Rasool Khan

380.6K posts

Rasool Khan banner
Rasool Khan

Rasool Khan

@m_rasool123

Katılım Ekim 2017
16.8K Takip Edilen19.1K Takipçiler
ijaz khan
ijaz khan@ijazk90·
بے سبب چُھوڑ کے جانے سے کہیں بہتر ہے..!! آ کِسی روز کہیں بیٹھ کے جھگڑا کر لیں…!! 🪓💞 #قومی_زبان
ijaz khan tweet media
اردو
35
11
64
524
Zarish Warraich
Zarish Warraich@zarish212874·
عین ممکن ہے کے اس وقت تجھے میں نا ملوں دوست جس وقت تجھے ساتھ نبھانا اے
Zarish Warraich tweet media
اردو
17
10
78
727
💎KháLéd°QúRèshí💎
@m_rasool123 💎وعَلــــــــــــيكم ٱلســــــــــــلَام💎 📿سبحان اللّه وبحمده سبحان اللّه العظيم📿 🌱اپنے لئے اپنوں کا خیال رکھئے🌱
اردو
1
0
1
1
Rasool Khan
Rasool Khan@m_rasool123·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ☘️💞
Rasool Khan tweet media
اردو
131
28
139
1.1K
💎KháLéd°QúRèshí💎
💎الســـــــــــلام علــــــــــــيكم💎 ۔﷽ ۔ القرآن فرمان🕋الہی سورۂ الملک آیت:14 🌱کیا جس نے پیدا کیا وہ علم نہیں رکھتا وہ تو پوشیدہ باتوں تک کا جاننے والا ہے ہر چیز سے آگاہ ہے🌱 بیشک 📿سبحان اللّه وبحمده سبحان اللّه العظيم📿 🌱اپنے لئے اپنوں کا خیال رکھئیے🌱 💎خالدؔ_قریشی#
💎KháLéd°QúRèshí💎 tweet media
اردو
62
18
79
369
Rasool Khan
Rasool Khan@m_rasool123·
🌹کیسے رودادِ محبت میں سناؤ ان کو 🌹 اس نے پوچھا ہی نہیں مجھ سے۔ سوالوں میں کبھی غلام صادق صادق 🌹💞 🌺☘️ کیا کوئی جانتا ہے۔ کہ یہ کیا ہے🌺☘️
Rasool Khan tweet media
اردو
13
3
31
337
Rasool Khan
Rasool Khan@m_rasool123·
@mw_233 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اردو
0
0
1
4
Muhammad Abid
Muhammad Abid@Muhamma79818736·
Assalam o Alaikum/Good Morning
Muhammad Abid tweet media
Indonesia
25
2
31
119
Rasool Khan
Rasool Khan@m_rasool123·
@Khizar333 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
0
0
1
6
Khizar Hayat Abbasi
Khizar Hayat Abbasi@Khizar333·
السلام علیکم و رحمۃ اللہ صبح بخیر اے پاک پروردگار! ہمیں حلال اور پاکیزہ رزق عطا فرما، دنیا و آخرت کی ہر بھلائی نصیب فرما، ہمیں سیدھی راہ ہر چلا اور کامل ہدایت عطا فرما۔ آمین ثم آمین۔
اردو
38
6
47
8.3K
drkhalidee
drkhalidee@drkhalidee·
جانے کس سَمت سے کب اُس کی مہَک آجائے ذات کے سارے دریچـوں کو کُھــــلا رکھنا ہے !!!❤️ حمیدہ شاہین✍️
drkhalidee tweet media
اردو
1
0
2
13
ijaz khan
ijaz khan@ijazk90·
یہ بات چیت ' ہنسی ' قہقہہ اضافی ہے…!! میرے لیے تِری موجودگی ہی کافی ہے…!! 💞🫰🌹 #قومی_زبان
ijaz khan tweet media
اردو
42
15
73
729
Rasool Khan
Rasool Khan@m_rasool123·
@Zo__077 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
0
0
0
1
دعا آفریدی
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ اللّٰه كى رحمتيں اور بركتيں آپ پر هميشه برستى رهيں آمين آمين يا رب درود و برکت و سلام شریف پڑھ لیں جزاك اللّٰه
دعا آفریدی tweet media
اردو
48
43
158
892
Ayesha🤍
Ayesha🤍@Ayesha4X·
اسلام علیکم ۔
Ayesha🤍 tweet media
فارسی
43
13
259
1.5K
Rasool Khan
Rasool Khan@m_rasool123·
@IFatima514 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
0
0
0
2
Fatima.I
Fatima.I@IFatima514·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🫶 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ایک خوبصورت دن کی ابتدااس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرےاللہ پاک ہمیشہ آپ کانگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین♥️ #صباح_الخيرᅠ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #سرمایہ_زیست
اردو
31
12
46
278
Zarish Warraich
Zarish Warraich@zarish212874·
اپنے سکون کے لیے ہر چیز مختصر کردو الفاظ ،احساسات ،خواہشات،اور لوگ
Zarish Warraich tweet media
اردو
19
22
114
1.2K
Zarish Warraich
Zarish Warraich@zarish212874·
کسی شب ہجر میں اعلان سنو میرے مرنے کا تو خوشی سے آنا للہ وانا الیہ راجعوں کہنا نا بھولنا💔
Zarish Warraich tweet media
اردو
14
7
65
814
drkhalidee
drkhalidee@drkhalidee·
نظر میری نہیں ممنون سیر عرصۂ ہستی میں وہ چھوٹی سی دنیا ہوں کہ آپ اپنی ولایت ہوں #اردو_زبان
اردو
1
0
2
6