وقاص موندرہ ✨
2.8K posts


@SIYASIDERA نفق حرامزادگان کو گالیوں کے سواء کچھ ہاتھ نہیں آنے والا گنجے تو صبح شام رات ان مولویوں کی ماں بہن ایک کر دیتے ہو گالیوں سے کیا ان لوگوں سے اچھے کی امیدیں لگائے پھرتے ہو
اردو

کوئی مریم صاحبہ کو بتائے وہ نہتے تھے انکے پاس نا اسلحہ تھا نا باوردی مواد تھا وہ سب اپنے اداروں سے محبت کرنے والے لوگ تھے کیونکہ پنجابی سب سے زیادہ محب وطن ہوتے ہے وہ بھی پنجاب پاکستان کے بیٹے تھے
@SabeeKazmi786
@BalochNadir5
@pmln_org
@KeepsamM
@ZoniaZia02
اردو

@KeepsamM یہ رہی وہ لاشیں جناب جن کا ذکر آپکی نانی صاحبہ کر رہی تھی جھوٹ کی بھی ایک حد ہوتی ہے آج کل ڈیجیٹل دور ہے سب کے پاس موبائل ہے سب جانتے ہے کون سچا ہے کون جھوٹا
اردو

"میرے بھائی کانسٹیبل محمد عمران 2021 میں کرول گھاٹی نائٹ ڈیوٹی پر تھے کہ انہیں تحریک لبیک کے متشدد اور مسلح مظاہرین نے تشدد کر کے شہید کر دیا۔ یہ تنظیم جب بھی دھرنوں کا اعلان کرتی ہے تو ہمارے زخم تازہ ہو جاتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ اس تنظیم پر پابندی لگنی چاہئے۔ یہ ہمارے جوانوں کو شہید کرتے ہیں اور ہمارے ملک کا نقصان کرتے ہیں۔ ہم سب سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں مل جل کر اپنے ملک کو بچانا ہے۔" شہید کے اہلخانہ ان کی اس عظیم قربانی پر فخر محسوس کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔
یاد رہے اب تک پنجاب پولیس کے 12 اہلکار ٹی ایل پی کے پر تشدد واقعات کے دوران اپنے فرائض منصبی ادا کرتے ہوئے شہید ہو چکے ہیں اور سینکڑوں اہکار شدید زخمی ہوچکے ہیں۔ ان میں سے 11 جوان 2021 میں شہید ہوئے اور انسپکٹر شہزاد نواز 13 اکتوبر 2025 کو شہید ہوئے۔
#PunjabPolice #ViolentProtests #Martyrs #PoliceMartyrs #Families #انتشارـنہیںـاستحکام
اردو

ٹی ایل پی کے سابق رکن سندھ اسمبلی یونس سومرو نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی سعید غنی، پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی اور ڈسٹرکٹ سائوتھ کے صدر جاوید ناگوری سے ملاقات کے بعد یونس سومرو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
اردو

@OfficialDPRPP پنجاب انتظامیہ بجائے کرائم کی وارداتوں کی روک تھام کے ن لیگ کی سیاسی انتقامی کارروائیوں کا حصہ بن گئی ہے اور مسلسل جھوٹے پروپیگنڈوں سے اپنا معیار گراتی جارہی ہے
اردو

"میں شہید کانسٹیبل غلام رسول کی اہلیہ ہوں جو آج سے چار سال قبل مریدکے میں ٹی ایل پی کے پر تشدد مظاہرے میں شہید ہو گئے تھے۔ اب جب ہم نے دوبارہ اسی تنظیم کے دھرنے کا سنا تو ہم ویسے ہی لرز گئے جیسے آج سے چار سال قبل ہم پر قیامت ٹوٹی تھی، میرے بچے یتیم ہوئے تھے۔ ہمیں ڈر لگنے لگا کہ اب پھر کسی ماں کا لعل ان کے ہاتھوں شہید ہو گا، کسی بچے کا باپ دنیا سے چلا جائے گا۔ ایسے لوگ جو اسلام کے، معاشرے کے اور ہم سب کے دشمن ہیں ان کے ساتھ مت چلیں۔ اسلام ہمیشہ امن کا درس دیتا ہے۔"
شہید کانسٹیبل غلام رسول کی اہلیہ کا اسلام کے نام پر ہنگامہ آرائی کرنے والوں سے دور رہنے کیلئے شہریوں کے نام پیغام
#PunjabPolice #ViolentProtests #Martyrs #PoliceMartyrs #Families #انتشارـنہیںـاستحکام
اردو

@Atifrauf79 ایک ہزار سے زائد لوگوں کو شہید کرکے محترم کہتا ہے انصاف ہوگا 🙏
اردو
وقاص موندرہ ✨ retweetledi
وقاص موندرہ ✨ retweetledi











