جہانگیر ترین ، عمران خان سے اور عمران خان ، جہانگیر ترین سے خوفزدہ کیوں؟۔ جانیے میرے یوٹیوب چینل Saleem Safi Official کے نئے ویڈیو بلاگ میں۔
Why is Jehangir Tareen afraid of Imran Khan and Imran Khan afraid of Jehangir Tareen. youtu.be/LTqAqRYjrEQ via @YouTube
مریم نواز کی آمد پر کارکنوں کے پُرجوش نعرے
مرکزی سیکریٹریٹ میں نعروں کی گونج
وزیراعظم نوازشریف
تیری آواز میری آواز مریم نواز مریم نواز
حمزہ حمزہ حمزہ حمزہ 👍
“پاکستان پیپلز پارٹی اقتدار میں آکر گلگت بلتستان کی عوام کو حق حقمیت اور حق ملکیت دلوا کر انہیں انکے وسائل کی ملکیت دے گی۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#RonduMainTeerChalega
1/2
@SocialDigitally@betterpakistan اس ٹیڈی بکری کو بتا دو کہ اس کے باپ کے دور میں ڈالر اڑتا رہا اور ہماری کرنسی کی ویلیو دوسرے ممالک کی نسبت کم رہی اور جب کمی ہوگی تو مہنگائی تو ان کی نسبت زیادہ ہی نظر آے گی نہ کرنسی کا بھ موازنہ کر نہ لفافے
پاکستان میں مہنگائی کی شرح خطے میں سب سے زیادہ رہی ہے
رواں برس جنوری سے لیکر ستمبر تک پاکستان میں مہنگائی کا خطے کے دوسرے ممالک سے تقابلی جائزہ پاکستان مہنگائی میں سب سے آگے
آج اس بہادر خاتون کی سالگرہ ہے جس نے پاکستان کے لوگوں کوخوف کی زنجیریں توڑنا سکھایا۔اسے ڈرایا ،دھمکایا گیا مگر وہ سوائے اللہ کی ذات کے کسی سے نہیں ڈرتی۔ میں کہہ سکتی ہوں کہ پاکستان کو مریم نواز کی صورت میں مستقبل کی لیڈر مل گئی۔ مستقبل کی وزیراعظم کو سالگرہ مبارک @MaryamNSharif
Terrorism raises its head in #NayaPakistan as innocents are targetted in Peshawar madrassah. Except warning the opposition about terror attacks, wish the fed govt interior ministry had done something to prevent them. #PeshwarBlast