Muhammad Asif

702 posts

Muhammad Asif banner
Muhammad Asif

Muhammad Asif

@masifjaveed

Government & Politics

Ahmad Pur East Bahawalpur Katılım Temmuz 2017
2.7K Takip Edilen653 Takipçiler
Muhammad Asif
Muhammad Asif@masifjaveed·
Join me for free mining of digital assets Rubi Block! Let's click to link: rubi.click/join/ASIFJAVIID Or enter the code "ASIFJAVIID" I will give you 1500 mana to start!
English
0
0
0
7
Muhammad Asif retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
لاھور میں تحریکِ انتشار کے وکلا کے پتھراو سے شدید زخمی ہونے والا کانسٹیبل بلال۔ کیا ایسی حرکت کوئی سیاسی جماعت کو سکتی ہے؟ اور یہ پہلی بار نہیں ہے۔
Maryam Nawaz Sharif tweet media
اردو
5K
2.8K
7.4K
760.2K
Muhammad Asif retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز صاحب کی وفات سے دِل بہت رنجیدہ ہے۔ مرحوم، تحریکِ پاکستان کے سرگرم کارکن اور قوم کا اثاثہ تھے۔ وہ روزِ اوّل سے مسلم لیگ کے ساتھ منسلک رہے۔ وہ مسلم لیگ کے بہت باوفا اور بااعتماد رُکن تھے۔ زندگی کے بیشتر حصے اور قومی ذمہ داریوں میں اُن کا ساتھ رہا۔ دُکھ کی اِس گھڑی میں اُن کے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی اُنہیں اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
اردو
1.9K
3.3K
10.8K
520.5K
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢
کیا آپ آنے والے انتخابات میں کشمیر فروش، 9 مئی بغاوت کے ماسٹر مائنڈ، پاکستان کی سالمیت پر حملہ کرنے والے دشمن ایجنڈے کے آلہ کار کو ووٹ دیں گے؟؟؟
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 tweet media
اردو
5.4K
644
2.5K
211.6K
Muhammad Asif retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
میں 21 ویں گریڈ کا لاء افسر ہوں میں کیوں ہیلمٹ پہنوں!. کیوں جی کیا 21 ویں گریڈ والے افسر کیا آسمان سے اترے ہیں، ان افسر صاحب کے رویے سے لگتا ہے کہ چوتھے گریڈ کا چپڑاسی بھی اس سے زیادہ تمیز دار ہوگا.. کیا 21 ویں گریڈ والے افسران کے سر نہیں ہیں جو وہ ہیلمیٹ نہیں پہن سکتے 🤔
اردو
25
73
158
4K
Muhammad Asif retweetledi
Naseer Awan(نصیر اعوان)
اس فوٹو میں پی ٹی وی کے چار لیجنڈ اداکار اور ایک اداکارہ ہیں ۔ کیا آپ ان انکے نام جانتے ہیں؟؟
Naseer Awan(نصیر اعوان) tweet media
اردو
69
11
193
13.2K
Irza Khan
Irza Khan@irz__a·
سندھ کا ایک الگ قبرستان جو کہ سندھ کے شہر جیکب آباد میں واقع ہے۔ جسے "کاروں کا قبرستان" کہا جاتا ہے۔ شوہر نے اپنی بیوی کو شادی کے اگلے دن 'کاری' کے الزام میں قتل کردیا اپنی پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو سندھی اور بلوچ معاشرے میں "کاری" کر کے قتل کیا جاتا ہے جبکہ لڑکے کو "کارو" تصور کر کے قتل کر دیا جاتا ہے۔ اسے دہرہ قتل کیا جاتا ہے اور ان کو قتل کرنے کے بعد غسل اور کفن کے بغیر ایک کھڈے میں دفنایا جاتا ہے جو سردار اور جاگیردار کی مرضی سے بھی کیا جاتا ہے اور اسے غیرت کا نام دیا جاتا ہے۔ جھالت کی ان ریت و رسموں کی وجہ سے ابھی تک ہزاروں جوڑے قتل کر دیئے گئے ہیں جن کے لواحقین کو کبھی انصاف نہیں مل سکا۔ پہلے بلوچستان اور اب کچھ برسوں سے سندھ میں بھی سرداری اور جاگیرداری نظام رائج ھو چکا ہے جہاں سردار اور جاگیردار جسے چاہے کاری یا کارو قرار دے کے قتل کروانے کی طاقت رکھتے ہیں اور اب تو یہ ایک کاروبار کی شکل اختیار کر چکا ہے، پولیس اس سلسلے میں کوئی کاروائی نہیں کرتی ۔ اس نظام میں کئی نوجوان ذاتی تنازع کے آگ کے بدلے اپنی جانیں گوا بیٹھے ہیں۔ اس کارو بار میں جان بخشی کے لیئے کئی بار لاکھوں کی لین دین بھی ہوتی ہے تو جو زمیں، لڑکی یا رقم کی صورت میں بھی ہو سکتی ہے۔ اس فائدیمند کاروبار میں منافہ فقط اس سردار اور جاگیردار کو ہی ہوتا ہے جو اس دہرے قتل کے فیصلے کرتا یا برسوں تک لٹکائے رکھتا ہے۔ عام لوگوں کو فقط لڑنا اور مرنا ہوتا ہے۔
Irza Khan tweet media
اردو
90
104
285
49.5K
Muhammad Asif retweetledi
Momin Mukhtar
Momin Mukhtar@Momin_Speaks·
نواز شریف کو ووٹ دیکر چوتھی بار وزیراعظم بناؤ گے؟؟؟؟
Momin Mukhtar tweet media
اردو
1.1K
208
2.5K
101.7K
Muhammad Asif retweetledi
Palestine Urdu | فلسطین اردو
ہم اللہ کے لیے لڑتے ہیں، اسی سے مدد مانگتے ہیں۔ دنیا بھر کے مسلمانوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے لیے دعا کرنا نہ بھولیں۔ ابوعبیدہ، ترجمان القسام بریگیڈز
Palestine Urdu | فلسطین اردو tweet media
اردو
288
3.5K
13.7K
208.3K
Muhammad Asif
Muhammad Asif@masifjaveed·
Muhammad Asif tweet media
Chani Goth Station, Pakistan 🇵🇰 ZXX
0
0
0
12
Rabia Wahid ❤
Rabia Wahid ❤@Rabiakhan_806·
ٹویٹر پر کوئی ایسا لڑکا جس کی کوئی گرل فرینڈ نہ ہو 🧐🤔 سامنے آئے بات کرنی ہے میں نے🥺❤
اردو
76
4
82
2.3K
Muhammad Asif
Muhammad Asif@masifjaveed·
@Rabia__04 اچھا مذاق کر لیتے ہو شریفوں کے ساتھ
اردو
0
0
0
23
Muhammad Asif
Muhammad Asif@masifjaveed·
بہاول پور: وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی طرف سے منشیات کے خلاف جاری مہم میں بہاولپور پولیس کی طرف سے ایک اور اہم اقدام اٹھایا گیا۔ ڈی پی او سید محمد عباس نے منشیات کے عادی افراد کی بحالی کیلئے خصوصی اسکواڈ کا افتتاح کر دیا۔
Muhammad Asif tweet media
اردو
0
0
1
15
Muhammad Asif
Muhammad Asif@masifjaveed·
چیف سیکورٹی آفیسر اعجاز شاہ نے بتا دیا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں لڑکیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہ اور کون کرتا ہے سب کے نام بتا دیے ہر ڈیپارٹمنٹ کے آدھے بندے لڑکیوں کو ورغلا کر جنسی خواہشات پوری کرتے ہیں شراب بھی پیتے ہیں چرس بھی پیتےہیں چیف سیکورٹی آفیسر کی زبانی سنیں
اردو
0
0
0
21