Sabitlenmiş Tweet
Mannan Tarar official
3.3K posts

Mannan Tarar official
@mannantarar3
السلام عليك يا رسول اللهﷺ🎋
Katılım Temmuz 2017
54 Takip Edilen1.1K Takipçiler

@AdvSahibaRana @grok kya ya such ha asi koi Khabar ha
हिन्दी

بڑی خبر : ترکیہ نے کہا ہے کہ جب تک عمران خان ضمانت نہیں دے گا ایران امریکہ جنگ ختم نہیں ہوسکے گی ۔
مصر نے کہا ہے کہ مسلم ممالک کی نیٹو اگر کوئی بناسکتا ہے تو وہ صرف عمران خان ہے ۔ اس کو فوری رہا کیا جائے ۔
جبکہ ایران نے پاکستان کی ثالثی کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ صرف عمران خان پر اعتماد کرتا ہے بات ہوگی تو صرف خان سے ہوگی ۔
اب بعض زرائع بتارہے ہیں کہ اڈیالہ کے اطراف تمام سی سی ٹی وی کیمرے ہٹادئے گئے ہیں ۔ نور خان بیس سے اڈیالہ تک تمام سسٹم مفلوج کردیا گیا ہے اور بعض سادہ لباس لوگ اڈیالہ پہنچ چکے ہیں
جو بہت طاقتور ہیں اور اب عالم اسلام کے فیصلے اڈیالہ کا قیدی کررہا ہے
اردو

سمجھ نہیں آ رہا کہ #Dubai جیسے صحرائی ملک میں اتنی خوفناک بجلی کیسے گر سکتی ہے — ایسا لگتا ہے جیسے آسمان ہی گر رہا ہو۔
اردو

بریکنگ نیوز 🚨ایران نے پاکستان کو خبردار کردیا 🔥
ہم تک خبر پہنچی ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ملکر ہمارے اوپر حملہ آور ہونا چاہتا ہے اپنی افواج زمینی کارروائیوں کیلئے میدان میں اترنا چاہتا ہے یہ سنگین غلطی کبھی مت کرنا اس کا سوچنا بھی مت ہمارے آپ لوگوں کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں عقیدت ہے محبت ہے اسرائیل امریکا کی چال کو سمجھو ورنہ قصہ پارینہ بن جاؤ گے تمہارا حشر بھی ویسا ہوگا جیسے ہم دشمنوں اور انکے سہولت کاروں کا کر رہے ہیں غداری ہم معاف نہیں کریں گے
اردو

Iran’s Ministry of Foreign Affairs has insisted that the Strait of Hormuz “is not closed”, placing the blame for the “escalating danger” in the strategic waterway squarely on the US and Israel.
🔴 LIVE updates: aje.news/g3so9p

English

US President Donald Trump threatens to obliterate Iran’s power plants if it doesn’t open the Strait of Hormuz within 48 hours, as Iran attacks southern Israel, wounding dozens in Dimona and Arad.
🔴 Follow our LIVE coverage: aje.news/x3n3wk

English

ایران امریکہ جنگ بندی کا امکان!
دو تین ممالک اس وقت امریکہ اور ایران کے بیچ میں رابطہ کار ہیں۔ امریکہ نے تین شرطیں رکھی ہیں۔ ایران یورینیم سرنڈر کرے گا۔ دوسرا میزائل پروگرام پر مزید کام نہیں کرے گا۔ تیسرا آبنائے ہرمز کھول دے۔ ایران نے جواب میں تین شرطیں رکھی ہیں۔ تاوان جنگ ادا کیا جائے اور یہ ضمانت دی جائے کہ ایران پر دوبارہ حملہ نہیں ہوگا تیسری ایران پر پابندیاں ختم کی جائیں۔
رپورٹس ہیں کہ امریکہ تاوان جنگ کے بجائے اس پر غور کر رہا ہے کہ ایران کے فریز کردہ اثاثوں میں سے کچھ ریلیز کر دیں جو اتنے زیادہ ہیں جن سے ایران کی تعمیر نو ہوسکتی ہے۔ جس کے بعد دونوں ممالک اپنی اپنی فتح کا اعلان کرینگے۔ ایران کہے گا ہم اتنے بڑے حملے کے بعد بھی رجیم اور ملک بچانے میں کامیاب رہے اور پابندیاں بھی ہٹوا دیں۔ ایٹم بم تو ہم پہلے بھی نہیں بنا رہے تھے۔ امریکہ کہے گا میں نے ایران کے ایٹمی دانت نکال دیے ہیں اور ایران مزید میزائل نہیں بنائیگا۔ اگلے چھتیس گھنٹے بہت اہم ہیں۔ نہ ہوا تو امریکہ فیصلہ کن حملہ کرنے کی کوشش کرے گا۔
#Pakistan
#IranWar
اردو


















