Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10

692 posts

Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10

Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10

@malik10oct

Ex Mayor Gulberg Town. Ex MNA. Ex Member RC MQM. Pakistan Zindabad. Pak Army Paindabad. GA Altaf Hussain.

Katılım Temmuz 2020
255 Takip Edilen518 Takipçiler
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10
@wazir_gulalai @AltafHussain_90 @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR @OfficialMQM بہن عائشہ گلا لئی ۔مھاجر قوم قائد محترم الطاف حسین بھائی کے لئے آپ کے خیالات کی قدر کرتے ھیں آپکے کہے گئے ھر لفظ مھاجر عوام کے دل کی ترجمانی کررھے ھیں۔اللہ تعالی آپ کو سدا خوش رکھے۔آمین جئے الطاف حسین۔
اردو
0
8
14
182
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweetledi
MQM
MQM@OfficialMQM·
‼️‼️ام رباب چانڈیو کیس میں قاتل وڈیروں کو بری کیا جانا انصاف کاقتل ہے۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی کا وڈیو لاگ ‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️ youtube.com/live/REW4KF0Hb…
YouTube video
YouTube
اردو
0
35
60
973
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweetledi
Hassan Butt
Hassan Butt@IHassanButt·
قائد تحریک الطاف حسین بھائی پر جبری پابندی کو گیارہ سال گزر گئے لیکن نئی نسل میں الطاف بھائی کی محبت منتقل ہونے سے کوئی طاقت نہیں روک سکی - حسان بٹ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایم کیو ایم کے 42ویں یوم تاسیس کی تقریب۔ #MQM42YearsWithAltaf
اردو
12
81
137
2.3K
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweetledi
MQM
MQM@OfficialMQM·
ایم کیوایم کے 42ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن میں ایم کیو ایم برطانیہ کے زیراہتمام اجتماع کا انعقاد ‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️ اجتماع میں لندن، برمنگھم، مانچسٹر، نوٹنگھم،لیسٹرسمیت دیگر شہروں کے کارکنان، خواتین، بزرگوں، نوجوانوں اور بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت ‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️ اجتماع میں پاکستان پیٹریاٹک فرنٹ کے چیئرمین طارق چوہدری، چیئرمین انجمن سادات سید تسنیم حیدر، اورنگزیب اعوان سوشل ایکٹیوسٹ کی خصوصی شرکت بانی وقائد جناب الطاف حسین نے اجتماع سے وڈیو لنک کے ذریعے براہ راست خطاب کیا ‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️ #MQM42YearsWithAltaf لندن۔۔30مارچ 2026ء متحدہ قومی موومنٹ کے 42ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمام نارتھ لندن کے علاقے ایجویئر میں اجتماع منعقد کیا گیا۔اجتماع میں لندن کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ برمنگھم، مانچسٹر،بریڈ فورڈ، نوٹنگھم،لیسٹرسمیت دیگر یونٹوں کےذمہ دارا ن وکارکنان،خواتین، بزرگ،نوجوان اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اجتماع سے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے وڈیولنک کے ذریعے انتہائی اہم خطاب کیا۔اجتماع میں رابطہ کمیٹی کےکنوینر مصطفی عزیز آبادی، ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا، اراکین رابطہ کمیٹی ارشدحسین، سفیان یوسف اور افتخار حسین، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان سہیل خانزادہ، ہاشم اعظم،ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزر معین خان، اراکین آرگنائزنگ کمیٹی،شعبہ خواتین یوکے کی انچارج محترمہ یاسمین نوین، پاکستان پیٹریاٹک فرنٹ کے چیئرمین طارق چوہدری، چیئرمین انجمن سادات سید تسنیم حیدر، سوشل ایکٹیوسٹ اورنگزیب اعوان کے ساتھ ساتھ ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن فہد مصطفی،ایم کیوایم فرانس یونٹ کے محمد فاروق اورایم کیوایم بیلجئم یونٹ کے محمد وسیم نے بھی شرکت کی۔ یوم تاسیس کااجتماع نارتھ لندن کے علاقے ایجوئیر کے کیننز کمیونٹی ہال میں منعقد کیا گیا۔ہال میں اسٹیج پرایک خوبصورت اسکرین آویزاں کی گئی تھی جس پر ایم کیوایم کے 42ویں یوم تاسیس کے حوالے سے انگریزی میں A journey of Commitment & Courage لکھاتھا۔ہال میں بانی وقائد جناب الطاف حسین کی بڑی بڑی تصاویر اور ایم کیوایم کے پرچم لگائے گئے تھے۔ہال میں منتظمین کی جانب سے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی کتابوں کااسٹال بھی لگایاگیاتھا۔ پروگرام آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کی سعادت یوکے یونٹ کے سینئرکارکن راشد اللہ نے حاصل کی جبکہ معروف ثناء خواں ریحان قادری نے نبی آخرالزماں حضرت محمدمصطفےٰ ﷺ کی شان میں ہدیہ نعت پیش کیا۔ پروگرام کی نظامت کے فرائض شعبہ خواتین کی کارکن ماہ رخ فاروق اور برطانیہ کے کارکن عادل شفیق نے خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دیئے۔اجتماع میں عبدالرحمان فاروق نے یوتھ کی نمائندگی کرتے ہوئےبانی وقائد جناب الطاف حسین کوایم کیوایم کے 42 ویں یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کی۔ایم کیوایم کے سینئر کارکن عثمان خان نےبرصغیرکے ممتاز شاعر مجروح سلطان پوری کی نظم ”وہ اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر…… لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا“ پیش کی جسے حاضرین نے بہت پسند کیااورانہیں دل کھول کر داد دی۔ کارکنان وقفہ وقفے سے ایم کیوایم اوربانی وقائد جناب الطاف حسین کے حق میں زوردارنعرے لگاتے رہے اورماحول کوگرماتے رہے۔
MQM tweet mediaMQM tweet media
اردو
4
60
83
882
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweetledi
MQM
MQM@OfficialMQM·
#MQM42YearsWithAltaf ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے رکن سہیل خانزادہ نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیو ایم کی جدوجہد کے 42سال اپنے اندرتاریخ رکھتے ہیں۔ ایم کیوایم کی جدوجہدکے دوران ہزاروں کارکنان کوشہید کیاگیااورسینکڑوں کارکن آج تک لاپتہ ہیں۔ ملک میں کوئی قانون نہیں، کوئی نظام نہیں، ایسے نظام کوجب مردہ باد کہتے ہیں توغدارکہاجاتاہے۔ جس شخص نے کہاکہ ہم بھارتی ٹینکوں پر بیٹھ کر آئیں گے،اسٹیبلشمنٹ نے اسے گورنربنادیا، جس نے ملک توڑااس کوانعامات سے نوازاگیا، قائد تحریک الطاف حسین نے توملک نہیں توڑا۔ ان کے ایک نعرے کی سزاپرپوری قوم کودیوارمیں چن دیا گیا، اسٹیبلشمنٹ کوچاہیے کہ وہ دنیا کے حالات کودیکھے اورقائدتحریک الطاف حسین کوبھی ملک کی سیاست میں حصہ لینے کی آزادی دی جائے۔ ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے رکن ہاشم اعظم نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم نے غریب ومتوسط طبقہ سے جنم لیا۔ اس میں کوئی جاگیردارنہیں تھااسلئے اسے بزورطاقت ختم کرنے کی کوشش کی گئی۔ ایم کیوایم کوتقسیم کیا، غداریاں کرائی گئیں۔ تحریک آج بھی اپنی آب وتاب کے ساتھ جاری ہے، اس تحریک میں 25 ہزارساتھیوں کی قربانیاں شامل ہیں۔ قائدتحریک الطاف حسین کی قیادت میں یہ جدوجہدجاری ہے اوراپنی منزل مقصود پرجاکرختم ہوگی۔ ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزرمعین احمد نے اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ قائدتحریک الطاف حسین کوجلاوطن ہوئے 35سال ہوگئے،انہوں نے گلی گلی جاکراپنے نظریہ کاپرچارکیا، وہ پیراشوٹ سے نہیں آئے تھے بلکہ انہوں نے تحریک شروع کی اورانتخابات میں کامیابیاں حاصل کیں، اسٹیبلشمنٹ کے ایوانوں میں ز لزلہ آگیااورانہوں نے قائدتحریک الطاف حسین کوراستے سے ہٹانے کی سازشیں کیں، لیکن عوام آج بھی ان کے ساتھ ہیں۔ عوام صرف قائدتحریک الطاف حسین کے ساتھ ہیں اسٹیبلشمنٹ کو چاہیے کہ قائد تحریک الطاف حسین کے مینڈیٹ کوتسلیم کیاجائے۔ ایم کیوایم شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ یاسمین نوین نے اظہارخیال کرتے ہوئےکہاکہ آج کادن ان شہیدوں کویادکرنے کادن ہے جوتحریک پر قربان ہوگئے، یہ ان شہیدوں کی قربانیوں کاثمر ہے جوتحریک زندہ وجاویدہے۔انہوں نے کہاکہ تحریکیں ختم نہیں ہوتیں بلکہ آزمائشوں سے گزرکرمزید آگے بڑھتی ہیں۔ ہم قائدتحریک الطاف حسین کے ساتھ ہیں اوررہیں۔ اجتماع سے ایم کیوایم برطانیہ کے جوائنٹ آرگنائزراطہرعزیز، آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان حفیظ احمد، امتیاز انصاری، عبدالحفیظ، ویسٹ لندن یونٹ کے انچارج صداقت بھائی، برمنگھم یونٹ کے انچارج ساجد شاہ، مانچسٹریونٹ کے انچارج جواد احمد، یوتھ ونگ کے عبدالرحمان فاروق نے بھی اظہارخیال کیا
MQM tweet mediaMQM tweet mediaMQM tweet mediaMQM tweet media
اردو
1
33
42
355
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweetledi
MQM
MQM@OfficialMQM·
‼️ہم کسی سے اس کاحق چھیننانہیں چاہتے بلکہ اپنے حقوق چاہتے ہیں۔مصطفےٰ عزیزآبادی الطاف حسین نے گمنام لوگوں کونام دیااورانہیں جینے کاراستہ دکھایا۔ ارشدحسین قائد تحریک الطاف حسین کی جدوجہدحق اورسچ پر مبنی ہے، مظلوموں کی جدوجہد ہے۔ سفیان یوسف قائدتحریک الطاف حسین کو بھی ملک کی سیاست میں حصہ لینے کی آزادی دی جائے۔ سہیل خانزادہ ایم کیوایم میں کوئی جاگیردار نہیں تھااسلئے اسے بزورطاقت ختم کرنے کی کوشش کی گئی۔ ہاشم اعظم اسٹیلشمنٹ کو چاہیے کہ قائد تحریک الطاف حسین کے مینڈیٹ کوتسلیم کیاجائے۔ معین خان لندن میں ایم کیوایم کے 42ویں یوم تاسیس کے اجتماع سے خطاب اجتماع سے ایم کیوایم برطانیہ کے جوائنٹ آرگنائزراطہرعزیز، آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان حفیظ احمد، امتیاز انصاری، عبدالحفیظ، صداقت بھائی،ساجد شاہ،انچار ج جواد احمداور یوتھ ونگ کے عبدالرحمان فاروق نے بھی اظہارخیال کیا ‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️ #MQM42YearsWithAltaf لندن……30مارچ 2026ء متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی نےکہاہے کہ ہم کسی سے اس کاحق چھیننانہیں چاہتے بلکہ مہاجروں کے لئے ان کے غصب شدہ حقوق چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ہماری قوم کے وجود کوتسلیم کیا جائے،اس کے ساتھ بھی مساوی سلوک کیاجائے۔ہم کسی سے نفرت نہیں کرتے بلکہ مہاجروں کے ساتھ ساتھ اورتمام مظلوموں کے لئے بھی حقوق چاہتے ہیں۔انہوں نے یہ بات ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمام لندن میں ایم کیوایم کے 42ویں یوم تاسیس کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔مصطفےٰ عزیزآبادی نے کہا کہ تحریکیں اقتدارکے حصول کے لئے نہیں بلکہ محروم قوموں کے حقوق کے حصول اورنظریہ کے لئے وجودمیں آتی ہے۔ ایم کیوایم بھی سیاسی جماعت نہیں بلکہ تحریک ہے،جومہاجروں اورتمام مظلوموں کے لئے حقوق کے حصول کے لئے وجود میں آئی، قائدتحریک الطاف حسین نے اس مقصد کے لئے نظریہ دیا، بکھرے ہوئے لوگوں کوشناخت دی، انہیں متحدکیا، ہمارے ہزاروں ساتھیوں نے اس مقصد کے لئے اپنی جانیں دیں۔انہوں نے کہاکہ انقلاب کسی سیاسی جماعت کے اقتدارمیں آنے کانام نہیں، انقلاب وہ ہے کہ لوگ جس کاتصورنہ کریں وہ ہوجائے،ایم کیو ایم سےقبل صرف جاگیردار وڈیرے ہی اسمبلیوں میں پہنچتے تھے اوریہ تصورنہیں تھاکہ غریب، لوئرمڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے نوجوان اسمبلیوں میں بھی پہنچ سکتے ہیں لیکن قائدتحریک الطاف حسین نے ایم کیوایم کے پلیٹ فارم غریب، نچلے متوسط طبقہ سےتعلق رکھنےوالے نوجوانوں کو اسمبلیوں میں بھیج کر انقلاب برپاکیا، الطاف بھائی یہ انقلاب پورے ملک میں برپاکرناچاہتے تھے لیکن اسٹیبلشمنٹ نے ایم کیوایم کاراستہ روکنے کیلئے اس کے خلاف آپریشن کیاجوآج بھی جاری ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے عوام کو الطاف بھائی سے دورکرنے کے لئے اربوں کھربوں روپے خرچ کئے لیکن الطاف بھائی کی محبت آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ اورنئی نسل میں منتقل ہورہی ہے۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ارشد حسین نےاجتماع سے اظہارخیال کرتے ہوئے ہم بانی وقائد جناب الطاف حسین کاشکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے گمنام لوگوں کو نام دیااورانہیں جینے کاراستہ دکھایا، انہوں نےصرف مہاجروں کے ہی حقوق کے لئے آوازانہیں اٹھائی بلکہ تمام مظلوموں کے لئے آواز بلند کی اسی لئے انہیں مظلوموں کاساتھی کہاجاتاہے۔اس رمضان میں بھی بانی وقائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پر تمام مستحق لوگوں کی مدد کی گئی اورکارکنوں نے خطرات کے باوجود فلاحی خدمات انجام دیں۔ اسٹیبلشمنٹ نے قائدتحریک الطاف حسین پر طرح طرح کے مقدمات قائم کیے،انہیں گرفتارکیاگیا، ہر طرح کےہتھکنڈے اختیارکئے لیکن قائدتحریک الطاف حسین نے اپناسر نہیں جھکایا۔قائدتحریک الطاف حسین پر عائدپابندی کوختم کیاجائے۔ رابطہ کمیٹی کے رکن سفیان یوسف نے اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ قائد تحریک الطاف حسین ایم کیوایم کے بانی اور نظریہ دینے والے ہیں، ان کی جدوجہدحق اورسچ پر مبنی ہے، مظلوموں کی جدوجہد ہے۔ آج کادور جدیداور ٹیکنالوجی کازمانہ ہے، قائدتحریک الطاف حسین کا پیغام یہی ہے کہ اس انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دور کے ساتھ چلتے ہوئے تحریک کے پیغام کوپھیلانے کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی اورآرٹیفیشل انٹیلی جینس سے استفادہ کیاجائے اور تحریک کےخلاف کئے گئے پروپیگنڈے کا توڑ کرنے کے لئے آرٹیفیشل انٹیلی جینس سے فائدہ اٹھایاجائے۔ [مزید پڑھیے دوسری ٹویٹ میں++]
اردو
4
61
87
890
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweetledi
MQM
MQM@OfficialMQM·
ایم کیو ایم کے 42ویں یومِ تاسیس کے موقع پر تمام وفاپرستوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جو مظلوم قوموں کی اس جدوجہد میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے شانہ بشانہ ہیں۔ اس تھریڈ میں دنیا بھر میں ہونے والے یومِ تاسیس کے پروگرامز شامل کیے جاتے رہیں گے۔ #MQM42YearsWithAltaf
اردو
14
115
181
7.3K
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
2/2 #MQM42YearsWithAltaf آج کادن جہاں 42 واں یوم تاسیس منانے کادن ہے وہیں یہ سوچنے کابھی مقام ہے کہ ہمارے ہزاروں ساتھیوں کوکس بیدری سے شہید کیاگیا، انہوں نے کس طرح قربانیاں دیں۔ میں آپ سے یہی کہتاہوں کہ یہ مت دیکھئے کہ غداری میں کون آگے بڑھا بلکہ یہ دیکھئے کہ وفاداری میں جان کس نے دی۔آج یوم تاسیس کے موقع پر ہمیں اپنے عمل کاجائزہ لینا چاہیے اوراپنی غلطیوں اورکوتاہیوں کاازالہ کرنا چاہیے۔آج کادن تقاضہ کرتاہے کہ ہم یہ عہد کریں کہ ہم اپنے شہدا کے لہوکو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، اپنے اسیر ساتھیوں کی خبرگیری کریں گے، ان کی جائزحاجات اورضروریات کاخیال رکھیں گے، شہیدوں اورلاپتہ ساتھیوں کے اہل خانہ کی خبرگیری کریں گے، ان کے دکھ درد میں شریک ہوں گے۔ میں تحریک کے تمام بزرگوں، ماؤں بہنوں خصوصاً نوجوانوں سےکہتاہوں کہ وہ اپنےآپ کونظریاتی طورپر مضبوط بنائیں، اس کے لئے ایم کیوایم کالٹریچر اورمیرے خطابات اوربیانات پڑھیں، تحریکی جدوجہد کا مطالعہ کریں،آپ نظریاتی طورپرمضبوط ہوں گے توآپ کے ذہنوں سے ہرقسم کامیل نکل جائے گااورآپ کا ذہن اورروح پاک ہوجائے گی۔  میں شہیدوں کے ایصال ثواب اورلاپتہ ساتھیوں کی بازیابی کے لئے دعاکرتاہوں اورتمام تر مصائب ومشکلات کے باوجود تحریک کاکام کرنے والے ساتھیوں کو سلام تحسین پیش کرتاہوں۔ الطاف حسین ایم کیوایم کے یوم تاسیس پر جنرل ورکرزاجلاس سے خطاب 18مار چ 2026ء
اردو
27
153
217
2.5K
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا تمام وفاپرستوں کوایم کیوایم کا42 واں یوم تاسیس مبارک ہو #MQM42YearsWithAltaf آج ایم کیوایم کا42 واں یوم تاسیس ہے اور میں ایک ایک یونٹ، سیکٹراورزون کے تمام وفاپرست ساتھیوں، ماؤں،بہنوں، بزرگوں، بچوں اورساتھیوں کے تمام اہل خانہ کوڈھیروں مبارکباداوردعائیں پیش کرتاہوں۔ ایم کیوایم سے قبل 11جون 1978ء کو آل پاکستان مہاجراسٹوڈینٹس آرگنائزیشن APMSO قائم ہوئی جس نے مہاجرطلبہ کے حقوق کے لئے آوازبلند کی جس پر طلبہ میں اس کی حمایت اورمقبولیت تیزی سے بڑھی تو مخالفین نے طاقت اور بندوق کے ذورپر ہمیں تعلیمی اداروں سے نکال دیا، ہم نے علاقوں میں تحریک کا پیغام پھیلانا شروع کردیا، مہاجروں کے ساتھ کی جانے والی ناانصافیوں، حق تلفیوں کے خاتمے اورمسائل کے حل کے لئے 18مارچ 1984ء کو ایم کیوایم کی بنیاد ڈالی۔گلی گلی جاکرلوگوں کو تحریک کاپیغام دیا،انہیں متحد کیااور پھر پورے ملک نے دیکھاکہ ایم کیوایم نے غریب ومتوسط طبقہ کے اُن پڑھے لکھے نوجوانوں کو بلدیات اورقومی وصوبائی اسمبلیوں کاممبربنایا جوالیکشن لڑنے کے لئے کاغذات نامزدگی کی فیس جمع کرانے، اپنی انتخابی مہم کے لئے بینرزتک لگانے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے، ان کے کاغذات نامزدگی کی فیس تک MQM نے جمع کرائی، ایم کیوایم نے کراچی اور سندھ کے شہری علاقوں میں ایک عوامی انقلاب برپاکیا، عوام نے امیدواروں کے نہ نام دیکھے اورنہ ہی چہرے دیکھے بلکہ انہوں نے صرف یہ دیکھاکہ یہ الطاف حسین کانامزد کردہ ہے، انہوں نے MQM کاپرچم اور اس کاانتخابی نشان دیکھااور گمنام نوجوانوں کواقتدارکے ان ایوانوں میں پہنچایاجس کاوہ تصور تک نہیں کرسکتے تھے۔  کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں غریب ومتوسط طبقہ کایہ انقلاب دیکھ کر ہمارے پاس پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان، آزادکشمیر اوراندرون سندھ سے وفودآنے لگے کہ ہم نے پاکستان میں ایم کیوایم جیسی سچی عوامی جماعت نہیں دیکھی جواس طرح عوام میں انقلاب برپاکررہی ہو، ہم بھی ایم کیوایم میں شامل ہوناچاہتے ہیں۔لہٰذاہم نے ایم کیوایم کادائرہ پورے ملک تک پھیلانے اورتمام پورے ملک میں غریب ومتوسط طبقہ کاانقلاب برپاکرنے کے لئے ایم کیوایم کومتحدہ قومی موومنٹ میں تبدیل کیا۔   ہوناتویہ چاہیے تھاغریب اورمتوسط طبقہ کے وہ نوجوان جو MQM کے پلیٹ فارم سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے اور بینرپوسٹرتک بنانے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے،جوغربت، تنگدستی کے ماحول سے آئے تھے اور انہیں ایم کیوایم نے بڑے بڑے ایوانوں میں پہنچایاتھاوہ اپنی ایم کیوایم کے شکرگزار ہوتے، اپنے نظریہ پر مضبوطی سے قائم رہتے اور غریب ومتوسط طبقہ کے حقوق کے حصول اورفرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خاتمے کے لئے جدوجہد جاری رکھتے لیکن جب وہ اسمبلیوں میں جاگیرداروں، وڈیروں اوربڑے بڑے سرمایہ داروں کے ساتھ بیٹھے تو اپنے نظریہ پرقائم رہنے اور جاگیرداروں وڈیروں کاذہن بدلنے کے بجائے خودبدل گئے، جو دو بدی کی چپلوں میں آئے تھے،ان کے دماغ عرش پر پہنچ گئے، وہ اپنی تحریک، اپنے نظریہ اور شہیدوں کوبھول گئے اورپھر غداریوں پر غداریاں ہونے لگیں، وہ جس ایم کیوایم کے نام سے ایوانوں میں پہنچے، دشمنوں کے ساتھ ملکر اُسی ایم کیوایم کودفن کرنے کے اعلانات کرنے لگے، جس الطاف حسین کی بدولت اسمبلیوں کی رکنیت، وزارتیں، میئرشپ ملی،احسان فراموشی کرتے ہوئے اسی پربیہود الزامات لگانے لگے، گالیاں دینے۔22  اگست 2016ء کے بعد الطاف حسین کی ایم کیوایم پر قبضہ کرلیا،ایم کیوایم کے بانی کا نام ہی تحریک کے آئین سے نکال دیا، ایم کیوایم کے مرکز اورمہاجروں سمیت تمام محروم قوموں کی امیدوں، محبتوں اورچاہتوں کے مرکز نائن زیرو کوسیل کیاگیا اور آگ لگانے کے بعد بلڈوزکیا گیا توتحریک سے غداریاں کرنے والے اس پر خوشیاں مناتے رہے۔اورایم کیوایم کوختم کرنے کی کوششیں کرنے والی قوتوں کے ساتھ ملکریہ اعلانات کرتے رہے کہ ہم ایم کیوایم کودفن کریں گے،وہ ایم کیوایم پرپابندی کے مطالبے کرتے رہے۔  اس کے باوجودوہ ساتھی جنہوں نے اپنے نظریہ اورظرف وضمیر کاسودانہیں کیا، جو اپنی وفاپر قائم رہے اورتمام تر جبروستم کے باوجود جدوجہد کرتے رہے اورآج ایم کیوایم کا42واں یوم تاسیس منارہے ہیں۔ میں ایسے تمام وفاپرستوں کوایم کیوایم کے یوم تاسیس کی مبارکبادپیش کرتاہوں اور ان کی ثابت قدمی پر سلام تحسین پیش کرتاہوں۔ 1/2
Altaf Hussain tweet media
اردو
39
191
284
3.4K
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
عوام سے اپیل ہے کہ زکوٰۃ فطرے، صدقات کے عطیات وفا فاؤنڈیشن کودیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدمت خلق فاؤنڈیشن ہم سے چھین لی گئی ہے لہٰذا میں پاکستان میں جہاں جہاں حق پرست موجود ہیں ان سے کہتاہوں کہ وہ تحریک کے شہیدوں، لاپتہ اور اسیرساتھیوں کے اہل خانہ کی مدد اور دیگر غریب و مستحقین کی مدد کے لئے وفا فاؤنڈیشن کواپنے عطیات دیں۔  وفا فاؤنڈیشن شہیدوں لاپتہ اور اسیر ساتھیوں کے اہل خانہ کی کفالت کرنے کے ساتھ ساتھ دیگرغریبوں ناداروں کی بھی مدد کرتی ہے۔ ان دنوں بھی وفا فاؤنڈیشن کی جانب سے تحریکی ساتھی شہیدوں، لاپتہ اوراسیروں کے اہل خانہ میں نقدعطیات کے ساتھ انہیں،خوراک واجناس کے تھیلے اور دیگر امدادی سامان تقسیم کررہی ہے۔میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف تمام ساتھیوں کوسلام تحسین پیش کرتاہوں، ان کے لئے دعائیں کرتاہوں اورعوام سے اپیل کرتاہوں کہ وہ اپنی زکوٰۃ فطرے، صدقات کے عطیات وفا فاؤنڈیشن کوزیادہ سے زیادہ دیں تاکہ وہ غریب ومستحقین کی زیادہ سے زیادہ خدمت کرسکے۔  الطاف حسین  42 ویں یوم تاسیس پر خطاب 18مارچ 2026ء
Altaf Hussain tweet media
اردو
11
127
167
2.1K
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10
@azizabadi 42 واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک ھو۔ میرا قائد میرا غرور۔ جئے الطاف حسین۔
اردو
0
0
0
15
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10
@aftabkhursheedi @AltafHussain_90 خورشید صاحب ٹوئٹ کے لائک سے الطاف حسین کی مقبولیت نہیں معلوم کی جاسکتی اسکے لئےالطاف حسین پرلگی جبری سیاسی پابندی کاخاتمہ کرناھوگا آج بھی قائد الطاف حسین کی 1 ھلوکی آوازسننےکے لئے لاکھوں لوگ سڑکوں پر ھونگے اگر ایسا نہ ھوا تو پھر کہنا۔ الطاف حسین زندہ باد پاکستان پائندہ باد
اردو
0
0
1
14
Aftab Khurshidi
Aftab Khurshidi@aftabkhursheedi·
@AltafHussain_90 By looking at the number of likes on your tweet, you must be able to gauge your popularity.
English
1
0
1
47
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
ملت اسلامیہ کہاں ہے؟ پہلے غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام ہوا، اب ایران پر حملے ہورہے ہیں، بمباری ہورہی ہے۔ پاکستان امریکہ اور ایران میں ثالثی کرا رہا ہے، پہلے اپنے گھر مسئلہ حل کریں اور افغانستان سے جنگ کے بجائے بات چیت کریں #Iran #IranWar#IranIsraelWar
اردو
42
198
347
7.2K
Noman Rizvi
Noman Rizvi@NoumanRizvi76·
This is true MQM
English
16
27
73
7.5K
Shujaa_Mir_90
Shujaa_Mir_90@SidSamRay_·
@NoumanRizvi76 کون کیا تھا اِس سے فرق نہیں پڑتا، کس نے وقت پڑنے پر کیا کیا، اصل بات یہ ہے۔ آج بھی لاتعداد جلا وطن وفاپرست بیرونِ ملک سخت محنت مزدوری کرتے ہیں لیکن پیر صاحب سے غداری کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ یہ گھٹیا اور کم ظرف لوگوں کی پہچان ہوتی ہے کہ وہ محسن کُش اور احسان فراموش ہوتے ہیں۔!!
اردو
13
25
53
2.2K
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10
@AltafHussain_90 محترم قائد بیشک ھم سب غمزدہ ھیں لیکن مزہبی فریضے کے تحت ھم دکھی دل کے ساتھ آپکی خدمت میں بھی دلی عید مبارک پیش کرتے ھیں اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک پنجتن پاک اور شہداء کربلا کے صدقے آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین۔
اردو
0
8
13
205
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10
@azizabadi کراچی کے شہریوں کے کاروبار کو تباہ کیا جارھا ھے یہ ایک بہت بڑی منظم سازش ھے اس سازش کے ذریعے کراچی کے شہریوں بلخصوص مھاجروں سے کاروبار چھینا جارھا ھے اور انھیں تیسرے درجے کا شہری بنایا جارھا ھے ھمارےملک کے سیکیورٹی ادارے اس سازش کو سمجھیں اور اسکے پیچھے چھپی سازش کوبے نقاب کریں
اردو
0
6
11
95
Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadi@azizabadi·
🚨کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 1 میں واقع سرسید اردو بازار کو کیمیکل پھینک کر آگ لگانے کی سنگین کوشش۔ نقاب پوش افراد نے بند دکانوں پر کیمیکل پھینکا اور آگ لگادی۔ عید کی وجہ سےبازار بند تھا۔ اس سنگین واقعے کی CCTV فوٹیج دیکھ کر باآسانی سمجھا جاسکتا ہے کہ گل پلازہ اور کراچی کی دیگر مارکیٹوں کو آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی۔ شہر میں بے گناہ لوگوں کو گرفتار کرکے غائب کرنے والے سیکوریٹی ادارے اگر چاہیں تو ان عناصر کو باآسانی گرفتار کرسکتے۔ایسے گھناؤنے عناصر کو گرفتار کرکے کڑی سے کڑی سزا دی جائے #Karachi #Nazimabad #UrduBazaar #JusticeNeeded
اردو
9
130
145
2.2K
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
مختلف ممالک میں مسلمانوں کا خون بہایا جارہا ہے،لوگ عید کی خوشیاں کیسے منائیں، دل پر پتھر رکھ کر عید کی مبارکباد دیتا ہوں۔ ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام #عیدالفطر #EidUlFitre
اردو
27
193
341
5K
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10
@azizabadi الطاف حسین ایک عہد سازشخصیت کا مالک ھےوہ خود تو بادشاہ نہیں لیکن وہ عام شخص کو بادشاہ بنانے کا ہنر جانتا ھے الطاف حسین نسل در نسل سینے میں دھڑکنے والی عظیم شخصیت کا نام ھے الطاف حسین ایک عہد ھے ایک دور ھے الطاف حسین تمام تر جبر کے باوجود آج بھی کروڑوں لوگوں کے سینے میں دھڑکتا ھے
اردو
0
0
1
38
Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadi@azizabadi·
18مارچ 1984: جب عزیزآباد کے 120 گز کے گھر میں رہنے والے نوجوان الطاف حسین نے شناخت سے محروم بے نام مہاجروں کو شناخت دی، انکےحقوق کیلئےMQM قائم کی۔غریب و متوسط طبقے کے نوجوانوں کو اسمبلیوں میں پہنچایا جس کا وہ تصور نہیں کرسکتے تھے۔ #MQM42YearsWithAltaf اس مقصد کیلئےقید وبند، ہزاروں ساتھیوں کی شہادتیں، جلاوطنی، سازشیں، لیکن ہار نہیں مانی، جدوجہد ترک نہیں کی۔ تمام تر جبر کے باوجود منصفانہ نظام کے قیام کی جدوجہد اب بھی جاری ہے۔ بانی و قائد الطاف حسین کو اور اس جدوجہد میں اپنی وفا پر قائم رہنے والے تمام وفاپرستوں کو MQM کا 42 واں یوم تاسیس مبارک ہو
Mustafa Azizabadi tweet media
اردو
24
115
159
1.3K
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10
@AltafHussain_90 محترم قائد الطاف حسین کو اور قائد کے وفاپرستوں کو 42 واں فاونڈیشن ڈے بہت بہت مبارک ھو۔ قوم ملتے جلتے نام رکھنے والے دھوکے بازوں سے ھوشیار رھیں۔
اردو
0
1
6
33