آفریدی بھی جا کر ملیں اور مشترکہ لائحہ عمل بنائیں۔
اردو
50
2.6K
10.1K
55.7K
Ali
Ali@linxline1·
@Fiverr I need help regarding my account (username: ellie786). I’ve contacted support multiple times but haven’t received a response. This account represents 6+ years of honest work. I kindly request a proper review and guidance. @fiverr
English
4
0
1
46
Ali
Ali@linxline1·
@Fiverr I need help regarding my account (username: ellie786). I’ve contacted support multiple times but haven’t received a response. This account represents 6+ years of honest work. I kindly request a proper review and guidance. @FiverrSupport
English
0
0
0
16
Ali retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨امریکی صحافی ٹکر کارلسن کھل کر بول اُٹھا🔥🔥 امریکی صدر ٹرمپ کو اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے یرغمال بنایا ہوا ہے۔ ٹرمپ کی ساری پالیسی اسرائیل چلا رہا ہے صہیونی امریکیوں کو غلام بنا چکے ہیں۔ روس اور چائنہ مظبوط امریکہ کمزور ہورہا ہے
اردو
0
29
60
1.2K
Ali retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ڈاکٹر شہباز گل کے ہوشربا انکشافات تحریک انصاف کی قیادت اس وقت اسٹیبلشمنٹ سے 4 قسم کی ڈیلیں وصول رہی ہے مجھے تحریک انصاف کی انتہائی معتبر شخصیت نے ان 4 ڈیلوں پر تفصیلات بتائی ہیں ۔ پہلی ڈیل : آپ جیلوں میں چلے جائیں عالی شان کمرہ ملے گا سب سہولیات بمعہ فیملی ملاقاتیں وغیرہ وغیرہ دستیاب ہو گا آپ ہیرو بنیں گے بوقت ضرورت آپ کی جب ہمیں ضروت ہو گی آپ باہر آ جائیں گے ڈیل نمبر 2: آپ کو سزائیں سناتے ہیں بس آپ گھر بیٹھ جائیں آپ کو کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہو گی بس اپنی تصاویر اپلوڈ نا کریں تیسری ڈیل : آپ کھل کر کھیلیں بڑکیں ماریں لیکن عملی کچھ نہیں کرنا کوئی منظم تحریک چلانے کی کوشش نہیں کرنی اگر کوئی پارٹی میں منظم تحریک چلانے کی کوشش کرے تو اس کی ہمیں جاسوسی کرنی ہے چوتھی ڈیل: عمران خان کی بہنوں کی ملاقات بند کر دیتے ہیں نا کوئی پیغام باہر آئے گا نا آپ کو کچھ کرنا پڑے گا مکمل تفصیلات 👇
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بہت بڑی حقیقت اور سازش سے پردہ اٹھا دیا ہے ڈاکٹر عظمیٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ بہنوں کی عمران خان سے ملاقاتیں تحریک انصاف کے لوگوں نے بند کروائی ہیں اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کا یہ بیان بلکل درست ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل

اردو
68
2.1K
4.2K
202.6K
Ali retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 ایران نے ابنائے ہرمز پر UAE کا ائیل ٹینکر تباہ کر دیا۔
اردو
3
85
384
4.5K
Ali retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
کچھ دنوں میں آپ کو علم ہوگا کہ مذاکرات کی حقیقت کیا تھی۔ امریکی صدر ٹرمپ کبھی بھی مذاکرات کی کامیابی نہيں چاہتا تھا۔ یہ ایک امریکی deception plan تھا تا کہ ایران کے پاور اسٹرکچر اور فیصلہ سازی کے عمل کا اندازہ لگایا جائے اور قیادت کے بارے میں اہم انفارمیشن حاصل کی جائے۔ ایرانیوں کو اس بات کا اندازہ اس وقت ہوگیا تھا جب ٹرمپ کے حکم پر جے ڈی وینس مذاکرات درمیان میں چھوڑ کر چلا گیا اور امریکہ پہچنے سے پہلے ہی اسرائیل کو وینس نے ساری بریفنگ دی۔ اور اسرائیل نے اس کا اعلان بھی کر دیا۔
اردو
18
327
1.4K
27.7K