Malik 804 retweetledi
Malik 804
2.7K posts

Malik 804 retweetledi
Malik 804 retweetledi

مودی باہر سے پاکستان پر حملہ آور ہے۔ عاصم منیر اندر سے پاکستان پر حملہ آور ہے۔
Enkidu Reborn@enkidureborn
مودی باہر سے پاکستان پر حملہ آور ہے۔ عاصم منیر اندر سے پاکستان پر حملہ آور ہے۔
اردو
Malik 804 retweetledi
Malik 804 retweetledi
Malik 804 retweetledi
Malik 804 retweetledi

The people of Pakistan are fighting on two fronts! Long live the Pakistani people. We won't give up. #MilitaryTrialofCivilians
English
Malik 804 retweetledi
Malik 804 retweetledi
Malik 804 retweetledi
Malik 804 retweetledi
Malik 804 retweetledi
Malik 804 retweetledi
Malik 804 retweetledi

کل جو چوتئے میری پوسٹس پر کمنٹ کرکے کہہ رہے تھے کہ یہ وقت فوج پر تنقید کا نہیں بلکہ قومی یکجہتی کا ہے،
ان سب کو فوج نے آج شٹ اپ کال دیتے ہوئے بتا دیا کہ ہماری فوج صرف اپنے سویلین کا ملٹری ٹرائل ہی کرسکتی ہے، دشمن ملک سے لڑنے کی اوقات نہیں رکھتی۔
قدرت نے فوج کے ماتھے پر کل رات ایک ذلالت لکھی، آج فوج نے عسکری عدالت کے ذریعے دوسری ذلالت خود سمیٹ لی۔
ذلالت کے نہ ختم ہونے والے سلسلے۔۔۔
اردو
Malik 804 retweetledi

کچھ سوالات ، جن کے جواب جاننے ضروری ہیں،
1 بھارتی میزائلوں نے سینکڑوں کلومیٹر دور سے "سو فیصد ایکوریسی" کے ساتھ ٹارگٹڈ مدارس کو کیسے نشانہ بنایا ؟
2 پاکستان کا اربوں ڈالر کا اینٹی میزائل سسٹم کسی بھی میزائل کو انٹرسیپٹ کرنے میں ناکام کیسے رہا ؟
3 اگر یہ ایئر سٹرائیک تھی تو پھر ایئر ڈیفنس سسٹم کیسے سوتا رہ گیا جبکہ بالاکوٹ حملے کے وقت تو فوراً بھارتی طیاروں کو انٹرسیپٹ کر لیا تھا۔
4 بھارت نے اتنے اعتماد کے ساتھ پاکستان کے کئی شہروں میں دیدہ دلیری سے حملے کیسے کئے ؟ کیا اسے عالمی سطح پہ کہیں سے یقین دلایا گیا تھا کہ پاکستان تعاون کرے گا ؟
5 امریکی نائب صدر نے کہا تھا کہ بھارت کنٹرولڈ کاروائی کرے اور پاکستان تعاون کرے ۔ کیا بھارت کا پاکستانی مدارس پہ مخصوص تنظیموں پہ اٹیک اور پاکستانی دفاعی نظام کا تماشا دیکھنا اس حکم کی تعمیل تھا ؟
6 پاکستان نے آزاد کشمیر سمیت مختلف مخصوص مذہبی گروہوں کے مدارس خالی کروا دیے تھے ۔ کیا انھیں حملے کی نوعیت کی پیشگی اطلاع تھی ؟ اگر ہاں تو کیا یہ اطلاع بھارت نے دی تھی ؟
7 عطا تارڑ نے آج پارلیمنٹ میں ایک عجیب وغریب تقریر کی اور کہا کہ آئیے مل کر آگے بڑھتے ہیں۔ یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں ۔ تارڑ جیسے بغضی کی آج کی اچانک تقریر سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومتی وزیر اطلاعات کو آج حملے کی پیشگی اطلاع تھی ۔ پھر تیاری کیوں نہ تھی ؟
8 بھارت بار بار کاروائی کی دھمکیاں دیتا رہا ۔ پاکستان نے کیونکر لائحہ عمل طے نہ کیا کہ کاروائی کی صورت میں فوری جوابی ردعمل کیا ہونا چاہیے ؟
9 بھارت کو کاروائی پہلے 72 گھنٹے میں کرنی تھی مگر بارہ تیرہ دن گزار کر نو مئی سے دو دن قبل کیوں چنا گیا جب پاکستان بھر میں مسلط رجیم کے خلاف احتجاج ہونے تھے ؟
10 ٹرمپ نے کہا کہ بھارتی کاروائی متوقع تھی اور امید ہے کہ یہ معاملہ جلدی ختم ہو جائے گا ۔ کیا دونوں جانب عوامی حمایت کھونے والی رجیم نے تیسری طاقت کے ساتھ باہمی تعاون سے یہ پلاننگ کی جس میں محدود کاروائی سے دونوں رجیم مقبولیت سمیٹیں گی ؟
11 پاکستان پہ اتنے بڑے حملے کے باجود مریم نواز اور شہباز شریف کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے مودی کے خلاف کوئی بیان کیوں نہیں آیا۔ کیا شریف فیملی نے بھارت کے ساتھ اپنے ذاتی تعلقات کی بنیاد پہ یہ مشترکہ سٹیج رچا ہے جس کی بینیفشریز دونوں جانب کی رجیم ہیں ؟
اردو
Malik 804 retweetledi
Malik 804 retweetledi
Malik 804 retweetledi
Malik 804 retweetledi
Malik 804 retweetledi















