Maina
35.9K posts

Maina
@mainaghauri
Proud homemaker and believer in Bhutto ppp I am a follower of the right path, but support only the left PTI followers and supporters will be blocked.
Islamabad, Pakistan Katılım Şubat 2017
413 Takip Edilen1.9K Takipçiler
Maina retweetledi

Maina retweetledi

@xadeejourno سکردو میں دو فوجی جوان زندہ جلائے گئے درجنوں فوجی اور سویلین املاک جلائے گئے سکول دفتر گاڑیاں سب نشر آتش ہوا صرف ایک لوکل زاکر کے بہکاوے پر جنہوں نے بعد میں معافی مانگی کہ انہیں غلط فہمی ہو گیئ تھی اب یہ تو بنتا تھا کہ ایک دفعہ ان کی غلط فہمی دور اور تنبیہہ کی جائے
اردو
Maina retweetledi
Maina retweetledi

NOBODY KNOWS HOW FUCKED THE SITUATION IN THE PERSIAN GULF ACTUALLY IS.
3,200 ships are TRAPPED in the Persian Gulf right now.
Crews are running out of drinking water.
One ship called the local port authority and BEGGED for permission to dock — just to get water.
They were DENIED. 💀
Let that sink in.
These aren't military ships. These are commercial vessels — carrying oil, grain, electronics — with civilian crews who are now stranded with NO supplies and NO way out.
– 3,200 ships STUCK ⚠️
– Crews running out of WATER 💀
– Port authorities REFUSING to let them dock ⚠️
– Multiple ships reporting the SAME situation 💀
⚠️ For context — the Suez Canal crisis in 2021 blocked 400 ships. This is EIGHT TIMES worse. And nobody is talking about it.
They're showing you missile interceptions and oil price charts.
They're NOT showing you thousands of crew members slowly running out of drinking water in the middle of a war zone.
If these ships start getting abandoned, the environmental disaster alone would be catastrophic. Thousands of tons of fuel, cargo, chemicals — just sitting there.
This is not a shipping disruption. This is a HUMANITARIAN CRISIS unfolding in real time.
Prepare accordingly. 🚨🚨🚨
X is hiding this. Follow + RT before it disappears. 🔥

English
Maina retweetledi

BREAKING: Iranian Red Crescent says 204 children have been killed so far in Iran
🔴 LIVE updates: aje.news/fs4nzb?update=…
GIF
English

@colditioner @InjieAnis I have seen ony two Children from heaven and other one can you recommend some good movies
English
Maina retweetledi
Maina retweetledi
Maina retweetledi

There you go! There you go!!
Christian Zionists like Mike Huckabee, Ted Cruz and Steve Witkoff should bury their head in shame now.
Last time i checked they said their claim to land was biblical.
How you gonna defend this now?👇🏻
Ethan Levins 🇺🇸@EthanLevins2
🚨 Netanyahu: “Jesus Christ has no advantage over Genghis Khan.” He’s taken a shot at EVERY Christian and Muslim worldwide.
English

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر ، یکم شوال بروز ہفتہ 21مارچ کو ہوگی، ذرائع مرکزی رویت ہلال کمیٹی
#MoonSighting #EID #Ramdan
اردو

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آج صحافت کا ایک ایسا چراغ گل ہوا ہے جس کی روشنی صرف خبروں تک محدود نہ تھی، بلکہ سچ، جرأت اور عوامی شعور کے راستے کو بھی منور کرتی تھی۔ سینئر تحقیقاتی صحافی رانا ابرار خالد مرحوم کا انتقال محض ایک فرد کی وفات نہیں، بلکہ پاکستانی صحافت کے اُس باوقار عہد کا رخصت ہونا ہے جس میں قلم بکاؤ نہیں ہوتا تھا، سوال دباؤ سے مرعوب نہیں ہوتے تھے، اور حقائق طاقت کے ایوانوں سے خوف زدہ نہیں ہوا کرتے تھے۔
رانا ابرار خالد اُن نادر صحافیوں میں سے تھے جنہوں نے صحافت کو محض پیشہ نہیں بنایا، بلکہ اسے امانت سمجھ کر نبھایا۔ وہ سچ کے متلاشی تھے، اور جب انھیں سچ مل جاتا تو پھر وہ اسے چھپانے، موڑنے یا بیچنے کے قائل نہ تھے۔ ان کی تحریر میں دلیل تھی، ان کی تحقیق میں وزن تھا، اور ان کے لہجے میں وہ بے باکی تھی جو صرف اُن لوگوں کا نصیب بنتی ہے جو ضمیر کی عدالت میں سرخرو رہنا چاہتے ہیں۔
توشہ خانہ کیس میں ان کا کردار تاریخِ صحافت میں ہمیشہ سنہرے لفظوں میں یاد رکھا جائے گا۔ جب بہت سے لوگ خاموش تھے، جب سوال اٹھانا بھی خطرہ تھا، جب طاقت کے مراکز کے سامنے سچ کہنا آسان نہ تھا، اُس وقت رانا ابرار خالد نے قانون، تحقیق اور جرأت کے ساتھ وہ دروازہ کھٹکھٹایا جس کے پیچھے چھپے حقائق قوم کے سامنے آنا ضروری تھے۔ ان کی یہ جدوجہد صرف ایک خبر نہیں تھی؛ یہ صحافت کے اصل منصب کی یاددہانی تھی کہ صحافی کا کام صرف اطلاع دینا نہیں، بلکہ احتساب کے چراغ کو روشن رکھنا بھی ہے۔
وہ دباؤ سے گزرے، دھمکیوں کا سامنا کیا، لفافے ٹھکرائے، نوکریاں گنوائیں، محرومیوں کو جھیلا، مگر نہ جھکے، نہ بکے، نہ رکے۔ یہی اُن کا اصل تعارف ہے۔ وہ اُن لوگوں میں سے تھے جو اپنے لفظوں سے نہیں، اپنے کردار سے بڑے ہوتے ہیں۔
ان کی زندگی کے آخری ایام۔۔۔۔۔۔ یہ پہلو دل کو اور زیادہ زخمی کر دیتا ہے۔ وہ مجھ سے رابطے میں تھے۔ جب بھی گفتگو ہوتی، دو درد ان کے لہجے میں ضرور اتر آتے۔ ایک، پی ٹی وی میں رکی ہوئی اٌن کی ڈیڑھ سال کی تنخواہیں؛ اور دوسرا، وہ اندوہناک باتیں جنہیں وہ اپنے ساتھ پیش آنے والے حالات سے جوڑتے تھے۔ وہ بار بار اظہار کرتے تھے کہ ان کی بیماری کے پیچھے عمران نیازی کی بیوی بشری بی بی ہے۔ وہ جادو کی بجائے ایک اور راز کی بات کرتے تھے، اٌن کے بقول اسی طریقہ واردات سےصحافی سلیم صافی کو بھی مارنے کی بھرپور کوشش کی گئی. وہ کہتے تھے کہ اس بارے ان کے پاس ناقابل تردید ثبوت ہیں (شاید سلیم صافی ان حقائق پر کبھی لکھیں)۔ وہ اس خواہش کا بھی اظہار کرتے تھے کہ ان کے لیے آواز اٹھائی جائے۔ وہ وعدہ کرتے تھے کہ وہ مختصر نکات لکھ کر بھیجیں گے، اور پھر اس کے بعد بات آگے بڑھے گی۔ میں بھی ساتھ دینے کا انہیں یقین دلاتا تھا۔ مگر زندگی نے مہلت نہ دی۔ وہ اپنے کئی راز، کئی دکھ اور کئی شکوے اپنے ساتھ لے کر چلے گئے۔
یہ حسرت اب ہمیشہ دل میں رہے گی کہ ایک سچا آدمی، ایک زخمی آواز، ایک بے باک صحافی، اپنی پوری بات کہے بغیر رخصت ہو گیا۔
رانا ابرار خالد مرحوم کی رحلت سے ایک ایسی آواز خاموش ہوئی ہے جو ایوانوں میں گونجتی تھی، مگر دلوں میں اترتی تھی۔ خاص طور پر وسیب کے لیے وہ فخر تھے، اور صحافتی برادری کے لیے ایک روشن مثال۔ انہوں نے یہ ثابت کیا کہ دور افتادہ علاقوں سے اٹھنے والے لوگ بھی اپنے حوصلے، دیانت اور قابلیت کے بل پر قومی منظرنامے پر ناقابلِ فراموش نقوش چھوڑ سکتے ہیں۔
آج ان کے بچھڑنے کا غم صرف ان کے اہلِ خانہ، دوستوں اور ساتھیوں کا نہیں، بلکہ ہر اُس شخص کا غم ہے جو سچی صحافت، بااصول کردار اور بے خوف آواز کی قدر جانتا ہے۔ ایسے لوگ مر کر بھی نہیں مرتے؛ وہ اپنے کام، اپنی مثال اور اپنی دی ہوئی ہمت میں زندہ رہتے ہیں۔
رانا ابرار خالد چلے گئے، مگر سچ کے راستے پر ان کے قدموں کے نشان بہت دیر تک دکھائی دیتے رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ رانا ابرار خالد مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے اہلِ خانہ اور احباب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
(امام بخش)
@RanaAKhalid1

اردو
Maina retweetledi

@KalsoomkBaloch You are sharing such beautiful landscapes of Baluchistan I wish that I could see them but security problems are the hindrance
English

@loan_sharkk @sohailabid I will be looking forward to it after completion as I have a lot of land and want to build low cost houses
English

@sohailabid This looks good, if you manage to find the finished video later do share that as well
English
Maina retweetledi

52 کروڑ روپے کی لگژری گاڑیوں کے لیے سرکاری خزانہ کھول دیا گیا اور عوام کو کہا جا رہا ہے کہ صبر کریں حالات مشکل ہیں
محکمہ خزانہ خود فارچونر کو لگژری گاڑی قرار دے کر اعتراض اٹھا رہا تھا مگر وزیراعلیٰ اور کابینہ کو عوام کے مسائل سے زیادہ اپنی شاہ خرچیاں عزیز لگیں اعتراض بھی مسترد اور منظوری بھی دے دی گئی
جب ہسپتالوں میں دوائیاں نہیں سکولوں میں سہولتیں نہیں سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں تو ایسے وقت میں حکمرانوں کو وی آئی پی پروٹوکول کے لیے نئی گاڑیاں یاد آ رہی ہیں
یہ وہ حکمرانی ہے جہاں عوام مہنگائی اور مشکلات میں پس رہی ہے اور اوپر بیٹھے لوگ کروڑوں کی گاڑیوں میں گھومیں گے
ستھرا پنجاب کے نعرے لگا کر خزانہ صاف کیا جا رہا ہے اور عوام کو صرف باتوں سے بہلایا جا رہا ہے
یاد رکھیں عوام سب دیکھ رہی ہے اور وہ وقت دور نہیں جب ان شاہ خرچیوں کا حساب لیا جائے گا
👇
Zahid Gishkori@ZahidGishkori
بریکنگ نیوز پنجاب حکومت نے 52 کروڑ روپے مالیت کی ٹویوٹا فارچونر گاڑیاں اور ہائی لکس ڈبل کیبن خریدنے کی منظوری دے دی۔ گاڑیاں وی آئی پیز شخصیات، سکیورٹی، پروٹوکول ڈیوٹی کے لیے استعمال کی جائیں گی۔ محکمہ خزانہ نے ٹویوٹا فارچیونر کو لگژری گاڑی قرار دیتے ہوئے اس کی خریداری پر اعتراض اٹھایا تھا تاہم وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی کابینہ نے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے حتمی منظوری دے دی۔ روزنامہ دنیا میں حسن رضا @HasanRazaLhr کی خبر
اردو















