M.Abdullah Engr

49.5K posts

M.Abdullah Engr banner
M.Abdullah Engr

M.Abdullah Engr

@mabdullah9798

Ex student of University of Manchester UK. Electrical Engineer ( Energy specialised) VIRGO

Pakistan Katılım Mayıs 2021
585 Takip Edilen870 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
M.Abdullah Engr
M.Abdullah Engr@mabdullah9798·
#قومی_زبان
M.Abdullah Engr tweet media
QME
0
10
9
200
M.Abdullah Engr
M.Abdullah Engr@mabdullah9798·
@imissRukh اعمال دیکھے ہیں ہم نے تو اب دعا مانگنی چھوڑ دی ہے۔
اردو
0
0
0
1
Rukh
Rukh@imissRukh·
ملک کے کونے کونے میں بارش ہو رہی اور کراچی میں سورج آگ برسا رہا ۔۔۔یا اللہ ہمیں بھی خوب بارش دے ، آمین
اردو
5
2
26
390
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
انسان اگر کوشش کرے تو مسکے کے دیئے ٹارگٹ بھی آچیو کرسکتا ھے آپ بھی کوشش کرکے بلیو ٹک لیں اور ارب پتی مسکے کی جیب خالی کریں
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر tweet media
اردو
15
6
21
528
M.Abdullah Engr retweetledi
Public News
Public News@PublicNews_Com·
انتظار ہے کہ منشیات فروش پِنکی کو کب تمغہ دیا جائے گا، اب تو وہ بھی تمغہ کی حق دار ہو گئی، فیصل واوڈا #PublicNews #PublicUpdates
Public News tweet media
اردو
1
4
22
1K
M.Abdullah Engr retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
بےنظیر بھٹو یونیورسٹی ،یہاں ایسے ٹارچر کیا جاتا ہے کہ والدین کو بھی نہیں بتا سکتی امی پوچھتی ہیں بیٹا ہو۔ ہم کہتی ہیں ٹھیک ہیں ہم ٹھیک نہیں ہوتی بتاتی ہیں تو اگلے دن خبر چلتی ہے لڑکی نے خودکشی کرلی
اردو
18
653
1.1K
25.9K
M.Abdullah Engr
M.Abdullah Engr@mabdullah9798·
@Ayesha2N Disgusting it is. Someone must be sensible enough to wear proper clothes
English
0
0
0
3
M.Abdullah Engr retweetledi
عروسہ سلمان
عروسہ سلمان@Uroosa_Salman·
ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے پولیس افسران پنکی کی سہولت کاری کرتے رہے کارندوں کو رہا کروانا کوکین کی ترسیل اور پیسوں کی لین دین ساؤتھ میں صدر کلفٹن ڈیفنس PECHS گارڈن سمیت کئی پوش علاقے ہیں کورٹس سندھ اسمبلی اور مہنگے ہوٹل بھی شامل ہیں ساؤتھ میں PECHS کو انتظامی تبدیلی سے شامل کیا گیا تھا
اردو
1
3
3
121
M.Abdullah Engr retweetledi
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
حدیقہ کیانی نے پچھلے سیلاب میں پھنسے لوگوں کی مدد کرنے کیلئے پانی کے اندر جاکر انسانیت کی مدد کی یہ واقعی اس میڈل کی حقدار تھی💋
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر tweet media
اردو
5
3
14
323
Punjabi Kuri🇵🇰
تم نے اندازِ محبت دیکھا ہے، اندازِ وفا نہیں۔ پنجرے کھل بھی جائیں تو، کچھ پرندے اُڑا نہیں کرتے۔❤️
Punjabi Kuri🇵🇰 tweet media
اردو
2
0
3
43
M.Abdullah Engr
M.Abdullah Engr@mabdullah9798·
مجھے تو بینکس پہ حیرت ہے ذرا کچھ پیسے زیادہ آجائیں تو پوچھتے ہیں جناب سورس بتائیں ایف بی آر کی انکم ٹیکس ریٹرن میں جائیزہ لیا جاتا ہے کہ پیسے کہاں سے آئے۔ انمول پنکی نے کوئی private limited کمپنی تو رجسٹر نہیں کرائی جو کروڑوں کو پوچھا ہی نہیں گیا گنجا خزانچی کدھر تھا؟
عروسہ سلمان@Uroosa_Salman

پنکی روزانہ 15 سے 20 لاکھ روپے کا کوکین کا دھندا کرتی تھی تقریباً 15 سالوں سے روزانہ بینک اکاؤنٹس میں لاکھوں روپے آتے رہے مگر FBR FIA کے کان پر جوں نہیں رینگی عام شہری کسی کاروبار کے سلسلے میں 10 لاکھ اکاؤنٹ میں منگوا لے تو اٹھاکر لے جاتے ہیں 2019 میں سلمان کے دوست کیساتھ ہوا تھا

اردو
0
0
0
10
Punjabi Kuri🇵🇰
🤣🤣 This account asked me Are you a real girl? 😜 Nope, I’m artificial but still more real than your expectations🤣
Punjabi Kuri🇵🇰 tweet media
English
4
0
4
61
Punjabi Kuri🇵🇰
بندہ زندگی کے ہر امتحان سے گزر سکتا ہے 🤣🤣 پر وہاں سے نہیں گزر سکتا جہاں بڑی بہن نے تازہ تازہ پوچا لگایا ہو۔🥴😧😳😞
اردو
4
0
12
156
M.Abdullah Engr retweetledi
Sher Afzal Khan Marwat
Sher Afzal Khan Marwat@sherafzalmarwat·
امارات میں پاکستانیوں کے ساتھ بہت ہی برا سلوک کیا جا رہا ہے۔ پاکستانیوں کو دس دس دن جیل میں رکھا جاتا ہے اور ان کی بے توقیری کی جارہی ہے۔ امارات اتنی دشمنی پر کیوں اتر آیا ہے؟ کل ائرپورٹ پر میرے ساتھ بہت سے لوگ ملے جو یہی کہہ رہے تھے کہ ان کے ساتھ بھی ظلم ہوا ہے۔ ہماری وزارتِ خارجہ کیا کر رہی ہے؟ جس طریقے سے امارات نے پیسے واپس مانگے ہیں اور پاکستان کے خلاف اقدامات اٹھائے ہیں، اس پر غیرت کا تقاضا یہ ہے کہ ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیا جائے۔ یہ پاکستانی ہیں اور ایک آزاد ملک کے شہری ہیں یہ جانوروں کی طرح سلوک کے حقدار نہیں ہیں" شیر افضل خان مروت
اردو
43
167
971
59.9K
M.Abdullah Engr retweetledi
Public News
Public News@PublicNews_Com·
کوکین کوئین پنکی کے پیچھے کون ۔۔؟بڑے بڑے راز کھلنے لگے #PublicNews #PublicUpdates
اردو
0
1
3
384
M.Abdullah Engr retweetledi
عروسہ سلمان
عروسہ سلمان@Uroosa_Salman·
مئی 2024 میں ہمارا گینگ لاہور میں پکڑا گیا جس میں سے کئی کو رشوت دیکر چھڑا لیا میرے 700 سے 800 مستقل کسٹمرز ہیں جن میں اداکار منیب بٹ بھی شامل ہیں پنکی کا حساس اداروں کی تفتیش میں انکشافات
عروسہ سلمان tweet media
اردو
2
9
15
371