@Awamraaj معذرت کیساتھ تاڈا تے او حساب اے
پھدو جمن تے کداں کمن
جب بات کا ہی نہیں پتہ تو پھر بحث کیسی۔۔تمہارا مقصد صرف ذاتیات پر بات تھی
جاؤ پہلے جا کر دیکھو کہ میرا ٹویٹ کس حوالے سے تھا
#ملنگ_قبیلہ
﷽
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے سیدھی راہ پر چلانے والے رَب ہمیں عاجزی و انکساری ، در گزر اور توبہ کرنے والے اپنے اُن خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں اور جن کو تُو پسند کرتا ہے
#سرمایہ_زیست
حفصہ أپی ان مخلص کارکنان میں سے ایک ہیں جنہوں نے ہر محاذ پر سوشل میڈیا پر بھرپور ورک کیا خصوصی جب تحریکی بھائ زمینی محاذ پر ہوتے تھے
اکاؤنٹ کو فالو کیجیے
ویلکم بیک ونس أگین
👇👇
@Anarkali_HBR
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion
ویسےحیرانگی کی بات یہ ہے کہ خود کچھ کرنانہیں اور اگر کوئی کر رہا ہے تو اس میں بھی تکلیف کیوں ہو رہی ہے اور اگر کسی کو زیادہ تکلیف ہے تو ہم سے بات کریں ہمارےپاس ماہر سرجن بھی ہیں علاج گارنٹی کے ساتھ وہ بھی مفت میں---
لہذا سپیس کا درد محسوس نہ کریں ورنہ برداشت کریں ؟؟
#ملنگ_قبیلہ
یہ سفر ہے کوئے جاناں یہاں قدم قدم پہ بلائیں
جنہیں زندگی ہو پیاری وہ یہیں سے لوٹ جائے
نڈر باپ کا نڈر بیٹا اپنے موقف پر چٹان کی طرح ڈٹا ہوا اللہ رب العزت بابا جان کے شہزادگان کی حفاظت فرمائے
فخرے سیالکوٹ چوہدری زاہد چوہان صاحب
یہ لوگ ہیں تحریک لبیک پاکستان کا سرمایہ
جس نے سب کچھ اپنا تحریک کے اوپر قربان کر دیا اور بابا جی کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے
نعرے لگانے والے تو یہاں بہت ہے جب قربانی دینے کی باری اتی ہے تو پھر اگر مگر سے کام لیتے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
ظلم کی داستان مریدکے
تحریک لبیک پاکستان کی چار رکنی مذاکرات کمیٹی کہ لوگ کدھر ہیں اٹھ مہینے ہو گئے ہیں کوئی کچھ پتہ نہیں
ہزاروں کارکن اج بھی جیلوں میں ہیں
ظلم اج بھی اپنے عروج پر ہے
#ملنگ_قبیلہ
بہت سے لوگ ہیں جو کہ تحریک کے عہدے تو رکھتے مگر ان کے کام زیرو ہیں
تحریک میں بہت لوگ ایسے ہیں جو ذاتی مفاد کی خاطر تحریک کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں
کسی کے لیے کوئی معافی نہیں ہے قائد محترم کی انے کی دیر ہے سب کا احتساب ہوگا
#ملنگ_قبیلہ