𝕃 o ز e r Boy

16.4K posts

𝕃 o ز e r Boy banner
𝕃 o ز e r Boy

𝕃 o ز e r Boy

@lsrwz

مکمل ہجر بہتر یے ادھورے ایک تعلق سے

Lahore, Pakistan Katılım Şubat 2023
4.5K Takip Edilen7.2K Takipçiler
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ@PICES1214·
ہمیں تلاش ہے 📢 ◀️ کپتان کے کھلاڑیوں کی ◀️پاکستان کے لئے کچھ کرنے والوں کی ◀️ظلم کے خلاف آواز اُٹھانے والے والنٹیرز کی تاکہ بطور پاکستانی مُلک کیلئے اپنا کردار ادا کر سکیں! 👈ٹیم @TM__SOW میں شامل ہونے کیلئےکمنٹ میں اپنے ہینڈل کےساتھ yesلکھیں #KhanRehaiMovement
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ tweet media
اردو
1
14
3
58
𝕃 o ز e r Boy
@mano_bili22 ابدی سکون تو مرنے کے بعد ہی ہے بشرطیکہ اعمال اچھے ہوں
اردو
0
0
0
10
bili_mano22
bili_mano22@mano_bili22·
کیوں سکون کے لئے محض مرنے کا خیال ہی خوبصورت لگتا ہے؟؟ !!ـــ!!💌🍷 #اردوـزبان #اردوـشاعری
bili_mano22 tweet media
اردو
1
2
3
53
AnuM🌷
AnuM🌷@Biblio_phil0·
بطورِ عیدی آپ مجھے ایک کتاب بھیج سکتے ہیں🙊🙈👀😁 #اردو_زبان
اردو
9
7
20
2.1K
Abdul Hadi
Abdul Hadi@Hadi24919·
اسلام و علیکم کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا۔ اگر نہیں پڑھا تو ابھی پڑھ کر اسے ریٹویٹ کر دیں۔ شاید آپ کی وجہ سے کسی کا بھلا ہو جائے۔۔۔۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Abdul Hadi tweet media
اردو
1
2
2
50
IkLoVeR🦋🕊️
IkLoVeR🦋🕊️@_M_S_khan_·
@everyone مرد ٹھیک کہتے ہیں کہ سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے 😢 کچھ مرد عورتوں جیسے بھی ہوتے ہیں 😁 #اردو_زبان
IkLoVeR🦋🕊️ tweet media
اردو
13
10
25
291
نورِ زندگی
نورِ زندگی@Noor_zindgi·
@lsrwz اررےےےے واہ واہ آج سورج کہاں سے نکلا 🤔🤔😂
اردو
1
0
1
5
𝕃 o ز e r Boy
𝕃 o ز e r Boy@lsrwz·
خاموش آنکھوں میں صدیوں کی کہانیاں ٹھہریں سکون کی اوڑھنی اوڑھے، درد بھی شائستہ لگے #اردو_زبان
اردو
2
5
5
137
𝕃 o ز e r Boy retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
ایک مرتبہ پھرخاص طور پر ماہِ مقدس (رمضان المبارک) کے دوران اسرائیلی فوجیوں کےمسجداقصیٰ میں نمازیوں پر حملےکی شدید مذمت کرتاہوں۔OICکی ذمہ داری ہےکہ UNSC+ عالمی برادری کو بتائےکہ اس قسم کی وحشت سے پوری دنیامیں مسلمانوں کےجذبات کو شدیدٹھیس پہنچتی ہے۔ aljazeera.com/news/2023/4/5/…
اردو
1.2K
30.2K
65.2K
902.3K
AnuM🌷
AnuM🌷@Biblio_phil0·
بڑی ہی محنت سے آپ سب کی پکس اکٹھی کی ہیں۔۔ جن کی پک نہیں ہے وہ چیک کریں اور کمنٹ کر کے بتا دیں۔۔👀 #اردو_زبان #سرائے_سخن
AnuM🌷 tweet media
اردو
7
12
29
663
IkLoVeR🦋🕊️
IkLoVeR🦋🕊️@_M_S_khan_·
چوہے کو بلی لگی گوری گوری دونوں مل نے لگے چوری چوری چوہا بولا آئو کہیلیں آنکھ مچولی بلی چوہے کو کھا کر بولی i hate love story 🤣😜 #اردو_زبان
IkLoVeR🦋🕊️ tweet media
اردو
14
15
25
254
Miral
Miral@Itxz_Meeru·
Baad main?? Baad mai Fatah Sirf Muslamano ki hogi .
हिन्दी
6
0
20
156
نورِ زندگی
نورِ زندگی@Noor_zindgi·
چلو خوابوں میں ملتے ہیں کہ نیندیں بانٹ لیتے زمانے کی نظر سے دور جا کر گھوم آتے ہیں نئی دنیا بساتے ہیں جہاں بارش محبت کی ہمیں مدہوش کر جاۓ تمھارے سامنے میں ہوں میرے سامنے تم ہو چلو اس زندگانی میں امر کر لیں اپنی کہانی کو تو پھر خوابوں میں ملتے ہیں محبت اوڑھ لیتے ہیں #اردو_زبان
نورِ زندگی tweet media
اردو
14
19
43
412
𝕃 o ز e r Boy
𝕃 o ز e r Boy@lsrwz·
تمہارے نام کے دھاگے نہیں بندھے مجھ سے تمہارے نام کی بس #چائے ☕ روز پیتے ہیں #اردو_زبان
اردو
2
5
10
159
ســــ‏ـͥـͥͥــͩــᷧــᷡـــــــرکـار
#تہجد السلام علیکم صبح بخیر ساتویں سحری مبارک❣️ وہ تمام محبتیں اور رحمتیں جو ربﷻ اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتے ہیں وہ تمام اللّٰہ ربّ العزت آپکو اور آپ کے اہل وعیال کو نصیب فرمائیں سلامتی کی،خوشیوں کی،سکون کی،دُعائیں آپ سب کے نام کرتی ہوں اللّٰهﷻ میری دعا قبول کریں امین 🤲🏻
ســــ‏ـͥـͥͥــͩــᷧــᷡـــــــرکـار tweet media
اردو
116
39
55
664
AnuM🌷
AnuM🌷@Biblio_phil0·
اے شیخ تُو نے کی ہی نہیں سیرِ مَیکدَہ جَنَّت تِرے خَیال میں، میری نَظَر میں ہے #اردو_زبان #سرائے_سخن
AnuM🌷 tweet media
اردو
3
8
16
142
AnuM🌷
AnuM🌷@Biblio_phil0·
صرف آنکھیں ہی تحیّر کا پتہ دیتی ہیں ہم سے تصویر تو بنتی نہیں حیرانی کی #اردو_زبان #سرائے_سخن
AnuM🌷 tweet media
اردو
3
12
15
126