Tender-Heart
5.3K posts







پنجاب سے ایک متعصب پٹواری پنجابی اٹھ کر پٹھانوں کو کہتا ہے کہ عورت کا احترام کرو مہذب لوگ۔۔




🚨دلہن کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیووائرل ہوئی تووہ گرفتارہوگئی🚨 لیکن یہ وکیل خاتون کیوں نہ گرفتارہوئیں جوالیکشن جیتنے کی خوشی میں فائرنگ کررہی تھیں۔



حکومت کی کفایت شعاری، پٹرول بچاؤ مہم!!! سرکاری پروٹوکول میں صرف اور صرف 39 گاڑیاں۔۔۔۔

@AnayzaFatima @muhamma23098547 بیٹی کی شادی میں لاکھوں خرچ کر دیے، لیکن اس سے پوچھا تک نہیں "تمہیں کیا چاہیے؟" بیٹی کو بھی فیصلہ کرنے کا حق دو۔ وہ تمہاری بیٹی ہے، تمہاری غلام نہیں۔ 👑 #DaughtersChoice #Pakistan 💬 کمنٹس میں بتاؤ، کیا تم بیٹی کی مرضی دو گے؟

96 روپے پیٹرول اور 207 روپے فی لیٹر ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز آئی، جسے میں نے آپکی سہولت کے لیے مسترد کردیا،وزیر اعظم شہبازشریف نے قوم کے دل جیت لیے







