Muhammad Arshad Sheikh retweetledi
Muhammad Arshad Sheikh
151.4K posts

Muhammad Arshad Sheikh retweetledi
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi

روس اور فرانس پر بہت برا وقت چل رہا ہے
فرانس کے جہاز جنگی میدان میں شکست کھا رہے ہیں اور روس کا ایئر ڈیفنس سسٹم جنگی میدان میں شکست سے دو چار ہے
ان دونوں کے برے وقت کا زمےدار بھارت جیسا بزدل ملک ہے اور اب مزید بربادی افغان طالبان ریجیم کے ہاتھوں ہو گی
یاد رہے ایئر ڈیفنس سسٹم آپریٹ بھی کرنا نہیں آتا منشیات فروش افغان طالبان ریجیم کو

اردو
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi

بھارتی شہری ایک لیگل فورم کا انعقاد کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا اور پاکستان کے خلاف بات ہوگی جس میں جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ شرکت کر رہے ہیں، پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں جو کامیابیاں ملیں اور پچھلے ڈیڑھ سال میں جو پاکستان کو مقام ملا اس کا کوئی مقابل نہیں ہے، بنیان المرصوص اور معرکہ حق جیتنے کے بعد پاکستان کو عالمی سطح پر بہت پذیرائی ملی مگر شاہد کچھ لوگوں کو پاکستان کی عزت وقار اور پذیرائی ہضم نہیں ہو رہی جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ کا متنازعہ کردار ؟ ان کی اس فورم میں شرکت کئی اہم سوالات کو جنم دیتی ہے۔کیا پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کا حصہ بن گئے ہیں۔
اردو
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi

توقیر ناصر
@TauqirNasser
کی اس ویڈیو نے کل سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچایا ہوا ہے۔
فیسبک اور ٹک ٹاک پر ابھی تک اس ویڈیو کو ہزاروں لوگ شئیر کر چکے ہیں اور لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔
ویڈیو بہت ہی Sensitive ایشو پر ہے،بلکہ خان کی اصلیت مکمل طور پر اس ویڈیو میں بیان کر دی گئی ہے۔
اگر فیسبک ٹک ٹاک پر یہ ویڈیو اتنی وائرل ہو سکتی ہے تو یہاں یعنی X پر کیوں نہیں۔
اس ویڈیو کو اتنا شئیر کریں کہ ہر پاکستانی اسے دیکھ لے،اور خان کی اصلیت کو سمجھ جائے۔
اردو
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi

پاکستان میں روس کے سفیر نے انکشاف کیا کہ عمران خان کی حکومت نے روس سے رعایتی نرخوں پر گندم اور تیل کی خریداری کا کوئی معاہدہ نہیں کیا۔ آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں روس کی سفیر ڈینیلا گانچ نے ان قیاس آرائیوں کو ختم کر دیا کہ اگر عمران خان کی حکومت رہتی تو پاکستان کو روس سے کم نرخوں پر گندم اور تیل ملنا تھا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے بارہا دعویٰ کیا ہے کہ روس نے ان کی حکومت کی کوششوں سے پاکستان کو 20 فیصد اور 30 فیصد رعایت پر دونوں اشیاء فروخت کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ اس خبر کے مزید پڑھیں: geo.tv/latest/422109-… #جیونیوز

SadiaPTI@panadollxtra
یہ ہی بات تو امریکہ کے غلاموں کو بری لگی ۔
اردو
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi

سرگودھا میں میاں نواز شریف کے جنونی وفادار راشد نصر اللہ کا دبنگ خطاب میاں نواز شریف نے کہا کہ ہم 28 مئی والے ہیں ہم 9 مئی والے نہیں ہیں یہ پاکستان کی تاریخ کا بہت بڑا جملہ تھا میاں نواز شریف وہ شخص جس نے نوجوانوں کے ہاتھوں میں لیپ ٹاپ تھمائے نوجوانوں کے ہاتھوں میں ڈنڈے نہیں تھمائے میاں نواز شریف وہ شخص جس نے نوجوانوں کے ہاتھوں میں سکالرشپ تھمائی اور نوجوانوں کو کیلوں والے ڈنڈے نہیں تھمائے میاں نواز شریف نے اپنے نوجوانوں کو یہ نہیں سکھایا کہ پولیس کی گاڑی پر کس طرح حملہ کیا جاتا ہے اور پاک فوج پر کس طرح حملہ کیا جاتا ہے شہداء کا تقدس کس طرح پامال کیا جاتا ہے بلکہ نوجوانوں کو یہ سکھایا ترقی کس طرح کی جاتی ہے خوشحالی کس طرح اتی ہے امن و سلامتی کس طرح اتے ہیں اج یہ چمکتے دھمکتے ستارے میاں نواز شریف کو اس لیے یاد کرتے ہیں کہ میاں صاحب نوجوانوں کو تباہی کی طرف نہیں لے کے گئے خوشحالی کی طرف لے کر گئے ہیں امن و سلامتی کی طرف لے کر گئے ہیں 9 مئی کی طرف نہیں لے کر گئے بلکہ 28 مئی کی طرف لے کر گئے ہیں میاں نواز شریف نوجوان نسل کو شہدا سے محبت کرنا سکھایا
@RashidNasrulah
اردو
Muhammad Arshad Sheikh retweetledi













