M. Anwar Jamal, Ph.D.

18.8K posts

M. Anwar Jamal, Ph.D. banner
M. Anwar Jamal, Ph.D.

M. Anwar Jamal, Ph.D.

@manwarjamal

Trainer, Consultant and Educationist. Former CSS Officer, Former PMS Officer, CEO of Brain Wave Pakistan and M.D. of The Learners Education Foundation Lahore.

Leeds, England Katılım Mart 2012
460 Takip Edilen1.9K Takipçiler
M. Anwar Jamal, Ph.D.
M. Anwar Jamal, Ph.D.@manwarjamal·
ایران امریکہ جنگ میں فاتح پاکستان ہے۔ امن کا علمبردار پاکستان۔
اردو
2
2
4
216
M. Anwar Jamal, Ph.D.
M. Anwar Jamal, Ph.D.@manwarjamal·
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے متوازی ایک اور پروگرام شروع کیجئے نوازشریف روزگار پروگرام پانچ سے دس سال بعد دونوں کے اثرات کا موازنہ کریں اور قوم کو آگاہ کریں کہ کس پروگرام کا کیا اثر ہوا؟
اردو
0
2
7
228
M. Anwar Jamal, Ph.D. retweetledi
ماہم چوہدری🇵🇰
ایک اٹینشن سیکر خود کو اتنا بڑا دانشور سمجھتا ہے کہ اسے لگتا ہے اس کی آواز بند کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ حیرت کی بات ہے کہ ہم پاکستان میں رہتے ہیں، تنقید بھی کرتے ہیں، ہر ادارے پر بھی لکھتے ہیں، مگر کبھی ایسا نہیں ہوا۔ ایک شخص بیرونِ ملک بیٹھ کر صرف ویوز کی خاطر کچھ بھی لکھ دیتا ہے، اور پھر واہ واہ سمیٹتا ہے۔ اگر کسی ایجنسی کا کوئی اہلکار میری یہ پوسسٹ پڑھ رہا ہو تو میری گزارش ہے کہ ایک چکر اسکے گھر ضرور لگا آئیں، تاکہ پوسٹ لکھنے والے کو حقیقت کا اندازہ ہو جائے۔ اگر واقعی وہ آ جائیں، تو پھر تمہیں حقیقت کا پتا چل جائے گا۔۔۔
اردو
2
5
11
1.7K
M. Anwar Jamal, Ph.D. retweetledi
Tahir Iqbal
Tahir Iqbal@TahirIqbal87·
پی ٹی آئی کے دوستوں سے ایک سوال ہے: کیا وہ عوامی ایکشن کمیٹی کی حمایت اس لیے کر رہے ہیں کہ ان کے نزدیک بھارتی زیرِ تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر سے ہجرت کرکے پاکستان آنے والے کشمیریوں کی آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں نمائندگی اور ان کے لیے مختص بارہ نشستیں غیرمنصفانہ یا ناجائز ہیں؟ یا پھر وہ عوامی ایکشن کمیٹی کی حمایت اس وجہ سے کر رہے ہیں کہ وہ پاکستان کو، پاکستان کے اداروں کو گالیاں دے رہی ہے اور پاکستان کے پرچم کی بےحرمتی کر رہی ہے؟
اردو
11
3
24
1.2K
M. Anwar Jamal, Ph.D.
M. Anwar Jamal, Ph.D.@manwarjamal·
مسئلہ بجٹ کا نہیں ہے۔ مسئلہ معاشی ناہمواری کا ہے۔ مسئلہ پالیسیوں کے عدم تسلسل کا ہے۔
اردو
0
0
9
247
M. Anwar Jamal, Ph.D.
M. Anwar Jamal, Ph.D.@manwarjamal·
A strong Social Media Head for a political party needs: . Mastery of trending formats (Reels, TikTok, X threads) • Sharp content strategy & viral storytelling • Real-time crisis mgmt & narrative building • Data analytics to target youth & swing voters . Commitment.
English
0
0
1
26
M. Anwar Jamal, Ph.D.
M. Anwar Jamal, Ph.D.@manwarjamal·
@Greentvpakistan پاکستان کے قانون میں کسی جرم میں بھی پاکستانی شہری کو ملک بدر کرنے کی کوئی سزا موجود نہیں ہے۔
اردو
1
1
2
63
M. Anwar Jamal, Ph.D.
M. Anwar Jamal, Ph.D.@manwarjamal·
زندگی بند مٹھی سے سرکتی جا رہی ہے۔
اردو
1
0
2
51
M. Anwar Jamal, Ph.D.
M. Anwar Jamal, Ph.D.@manwarjamal·
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
اردو
1
0
1
34
M. Anwar Jamal, Ph.D.
M. Anwar Jamal, Ph.D.@manwarjamal·
شور کیوں برپا ہے؟ اختیارات کی نچلی سطح تک تقسیم کیلئے نئے صوبے نہیں نئے انتظامی یونٹ بنائیں۔ اختیارات کا ایک بڑا حصہ صوبوں سے لے کر مقامی حکومتوں کو دیں۔ آئینی ترمیم کے ذریعہ ضلع کی سطح پر طاقتور اور بااختیار مقامی حکومتیں بنائیں۔ نئے صوبوں کی ضرورت نہیں رہے گی۔
اردو
0
0
1
58
M. Anwar Jamal, Ph.D.
M. Anwar Jamal, Ph.D.@manwarjamal·
جی چاہتا ہے کہ جب اگلے جہان جانا ہو تو وہاں بھی لاہور ہو۔ ایک پنجابی ماہیئے کا خیال۔
اردو
0
0
2
25
M. Anwar Jamal, Ph.D. retweetledi
Sabahat Zakariya
Sabahat Zakariya@sabizak·
Responding to 3 incorrect claims Shabnam Nasimi made in her video
English
27
53
222
29.2K
M. Anwar Jamal, Ph.D.
M. Anwar Jamal, Ph.D.@manwarjamal·
@Hanif_GulPk کیا لبرل بھی دیسی یا ولایتی ہوتے ہیں؟ لبرل تو نہ ہوئے۔
اردو
1
0
0
11
Muhammad Hanif Gul
Muhammad Hanif Gul@Hanif_GulPk·
گرین کارڈ، ویزا ، شہریت کے حصول کی خواہش اور اسلام دشمنی نے دیسی لبرل طبقے کو فکری انتشار کا شکار کر دیا ہے۔ ایسے بیانات اور دعوے سامنے آتے ہیں جو کسی سنجیدہ اور تعلیم یافتہ فرد کے شایانِ شان محسوس نہیں ہوتے۔ بعض آراء اس قدر انتہا پسندانہ ہوتی ہیں کہ وہ بنیادی انسانی اور تہذیبی اقدار سے بھی متصادم دکھائی دیتی ہیں۔ یہ بات باعثِ تشویش ہے کہ انسان فکری طور پر اس حد تک کیسے گر سکتا ہے؟ یہ فکری بانجھ پن کسی گہرے احساس کمتری یا احساس محرومی کا شاحسانہ لگتا ہے۔ دیسی لبرل طبقہ کبھی پاکستان پر تنقید کرتا ہے اور کبھی اسلام پر اعتراضات اٹھاتا ہے۔ کبھی قائداعظم محمد علی جناح کو تنقید کا نشانہ بناتا ہے اور ان کی علمی حیثیت کو کم تر ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے، جبکہ دوسری جانب مودی کو دانشور کے طور پر پیش کر کے ایک طرح کی تسکین حاصل کرتا ہے۔ ایرانی مولویوں سے شدید نفرت کرتا ہے، لیکن یہودی مولوی نیتن یاہو کی پالیسیوں کے لیے غیر معمولی نرم گوشہ رکھتا ہے۔ پاک فوج کو کشمیر کے معاملے پر امن کا درس دیتا ہے، مگر اسرائیل کے عرب علاقوں پر قبضے کے حوالے سے مختلف مؤقف اختیار کرتا ہے۔ بلکہ یہ طبقہ اسرائیلی جارحیت کو تحسین کی نظر سے دیکھتا ہے۔ یہ رویہ نہ صرف فکری بد دیانتی کی علامت ہے بلکہ کھلے دوغلے پن کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ ان دیسی لبرلز کو چاہیے کہ وہ اپنے اس انتہا پسندانہ مؤقف پر سنجیدگی سے نظرِ ثانی کریں، کیونکہ تعصب، سطحیت اور غیر متوازن سوچ کبھی بھی علمی مقام یا اخلاقی برتری پیدا نہیں کر سکتی۔ اگر یہ روش برقرار رہی تو ان کی فکری ساکھ مزید کمزور ہو جائے گی اور انہیں کسی بھی سنجیدہ مکالمے کے لئے غیر موزوں بنا دے گی۔
اردو
1
0
0
53
M. Anwar Jamal, Ph.D.
M. Anwar Jamal, Ph.D.@manwarjamal·
Pakistan is rising with a powerful new identity—one of peace, dialogue, and global diplomacy.🇵🇰 From facilitating dialogue to promoting regional stability, Pakistan is proving that true strength lies in peacemaking. Proud to see Pakistan shaping a more peaceful global future.
M. Anwar Jamal, Ph.D. tweet media
English
1
4
7
69
M. Anwar Jamal, Ph.D.
M. Anwar Jamal, Ph.D.@manwarjamal·
چار بڑے گوشت خور ممالک ایک بھی مسلم ملک اس فہرست میں شامل نہیں۔ ہم تو یونہی بدنام ہیں۔۔۔
اردو
1
1
3
67
M. Anwar Jamal, Ph.D.
M. Anwar Jamal, Ph.D.@manwarjamal·
صحافیوں کے بھیس میں غلیظ اور منفی پروپیگنڈہ کرنے والی ایسی مخلوق کے حوالے سے ریاست پاکستان کی کیا ذمہ داریاں ہیں؟ اس ملک میں کوئی قانون ہے یا نہیں؟
اردو
0
0
0
14
M. Anwar Jamal, Ph.D.
M. Anwar Jamal, Ph.D.@manwarjamal·
ہمارے صحافی رپورٹنگ اور ذاتی تجزیہ میں فرق کرنا کب سیکھیں گے؟ کوئی امید؟
اردو
0
0
2
33