Jutt g

4.3K posts

Jutt g banner
Jutt g

Jutt g

@madani563

تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم

Lahore, Pakistan Katılım Nisan 2026
656 Takip Edilen467 Takipçiler
Jutt g retweetledi
Mian javed
Mian javed@meharjaved03·
اگر کسی کی میرے پیارے سعد بھائی سے ملاقات ہو، تو ان سے بس اتنا عرض کر دینا… 💚 دنیا چاہے مخالفت میں کھڑی ہو جائے، ہم اپنے امیرِ محترم کے ساتھ بنیانِ مرصوص کی طرح کھڑے رہیں گے ان شاءاللہ۔ ⚔️🚩 #TLP_Promotion
اردو
0
12
34
197
Jutt g retweetledi
Jutt virk
Jutt virk@VirkUsman42677·
ڈاکٹر طحہ چیمہ نے قبلہ باباجی امیر المجاھدین کا ذکر کچھ یوں کیا: !!* مجھے دین کی طرف لانے والے لاہور کے بزرگ ہیں جن کا سب سے بڑا جنازہ ہوا۔❤️🔥 #ملنگ_قبیلہ
اردو
4
124
266
1.9K
Jutt g retweetledi
Ahsan Sajjad
Ahsan Sajjad@Ahsanajjad·
مجھے دین کی طرف لانے والے لاہور کے بزرگ ہیں جن کا سب سے بڑا جنازہ ہوا آپ کومنٹ میں بتایں وه بزرگ کون ہیں ؟ @MuhammadTahaCh1
اردو
1
3
6
39
Jutt g retweetledi
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@_Sidd_so·
بابا رضوی کی عظمت پہ لاکھوں سلام 🫀🥀 انتہائی خوبصورت موضوع کے ساتھ اسپیس کا اغاز ہو چکا ہے ۔ عنوان : معذور تھا بظاہر لیکن ہزار ہا کو چلنا سکھا گیا ہے خادم حسین رضوی علیہ رحمۃ الرحمٰن x.com/i/spaces/1RJjp…
اردو
0
7
9
66
Jutt g retweetledi
معوذ اسحاق
معوذ اسحاق@Muawaz_2·
کاش ہمارے موجودہ ایم پی اے صاحب بھی اسی طرح تقریر کرتے 🙄
اردو
2
36
67
314
Jutt g retweetledi
Hifsa Batool
Hifsa Batool@HifsaB56735·
*جب جیلر نے پوچھا کہ کس جرم میں آئے ہو۔۔۔* *تو باباجی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے جواب دیا:* *“میں تو حضور ﷺ کی محبت میں جیل میں آیا ہوں۔”* #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
Hifsa Batool tweet media
اردو
0
28
39
186
Jutt g retweetledi
Maira Rizvia
Maira Rizvia@Mariya_rizviya·
اے سعد تیری صورت ملت ہو ہے ضرورت تو قوم کی تمّنا مظلوم کی حمایت اہل سنن کی عزت مسلک رضا کی شہرت اللہ کی تجھ پہ رحمت ہر جا رہے سلامت
Maira Rizvia tweet media
اردو
0
11
9
43
Jutt g retweetledi
بیضاء فاطمہ قادریہ
ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے 📍تمام محبین، مخلصین اور عاشقین امیر المجاھدین نوراللّٰہ مرقدہ کو آج ہونے والی اس اہم سپیس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ تمام اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ Host & Co-host @MR__TURAB_ @Muqeet_20 @RShoaib_J
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛@MR__TURAB_

صاحبانِ مَحبت🤍 🚨اسپیس X آج رات 9:00 بجے بعنوان: 📍"معزور تھا بظاہر لیکن ہزار ہا کو چلنا سکھا گیا ہے خادم حسین رضوی" 📍15 مئی 2019 یومِ رہائی حضور امامُ العاشقین نوراللہ مرقدہ 👈نوٹ:اہلِ محبت کو خصوصی دعوت ہے Host&Co.hosts @MR__TURAB_ @Muqeet_20 @RShoaib_J

اردو
0
5
6
39
Jutt g retweetledi
Rizve Malang
Rizve Malang@rizv57755·
کیوں نہ ناز کروں آپکی قربت پہ بابا جان آپکی کی نسبت سے لوگ مجھے لبیک والا کہتے ہیں
اردو
0
9
13
71
Jutt g retweetledi
faizan faizy
faizan faizy@faizy45577·
15 مئی 2019 رہائی کا مبارک حسین ترین دن❤️‍🩹 عید سے بڑھ کے دن تھا دیوانوں کے لیے۔۔❤️‍🩹 کس قدر خوشی تھی نا باباجان 6 ماہ کے طویل انتظار کے بعد آپ کا اپنے دیوانوں کے درمیان تشریف لانا۔۔😭 آج تو 286 جمعے گزر گئے باباجان آپ سے جدائی کو۔۔💔 ایک بار پھر لوٹ آئیں نا۔۔😭💔🖤 #ملنگ_قبیلہ
faizan faizy tweet media
اردو
1
17
20
107
Jutt g retweetledi
Ahsan 💫
Ahsan 💫@Ahsansultani_1·
آج کی خوبصورت تصویر ‼️
Ahsan 💫 tweet media
اردو
1
17
81
447
Jutt g retweetledi
RaYQa Noor
RaYQa Noor@RayqaNoor·
وہ جس کے ہاتھ میں پرچم تھا حق کی نصرت کا اسی کے سینے میں اپنوں نے بچھائیں گولیاں غزہ کی آگ تو پہنچ چکی ہے اب مریدکے تک ابھی بھی سوئی ہیں کیوں بزدلوں کی ٹولیاں؟ #TLP_Promotion
اردو
0
16
17
91
Jutt g retweetledi
M Tahir Baloch
M Tahir Baloch@BalochM101·
محمد نعیم چھٹہ قادری کو آج پھر سے دہشتگردی عدالت گوجرانولہ میں پیش کیا گیا۔۔۔
اردو
2
168
336
2K
Jutt g retweetledi
Muhammad Wale🫶🇵🇰
Muhammad Wale🫶🇵🇰@MTahir60924·
🚨سانحہ مریدکے7 ماہ مکمل ہم آج بھی اس عزم اور عہدکےساتھ زندہ ہیں کہ اپنےان بھائیوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گےجنہوں نے غزہ کےمظلوموں کی خاطر ظالموں کا جواں مردی کےساتھ سامنا کرتے ہوئے اپنی جانوں کےنذرانے پیش کر دیئے میری تمام لاہور اور اردگرد کےلبیک کے دوستوں سےگزارش ہے🚨👇
Muhammad Wale🫶🇵🇰 tweet media
اردو
0
4
5
56
Jutt g retweetledi
Khizar Kiani (TLP_AJK)
Khizar Kiani (TLP_AJK)@KhizarKianitlp·
تحریک لبیک آزاد کشمیر آنے والے الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لے گی تمام کارکنان و ذمہ داران تیاری کریں
Khizar Kiani (TLP_AJK) tweet media
اردو
0
8
19
180
Jutt g retweetledi
Dr. Taha
Dr. Taha@MuhammadTahaCh1·
ہمارے ملک پاکستان میں ٹک ٹاکرز، یوٹیوبرز کو awards سے نوازا جاتا ہے، ہم جیسے talented نوجوانوں کی پاکستان میں کوئی قدر نہیں، پھر بھی ہم اپنے ملک کے لئے دن رات کام کرتے رہیں گے اور اس کا نام روشن کریں گے، یہ ملک ہماری شناخت ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد!!
Dr. Taha tweet media
اردو
11
168
429
3.8K
Jutt g retweetledi
لبیک سیکرٹ بٹالین
بناء ٹرائل عدلیہ کے یکطرفہ فیصلے کو مسترد کرتے ہیں علامہ سعد حسین رضوی اور دیگر رہنماؤں کو عدالت پیش کر کے شفاف تحقیقات کی جائیں۔ #سعدرضوی_کوسامنےلاؤ #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی Stop Brutality against TLP
لبیک سیکرٹ بٹالین tweet media
اردو
1
45
57
356
Jutt g retweetledi
Mirha Mughal
Mirha Mughal@mirh59072·
اِنَّ اَخْذَهٗۤ اَلِیْمٌ شَدِیْدٌ
Mirha Mughal tweet media
فارسی
0
2
9
48
Jutt g retweetledi
Hifsa Batool
Hifsa Batool@HifsaB56735·
*مسجد رحمتہ اللعالمین کے باہر سے دو کارکنان گرفتار‼️* پہلے ہی بہت کارکنان گرفتار مہربانی کریں تھوڑی احتیاط کریں جب میدان سجانے نکلیں تب سارے جیلوں کے اندر بیٹھے ہوں باہر ہو گے تو قیادت کے لیے کچھ کر سکو گے 🥺 #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
Hifsa Batool tweet media
اردو
2
53
90
435