Sabitlenmiş Tweet

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے میرے حلقہ پی پی 4 اٹک کا ٹکٹ سردار شانواز خان کو دے دیا ہے۔ میں پارٹی پالیسی اور اپنے لیڈر کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ این اے 50 سے محترمہ ایمان طاہر صادق اور پی پی 4 سے سردار شانواز خان کی بھرپور سپورٹ کرونگا۔ یہ وقت متحد رہنے کا ہے اور اس مشکل وقت میں اپنے کپتان اور پارٹی کا ساتھ دیں گے۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰
@EmanTahirSadik
@PTIofficial
اردو





















