Sabitlenmiş Tweet
Zafar Ul Islam Pasha
2.5K posts

Zafar Ul Islam Pasha
@m4xpasha
Gamer
Dubai, United Arab Emirates Katılım Şubat 2015
2.3K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Zafar Ul Islam Pasha retweetledi
Zafar Ul Islam Pasha retweetledi
Zafar Ul Islam Pasha retweetledi

بہت اکاؤنٹ paused ہو رہے ہیں آج
کیا آپکا ہو چُکا ہے ؟
#accountpausing
اردو
Zafar Ul Islam Pasha retweetledi

✍️ "The military leadership has been subjected to overt criticism at a level unseen before in our history. The government is a laughing stock"
From his prison cell, former Pakistani prime minister, @ImranKhanPTI, writes exclusively for The Telegraph ⬇️
telegraph.co.uk/world-news/202…

English

@DGISPR14 Bilkul city footages jo ly k gia he us ko pakro or punish kro hm aap k sath hen
Indonesia

@context_girl Pata ni lekin hm b isi chez ka wait kr rhy hen
Filipino

میری شادی 2009 میں ہوئی جب میں 17 سال اور چند مہینے کی تھی، 1st year کا ایگزیم دیا ہوا تھا اور 2nd year کے پیپرز شادی کے بعد دیئے۔
اسکے بعد بی اے داخلہ لے لیا اور اسکے بعد ایم اے اسلامیات مکمل کیا، پھر خیال آیا کہ ایم اے انگلش کرنا چاہیے۔
پھر بی اے میں ایڈیشنل انگلش کا پیپر دیکر ایم انگلش میں ایڈمیشن لے لیا اور ایم اے انگلش بھی کر لیا۔
پڑھائی کے ساتھ ساتھ گھریلو زندگی بھی چلتی رہی اور مشکل آسان وقت آتے رہے۔
ساتھ ساتھ بی ایڈ اور ایم ایڈ بھی کر لیا، اور پی ایچ ڈی میں شروع کر دی۔
این ٹی ایس کا کئی بار ایگزیم دیا لیکن کرنٹ افیئرز اور میتھ کی وجہ سے رہ جاتی تھی۔
پھر میں نے پورے ایک سال کی خبریں سنیں اور کئی بار سنتے سنتے سو جاتی تھی۔
اسکے ساتھ ساتھ 3rd کلاس سے لیکر 10th تک میتھ کو سیکھا اور پھر دوبارہ این ٹی ایس کا امتحان دیا اور ٹیچر بن گئی۔
میری 3 بیٹیاں بھی ہیں جنکی زمہ داری مجھ پر تھی اور ساتھ ساتھ جوائنٹ فیملی میں گھر کو ٹائم دینا اور باقی پروفیشنل لائف پر بھی فوکس کرنا آسان نہیں تھا۔
لیکن ہمت نہیں ہاری اور لگی رہی، پھر ساتھ ساتھ کچھ پیسے اکھٹے کئے اور ایک پراپرٹی ڈیلر کو دیئے اور وہ لیکر بھاگ گیا جسکے نقصان کا خمیازہ آج بھی بھگت رہی ہوں، اور وہ پیسے آج تک نہیں ملے۔
زندگی میں مشکل اور آسان وقت دونوں دیکھے لیکن کبھی ہمت نہیں ہاری، یہ سب میں اس لئے شئیر کر رہی ہوں کہ لڑکیوں کو ہمت ملے اور وہ یہ نہ سوچیں کہ ہم لڑکیاں ہیں اور کچھ نہیں کر سکتی ہیں۔
سوائے میرے ہسبینڈ کے اور کوئی اتنا کاپریٹیو بھی نہیں تھا لیکن اسکے باوجود سب ہو گا، ہارتے آپ تب ہیں جب آپ ہار مان لیتے ہیں اور عمران خان کی یہ بات میں نے پلو سے باندھ لی ہے۔

اردو

یہ کیا ہورہا ہے۔
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ایک تاریخی معاہدہ ہورہا ہے جس کے بعد امریکہ سعودی عرب کا خلیج میں دفاع کا ذمہ دار ہوگا اور سعودی عرب بدلے میں اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کریگا۔
Bloomberg News UK
May 1st 2024
یہاں فلسطین کے مسلمان ٹُکڑے ٹُکڑے ہورہے ہیں اور وہاں اسرائیل سے تعالقات بنا کر امریکی غُلام بننے کی تیاری ہورہی ہے۔
مسلمان کا سب سے بڑا دشمن فقط مسلمان ہی ہے۔
اردو











