Usman ul Haq

1.8K posts

Usman ul Haq

Usman ul Haq

@markhor2015

If they want equal rights they have to learn to accept equal lefts as well

Katılım Mart 2010
670 Takip Edilen82 Takipçiler
Farhan Mallick
Farhan Mallick@FarhanGMallick·
Of course Islamabad Talks are unprecedented, but so was 10 April 2022 & 8 Feb 2024 - if you cannot accept that then it’s nothing else but intellectual dishonestly. Only the whole truth will set us free.
English
28
442
1.4K
23.6K
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
کیا آپ ٹاوٹ عمر چیمہ سے متفق ہیں؟
Ahmad Farhad tweet media
اردو
29
86
560
8.7K
Farhan Mallick
Farhan Mallick@FarhanGMallick·
Comparing a World Cup with a ceasefire is a sign of 'low intellect. Please don’t do it.
English
15
69
339
5.3K
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
جنگ بندی امریکہ، ایران اور خطے کے لئے بہترین فیصلہ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ ، اسرائیل اس جنگ کے نتیجے میں جو حاصل کرنا چاہتے تھے اس میں ان کو ناکامی ہوئی۔ دنیا بھر میں آنکھوں کے اشاروں سے رجیم چینج کی مہارت رکھنے والا امریکہ ایران میں براہراست فوجی مداخلت کے باوجود بھی حکومت کا تختہ نہیں الٹ سکا۔ جو آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے کبھی بند ہی نہیں تھی اب اسے دو ہفتے کے لئے کھلوانے کو ٹرمپ اپنی جیت کے طور پر ثابت کرنے کی کوشش تو کرسکتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد سوپر پاور کے طور پر ابھر کر سامنے آنے والے امریکہ کی عالمی ساکھ کو اس جنگ کے نتیجے میں جتنا نقصان پہنچا اس کی حالیہ تاریخ میں کوئی نذیر نہیں ملتی۔ یورپی اتحادیوں کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے، فوجی طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنے کا بھرم بھی ٹوٹ گیا۔ ٹرمپ کی آمیانہ گفتگو، مسلسل دروغ گوئی، متضاد بیانات، ، دشنام طرازی نے امریکی صدر کے آفس کی ساکھ کو غیر معمولی نقصان پہنچایا ہے۔اگلی امریکی انتظامیہ کا سب سے بڑا چیلنج یورپ کے ساتھ اپنے تعلقات اور دنیا بھر میں امریکی ساکھ کی بحالی ہوگا۔ امریکہ کو فیس سونگ دینے کوشش ضرور ہوئی ، لیکن یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ جنگ بندی کافی حد تک ایران کی شرائط پر ہوئی ہے۔ جنگ بندی قائم رکھنے میں سب سے بڑا چیلنج اسرائیل ہوگا۔
اردو
22
343
1.5K
27.6K
Usman ul Haq
Usman ul Haq@markhor2015·
@MohUmair87 بڑی خوبصورت بات کی آپ نے مگر دلیل بغض کے آگے اکثر ہار جاتی ہے
اردو
0
0
1
67
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
دس ہزار ورلڈکپ سے بھی بڑی مگر موازنہ ورلڈکپ سے کیوں؟ عمران خان کی کامیابیاں بھی پاکستان کی کامیابیاں ہیں باقی پاکستانیوں کی کامیابیاں بھی پاکستان کی کامیابیاں ہیں۔ ایک کو چھوٹا کہے بغیر دوسرے کو بڑا کہنا کیا ممکن نہیں؟
Wajih Sani@wajih_sani

یہ ایک ہزار ورلڈکپ جیتنے سے بھی زیادہ بڑی کامیابی ہے۔

اردو
16
201
916
11.8K
Usman ul Haq
Usman ul Haq@markhor2015·
@AhmadJawadBTH قوم بھی ہے اور ٹیم بھی بن سکتی ہے مسئلہ کہیں اور ہے جو آپ کہنا نہیں چاہتے۔ ایران کے پاس اپنے ملک پر جان قربان کرنے والی فوج ہے اور پاکستان کے پاس ۔ ۔ ۔ 🤔 💵
اردو
0
0
1
33
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
ایران اور عمران کا فلسفہ ایک ہے لیکن دونوں میں ایک بڑا فرق ہے ایران کے پاس ٹیم ہے، ایک گرتا ہے تو دوسرا کھڑا ہو جاتا ہے، عمران کے پاس ٹیم نہیں ہے ایران کے پاس ایرانی قوم ہے، عمران کے پاس پاکستانی قوم ہے
اردو
221
1.7K
6.1K
58.8K
Usman ul Haq
Usman ul Haq@markhor2015·
@AhmadJawadBTH میرا سوال بھی یہی ہے کہ محترم فرماتے ہیں کہ ایک بچی ہلکی آنچ پہ ناچ کر بھی شہرت حاصل کر لیتی ہے تو اس بچی کو زرا کسی حلقے سے انتخابات لڑوا لیں تو مقبولیت پتہ لگ جائے گی۔ ان موصوف کو مقبولیت اور شہرت کا بنیادی فرق ہی پتہ نہیں اچھی اور بری شہرت کیا ہوتی ہے؟ تو بحث کیا کرنی ان سے
اردو
0
0
2
162
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
کامیڈین کے فلسفہ مقبولیت کا ایک اور پوسٹ مارٹم جاہل مسخرا کہتا ہے کہ مقبولیت تو ایک لڑکی ڈانس کرکے بھی حاصل کر لیتی ہے ہیلن آف ٹرائے مشہور اور مقبول تھی، لیکن مقبولیت کیوجہ اپنے شوہر کو چھوڑ کر ایک پرنس کے ساتھ بھاگنے میں تھی، اور اُس کے نتیجے میں ایک سلطنت کے تباہ ہونے کیوجہ سے مشہور ہوئ کلوپیٹرا مشہور اور مقبول تھی تو روم کے دو بادشاہوں جولیس اور انتھونی سے معاشقے اور اُنکو کو تباہ کرنے کیوجہ سے مشہور ہوئ اب کوئ گدھوں کو سمجھاۓ، “بدنام ہونگے تو کیا نام نا ہو” کوئ مقبولیت کا پیمانہ نہیں ہے، مقبولیت قبولیت کا نام ہے، لیکن قبولیت کی مختلف کیٹگریز ہیں، لیڈرشپ ماڈل، پیشہ وارانہ ماڈل، میدان جنگ کا ماڈل، آرٹس، شو بزنس، فلاح و بہبود کا ماڈل اور انسانیت کی خدمت کا ماڈل ہم مقبولیت میں ڈاکٹر عبدلقدیر کا موازنہ انجمن سے نہیں کرتے ہم مقبولیت میں قائداعظم کا موازنہ نور جہاں سے نہیں کرتے ہم عبدلستار ایدھی کا موازنہ یو ٹیوبر ڈلی بھائ سے نہیں کرتے ہم مقبولیت میں گاندھی کا موازنہ سری دیوی سے نہیں کرتے مقبولیت عوام کے لیڈر کے طور پر ہے تو قائداعظم، علامہ اقبال، عمران خان کے نام آتے ہیں، اگر فلمی اداکارہ کے طور پر ہیں تو شبنم، نغمہ، زیبا، بابرہ شریف کے نام آتے ہیں، اگر ٹی وی اداکار کے طور پر ہو تو فردوس جمال، عابد علی،شفیع محمد کے نام ذہن میں آتے ہیں، اگر کامیڈین کے طور پر ہے تو معین اختر، عمر شریف، منور ظریف، رنگیلا، ننھا، خالد عباس ڈار کے نام آتے ہیں برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں عمران خان سے زیادہ مقبول لیڈر کبھی پیدا نہیں ہوا؟ گاندھی بر صغیر پاک و ہند کی کل آبادی کے 65 فیصد ہندو آبادی میں مقبول اور قبول تھا، قائداعظم برصغیر پاک و ہند میں کل مسلم آبادی کے 65 فیصد مسلمانوں میں مقبول اور قبول تھے،35 فیصد مسلمانوں نے تو پاکستان ہجرت ہی نا کی, شیخ مجیب 1971 میں آدھے پاکستان یعنی 50 فیصد آبادی میں مقبول اور قبول تھا بھٹو 1971 میں پاکستان کی کل آبادی کے 35 فیصد میں مقبول اور قبول تھا آج عمران خان پاکستان کی کُل آبادی کے کم از کم 80 فیصد آبادی میں مقبول اور قبول ہے، کسی سیاسی لیڈر کی ایسی مقبولیت یا قبولیت آج کی دُنیا میں بھی شاذو نادر ہی دیکھی گئی ہے
اردو
14
111
410
9.4K
Bakhtawar B-Zardari
Bakhtawar B-Zardari@BakhtawarBZ·
My father does not even have a bank account abroad - he is one of the very few leaders of this world whose entire assets & wealth are very proudly invested in his homeland.
david@david77585022

@BakhtawarBZ Everyone know why you said this , to save your father's illgotten assets in UAE.

English
3.2K
488
1.5K
1.6M
AkbaR
AkbaR@Aakbar84·
انصافیوں کو well left کرنا سیکھنا چاہیے کچھ چیزوں کو آپ over do کر جاتے ہیں کوئی صحافی یا چینل ہمارا ملازم نہیں ہے لوگ اکثر تنقید بھی کردیتے ہیں اور نیوٹرل دکھنے کے لئے ایسی باتیں کردیتے ہیں پہلے سہیل احمد کو اتنی ہائپ دے دی اب رفتار کو کوسنے بہتر ہوتا ہے اسے اگنور کریں
اردو
22
46
198
9.4K
Naseem Shah
Naseem Shah@iNaseemShah·
This account of Naseem was recently hacked but now recovered successfully
English
3.2K
1.6K
16.7K
3M
Usman ul Haq retweetledi
Sameh Ahmed 𓂆 🇵🇸
Sameh Ahmed 𓂆 🇵🇸@PalPress24·
The child who was subjected to torture (including having cigarettes extinguished on his body and a metal rod inserted into his feet in front of his father)— In a delayed video released by the occupation, the moment of his handover to the International Committee of the Red Cross is documented in the “Yellow Line” area east of Gaza, days after he was detained along with his father. During his detention, he was subjected to severe abuses, while his father remains imprisoned by the occupation to this moment.
English
862
12.7K
26.1K
1.9M
Usman ul Haq
Usman ul Haq@markhor2015·
@eyesmithca مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ آخر آپ سب لوگ اس بندے کو نظر انداز کیوں نہیں کرتے؟ وہ بغض سے بھرا ہوا ڈرپوک اور مفاد پرست شخص ہے۔ اس کو پتہ ہے کہ کیسے لوگوں میں مشہور رہا جا سکتا ہے بے شک بدنام ہی کیوں نہ ہونا پڑے ۔ وہ تو باز نہیں آئے گا تو آپ لوگ ہی باز آ جائیں
اردو
0
0
1
23
Usman ul Haq retweetledi
Mustafa Barghouti @Mustafa_Barghouti
Mustafa Barghouti @Mustafa_Barghouti@MustafaBarghou1·
These are the pants of the child, #Jawad Abu Nasser — who was totured in Gaza by Israeli soldiers, a small piece of fabric that stands as powerful evidence of the crime. They bear traces of his blood, reflecting the abuse he endured. A visible hole can also be seen, indicating the insertion of a sharp object, resembling a metal rod, into his foot, with a clear exit point through both the foot and the fabric. The evidence does not end there; there are also marks that appear to be burns, likely caused by cigarettes being extinguished on them. The pants of a child not yet a year and a half old… yet they tell a story that cannot be justified.
Mustafa Barghouti @Mustafa_Barghouti tweet mediaMustafa Barghouti @Mustafa_Barghouti tweet media
English
177
4.7K
6.6K
156.6K
Safwan AhmedMia
Safwan AhmedMia@SuperSaf·
Iconic Phones Book from @PhoneArena a visual tribute to the legends in the world of phones. Featuring quotes from yours truely and other content creators 👍🏽
English
5
10
194
16.9K
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.” Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
English
1.5K
21.8K
40.1K
895.7K
Usman ul Haq
Usman ul Haq@markhor2015·
@SanaullahDawn پاکستانی میڈیا ویسے بھی کون سی صحافت کر رہا تھا کوئی ایک دو گنے چنے غیر جانبدار صحافی ہونگے باقی سب تو روزی روٹی کما رہے ہیں صحافت کی آڑ میں۔ زیادہ تر تو ہر طاقتور کے آگے سر نگوں ہو جاتے ہیں یا اپنی پسند اور ناپسند کو صحافت کے لبادے میں لپیٹ کر بولی لگواتے ہیں اور بس۔
اردو
0
0
0
210
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
یہی صورتحال پاکستانی میڈیا اور صحافیوں کی ہے۔۔ڈیجیٹل میڈیا سب بہا کر لے گیا۔
Ghazanfar Abbas@ghazanfarabbass

بیورو چیف سے ٹیکسی ڈرائیور تک: صحافت کے زوال کی ایک لرزہ خیز داستان دنیا کے معتبر ترین خبر رساں ادارے 'رائٹرز' (Reuters) کے سابق بیورو چیف، کرسٹیان برٹلسن، جنہوں نے اپنی پوری زندگی عالمی رہنماؤں، وزرائے اعظم اور بڑے بڑے کارپوریٹ اداروں کے سربراہوں (CEOs) کے انٹرویوز کرنے اور دنیا کو خبروں سے باخبر رکھنے میں گزاری، آج نیویارک کی سڑکوں پر ٹیکسی چلانے پر مجبور ہیں۔ ان کی خود نوشتہ کہانی نے پوری دنیا کے صحافتی اور معاشی حلقوں میں ایک کہرام مچا دیا ہے۔ برٹلسن کی کہانی کا آغاز ایک کامیاب صحافتی کیریئر سے ہوتا ہے، جہاں ان کی قلم کی جنبش سے حکومتیں ہل جایا کرتی تھیں۔ لیکن 2022 سے 2024 کے درمیان امریکی صحافت پر گرنے والی بجلی نے انہیں بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ان دو سالوں میں امریکہ میں 10,000 سے زائد صحافی بیروزگار ہوئے، اور برٹلسن ان میں سے ایک تھے۔ وہ لکھتے ہیں کہ جب ان کی ملازمت ختم ہوئی، تو ان کی جمع پونجی تیزی سے ختم ہونے لگی۔ حالات اس نہج پر پہنچ گئے کہ وہ اپنے گھر کا کرایہ ادا کرنے کے قابل بھی نہ رہے۔ بلآخر، انہیں ایک انتہائی کٹھن فیصلہ کرنا پڑا: انہوں نے اپنے خاندان کو اٹلی بھیج دیا جہاں وہ ایک رشتہ دار کے گھر میں مفت قیام کر سکتے تھے۔ ایئرپورٹ پر اپنے پیاروں کو الوداع کہتے ہوئے وہ پارکنگ لاٹ میں دھاڑیں مار کر روئے، کیونکہ وہ نہیں جانتے تھے کہ وہ دوبارہ انہیں کب دیکھ سکیں گے۔ ٹیکنالوجی کی یلغار اور اشتہارات کی چوری برٹلسن نے اپنی کہانی میں اس معاشی بحران کی اصل وجہ "ڈیجیٹل دیو ہیکل اداروں" (Google, Facebook, YouTube, TikTok) کو قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ: ماضی میں اخبارات اور میڈیا ہاؤسز اشتہارات سے چلتے تھے، لیکن اب اشتہارات کا بڑا حصہ ان پلیٹ فارمز کی جیب میں چلا جاتا ہے۔ اب لوگ سنجیدہ صحافت کے بجائے 30 سیکنڈ کی "کیمپ" ویڈیوز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی سنسنی خیزی کو خبر سمجھنے لگے ہیں۔ برٹلسن کا سب سے زیادہ جھنجھوڑ دینے والا جملہ یہ ہے کہ "ہم سب ایک ٹوٹی ہوئی ٹرانسمیشن یا ایک رکی ہوئی تنخواہ کی دوری پر کھڑے ہیں"۔ یہ جملہ آج کے دور کے "گِگ اکانومی" (Gig Economy) کے کالے سچ کو بے نقاب کرتا ہے۔ ایک شخص جو کل تک عالمی پالیسیوں پر اثر انداز ہوتا تھا، آج ایک موبائل ایپ کے رحم و کرم پر ہے کہ اسے اگلی سواری کب ملے گی۔ یہ کہانی بتاتی ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ڈیجیٹل دور میں انسانی مہارتوں کی قدر کس تیزی سے ختم ہو رہی ہے۔ جب صحافی اپنی بقا کی جنگ لڑنے لگے گا، تو وہ معاشرے کی آواز کیسے بنے گا؟ یہ سوال پوری دنیا کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے۔ کرسٹیان برٹلسن کی داستان صرف ایک ملازمت جانے کی کہانی نہیں ہے، بلکہ یہ ایک بدلتے ہوئے انسانی عہد کا نوحہ ہے۔ یہ ہمیں بتاتی ہے کہ اگر ہم نے صحافت جیسے اہم ستون کو بچانے کے لیے کوئی نیا معاشی ماڈل تیار نہ کیا، تو معاشرہ سچی خبروں سے محروم ہو کر صرف الگورتھم کی کٹھ پتلی بن کر رہ جائے گا۔ برٹلسن آج بھی نیویارک کی سڑکوں پر اسٹیئرنگ پکڑے اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، اور ان کی یہ کہانی ہر اس شخص کے لیے ایک وارننگ ہے جو سمجھتا ہے کہ اس کا پروفیشن "محفوظ" ہے۔

اردو
2
23
219
16.4K
Usman ul Haq
Usman ul Haq@markhor2015·
@HNadim87 گھاس بھیڑوں کو دشمن اور شیر کو دوست سمجھتی ہے
اردو
0
0
0
7
Hussain Nadim
Hussain Nadim@HNadim87·
In the era of great wars, it is radical to speak for peace.
English
4
74
320
5.9K
Usman ul Haq
Usman ul Haq@markhor2015·
@SdqJaan دنیا تیسری بڑی جنگ کے دہانے پہ کھڑی ہے اور اس اقرار زہنی بیمار کو بغض عمران سے ہی نکلنے کا وقت نہیں مل رہا۔ سارا کھیل مفادات کا ہے
اردو
0
0
1
14
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
سوری میں نے آپ کا ٹویٹ ابھی دیکھا کیونکہ میں نے ٹاوٹس اور موجودہ نظام کے حامیوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس میوٹ کیے ہوئے ہیں ، میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت میں یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ صرف انہیں کو اٹھاتی ہے جنہوں نے کوئی جرم کیا ہو ، میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کبھی کسی بے گناہ کو نہیں اٹھاتی ، میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ اگر کسی کو اٹھاتی بھی ہے تو وہ ملک کی خاطر اٹھاتی ہے ، میں اپنی اس جہالت پر کئی بار معافی مانگ چکا ہوں ، عمران ریاض خان صاحب کے ساتھ جا کر پریس کلب کے باہر موجود بلوچ لاپتہ افراد کی فیملیز سے بھی معافی مانگ چکا ہوں ، یہ بھی اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ کسی ایجنسی سے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ کوئی مالی فائدہ نہیں لیا، آپ یہ بتائیں کہ آپ نے اگر سیاسی جماعت ملک کا نظام بدلنے کے لیے بنائی ہے تو اسٹیبلشمنٹ تو کبھی نہیں چاہتی کہ موجودہ نظام بدلے ، وہ آپ کو اے آر وائی پر پروگرام اور ملک بھر میں تقریبات کیسے کرنے دے رہے ہیں؟؟؟
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

ٹیگ کر کے میری آواز صدیق جان صاحب تک پہنچانے میں مدد کریں۔ حسینیت اور یزیدیت کا فیصلہ امام حسین کے روضے پر ہی ہو جائے کہ کیا صدیق جان اور عمران ریاض واقعی اسٹیبلشمنٹ کی حقیقت نہیں جانتے تھے یا ڈالرز کے لیے وقت کے یزیدوں کے پالتو بنے ہوئے تھے؟ اور ان کے گرو عمران خان بھی۔

اردو
763
3.3K
11.6K
576.9K