💎KháLéd°QúRèshí💎

137.4K posts

💎KháLéd°QúRèshí💎 banner
💎KháLéd°QúRèshí💎

💎KháLéd°QúRèshí💎

@BlueTopaz786

👈عارضی تعلقات میرےاحساسات کی توہین تھے اسلئےمیں نے قصداً اسے جانے دیا🥀

City of Heart💝karachi 🇵🇰 Katılım Ocak 2017
12.6K Takip Edilen13.3K Takipçiler
خَـͤـͨـᷠـͤـᷞـͥـᷤــامُــو شِـــͣـی
میں خود سے ہی سوال کرتا رہتا ہوں اور جواب کہیں کھو جاتے ہیں، یہ کیسی زندگی ہے کہ ہر موڑ پر اپنا ہی فیصلہ اجنبی لگتا ہے… "/ᰔᩚ𝘢/🙂🥀🍂/𝘈ᰔᩚ/" #خامو_شی ✨ #𝙰___𝚜𝚒𝚕𝚎𝚗𝚌𝚎 ✨/\
خَـͤـͨـᷠـͤـᷞـͥـᷤــامُــو شِـــͣـی tweet media
اردو
11
15
26
88
💎KháLéd°QúRèshí💎
@haniabatool9 @nazia_ai ہمارے معاشرے کی تلخ حقیقت یہ ہے کہ مرد کے برعکس عورت کبھی رضا مند نہیں ہوگی سادگی سے شادی کر نے پر
اردو
0
0
0
16
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
اگر شادی کی تقریبات سے ہندوؤں کی رسموں کو نکال دیا جاۓ تو نکاح اتنا آسان ہوجاۓ کہ کسی غریب کو نکاح اور شادی بھاری نہ لگے
اردو
28
24
266
7.9K
𝐓𝐚𝐛𝐢𝐂𝐡🎭𝐓𝐚𝐛𝐢𝐧𝐝𝐚🎭تابی
السلام علیکم میرے اس اکاؤنٹ کے فالورز نیا اکاؤنٹ فالو کریں پلیز مجھے سب کے اکاؤنٹ یاد نہیں ہیں فالو بیک کنفرم کروں گی ان شاء اللہ ریپوسٹ بھی کریں پلیز کیوں کہ ہم سب کے فالورز سیم رہے ہیں کبھی 👇👇👇👇👇👇 @ChTab1_UK #اردو_زبان
𝐓𝐚𝐛𝐢𝐂𝐡🎭𝐓𝐚𝐛𝐢𝐧𝐝𝐚🎭تابی tweet media
اردو
21
13
53
2K
💎KháLéd°QúRèshí💎
💎الســـــــــــلام علــــــــــــيكم💎 ۔﷽ ۔ القرآن فرمان🕋الہی سورۂ الملک آیت:14 🌱کیا جس نے پیدا کیا وہ علم نہیں رکھتا وہ تو پوشیدہ باتوں تک کا جاننے والا ہے ہر چیز سے آگاہ ہے🌱 بیشک 📿سبحان اللّه وبحمده سبحان اللّه العظيم📿 🌱اپنے لئے اپنوں کا خیال رکھئیے🌱 💎خالدؔ_قریشی#
💎KháLéd°QúRèshí💎 tweet media
اردو
61
17
77
358
💎KháLéd°QúRèshí💎
@mirwasi71 💎وعَلــــــــــــيكم ٱلســــــــــــلَام💎 شب بخـــــــــیر 🌱اپنے لئے اپنوں کا خیال رکھئے🌱 ابھی تک فالو بیک نہیں دیا ؟ 🤔
اردو
0
0
0
2
Mir
Mir@mirwasi71·
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته شب بخیر میرے عزیز دوستو اللہ نگہبان فی امان اللہ انشاءاللہ زندگی رہی تو کل ملاقات ہو گی
Mir tweet mediaMir tweet media
اردو
2
0
2
22
نــاداں۔۔۔۔ھــوں
گردشِ ایام سے گھبرا کر میں نے تصور میں کئی بار تیرے کاندھے پہ سر رکھا۔۔۔۔
نــاداں۔۔۔۔ھــوں tweet media
اردو
19
7
36
313
𝒵𝒜𝐻ᖇᗩ
𝒵𝒜𝐻ᖇᗩ@its_f5S·
سگریٹ کی ڈبی کے بجائے لوگوں کے چہروں پر لکھا جائے..!! "Human attachments are injuries to health ".🥀
𝒵𝒜𝐻ᖇᗩ tweet media
30
9
51
807
ماہا مبین 💞
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہے،جو دکھاوے کا اچھا لیکن فطرتا منافق ہے 👌☕ @maahhi45
ماہا مبین 💞 tweet media
اردو
14
3
35
364
Khan🇨🇦Afridi
Khan🇨🇦Afridi@aman_khan643457·
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت ایمان کی روح اور ایمان کا حصہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا حقیقی تقاضا یہ ہے کہ آپ کی سنتوں پر عمل کیا جائے اور آپ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں اپنایا جائے۔  🌹احبک یا رسول اللہ ﷺ🌹 🌹احبک یا رسول اللہ ﷺ🌹 🌹احبک یا رسول اللہ ﷺ🌹
Khan🇨🇦Afridi tweet media
اردو
21
15
135
723
𝐙𝐚𝐯𝐢𝐲𝐚𝐫 𝐌𝐞𝐡𝐬𝐮𝐝🌻
Shyd ye baat kuch doston ko psand na Aaye lekin meri rai me Hum..Gen Z.. sabse bekaar generation Hai social media use krne ky ilawa koi khas achievement nhi Hai Humari Or me kabhi kabhi sochta Hu ky kash main "70s ya 80s" me paida Hota.
हिन्दी
33
7
90
2K
Dr, n•
Dr, n•@idcyr_·
Then I deeply realized that, at the end of the day, i should place my expectations only in Allah i trust in Allah alone surely, He will never disappoint me.
English
22
88
354
6.4K
Dr, n•
Dr, n•@idcyr_·
Realising I chose a career path where no pandemic gas crisis, world war or a zombie apocalypse can cancel my shift🫠
English
25
7
89
4.2K
Dr, n•
Dr, n•@idcyr_·
My parents saving my life from Haramzadi chipkali.
English
31
0
59
1.8K
💎KháLéd°QúRèshí💎
@m_rasool123 💎وعَلــــــــــــيكم ٱلســــــــــــلَام💎 📿سبحان اللّه وبحمده سبحان اللّه العظيم📿 🌱اپنے لئے اپنوں کا خیال رکھئے🌱
اردو
1
0
1
1
Rasool Khan
Rasool Khan@m_rasool123·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ☘️💞
Rasool Khan tweet media
اردو
131
29
139
1.1K
Rasool Khan
Rasool Khan@m_rasool123·
🌹کیسے رودادِ محبت میں سناؤ ان کو 🌹 اس نے پوچھا ہی نہیں مجھ سے۔ سوالوں میں کبھی غلام صادق صادق 🌹💞 🌺☘️ کیا کوئی جانتا ہے۔ کہ یہ کیا ہے🌺☘️
Rasool Khan tweet media
اردو
13
3
31
336
💎KháLéd°QúRèshí💎
@SAG51214 💎وعَلــــــــــــيكم ٱلســــــــــــلَام💎 زنــدگــی بخــــــــــیر ✨ آمین اللھمّ آمین 🤲 📿سبحان اللّه وبحمده سبحان اللّه العظيم📿 🌱اپنے لئے اپنوں کا خیال رکھئے🌱
اردو
0
0
0
1
Shama G🇵🇰
Shama G🇵🇰@SAG51214·
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان یا اللہ ہم سب پر اپنا رحم فرما یا اللہ ایران کی غیبی مدد فرما آمین
Shama G🇵🇰 tweet media
اردو
72
24
132
755
Shama G🇵🇰
Shama G🇵🇰@SAG51214·
اہلسنت عالم نے کتنی خوبصورت بات کی ہے
Shama G🇵🇰 tweet media
اردو
2
0
9
99
𝒁𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 𝑯𝒊𝒋𝒂𝒛𝒊
میں نے کھڑکی بند کی۔ ایک گہری سانس لی۔ نجانے یہ بارش پرانے زخم کو ادھیڑنے آتی ہے یا ان پر اپنی بوندوں کا مرہم لگانے آتی ہے میں سمجھ نہ سکی لیکن پھر بھی شکریہ اے بارشوں۔🖤 ✍زری
اردو
4
64
135
730
𝒁𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 𝑯𝒊𝒋𝒂𝒛𝒊
بارش رات بھر برستی رہی۔ صبح جب آنکھ کھلی تو کھڑکی پر بس اک بوند باقی تھی — آہستہ آہستہ سلائیڈ کرتی ہوئی، جیسے الوداع کہہ رہی ہو۔ میں نے اسے دیکھا اور یاد آیا وہ دن .. تم نے کہا تھا: "بارش تھم جائے تو مجھے بتانا، میں آؤں گا چھتری لے کر۔" بارش تھمی۔ تم نہیں آۓ۔ 1👇
اردو
43
97
323
5.4K
804IK
804IK@IkObserver804·
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
804IK tweet media
فارسی
8
4
19
86