Sabitlenmiş Tweet
Zuhra
3.1K posts

Zuhra
@maths785
Pakistani🇵🇰 ||Nation builder✒✒||Mathematician 📐📏||Love Palestine 🇵🇸||
اپنی اوقات Katılım Ocak 2021
4.7K Takip Edilen2.7K Takipçiler
Zuhra retweetledi

جب اسپین میں چھری اور نیزوں سے ہزاروں بیل ہلاک ہو جاتے ہیں🐂
اور اذیت دیتے ہوئے کہتے ہیں
"یہ تو کھیل ہے"
اور جب ڈنمارک میں ہزاروں افراد سینکڑوں ڈالفن کو قتل کر دیتے ہیں 🐋🦈🐬
(یہاں تک کہ سمندر سرخ ہو جاتا ہے)
یہ کہتے ہیں
"یہ تو ایک تہوار ہے"
اور جب یہودیوں کا ایک گروہ ہزار مرغیوں کو پتھر پر مار دیتے ہیں ان کے مطابق اس طرح ان کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں 🐓🐔🐥
وہ کہتے ہیں
"یہ ہمارا عقیدہ اور مذہب"
اور جب عیسائی نئے سال کے دن بھارتی پرندوں کو ذبح کرتے ہیں اور اس کو اپنا مقبول کھانا کہتے ہیں🦩🐧🦅
لیکن جب مسلمان اللہ کی خاطر کسی جانور کو قربان کر کے اتنا احتیاط برتے کہ چھری تیز ہو جانور کو چارہ اور پانی ڈال کے اور پھر یہ خیال رکھ کے کہ سامنے کوئی اور جانور بھی نہ ہو پھر انکا گوشت مساکین میں تقسیم ہو تو کفار کے پلے ہوئے سوشل میڈیا پر نمودار ہوتے ہیں
وجہ یہ ہے کہ اسلام دین حق ہے اور حق سے شیطانوں کو تکلیف ہوتی ہے

اردو

@iqrarulhassan تمھیں کسی اچھے ماہر نفسیات کی اشد ضرورت ہے اور ایسے دینی لٹریچر پڑھنے کی بھی سخت ضرورت ہے کہ بغض اور عناد کی صورت حال سے کیسے نکلا جائے ورنہ جھوٹے پر اللہ کی لعنت تو ہوتی ہی ہے
اردو

فوجی جرنیل ہوں یا موجود حکمران۔۔۔ سب کی اصلیت قوم کے سامنے آشکار ہو چکی ہے یعنی موروثیت اور فوجی آمریت کی حقیقت قوم جان چکی ہے، بس اب ایک رکاوٹ ہے۔۔۔ شخصیت پرستی۔۔۔ اس سے جان چھڑوا لی تو قوم عوامی ملکیت میں جمہوری جماعت کے قیام کی طرف آ جائے گی، مڈل کلاس اور عام لوگوں کے اقتدار کے بارے میں سوچے گی لہذا اس آخری رکاوٹ پر زیادہ بات کرنے کی ضرورت ہے اور میں وہی کرتا ہوں۔
یوسف بن تاشفین@tashfeen707
@iqrarulhassan آپ کی ساری باتیں صیح ہیں لیکن ایک ریڈ فلیگ ہے صرف ایک شخص جو اس وقت جیل میں ہے جسکا اسوقت پاکستان کی کسی خارجہ داخلہ پالیسی میں کردار نہیں اسے ہر وقت تنقید کا نشانہ بناۓ رکھتے ہیں جبکہ جرنیلوں اور انکے موجودہ کٹھ پتلیوں کے خلاف ایک لفظ آپ کے منہ سے نہیں نکلتا
اردو

🚨⚠️ بیجنگ کے بند کمرے سے نکلنے والی وہ چونکا دینے والی خبر جس نے واشنگٹن سے تہران تک زلزلہ برپا کر دیا! فیلڈ مارشل کا تہران سے سیدھا بیجنگ کا طوفانی سفر اور وہ سچ جو دنیا چھپانا چاہتی تھی! 😲🔥
جانی! یہ جیو پولیٹکس کی بساط پر پاکستان کا وہ آخری اور سب سے مہلک ماسٹر اسٹروک ہے جس نے دنیا کی بڑی بڑی سپر پاورز کے دماغ سن کر دیے ہیں! کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ جس ایران امریکہ نیوکلیئر ڈیڈ لاک کو عالمی ماہرین دفن کر چکے تھے، راولپنڈی اور اسلام آباد کے اسٹریٹجک دماغ اس میں ایسی روح پھونکیں گے کہ آج کائنات کی نئی تاریخ بیجنگ میں بیٹھ کر لکھی جا رہی ہے۔
ایرانی نیوز ایجنسی 'تسنیم' اور چین کی سرکاری ایجنسی 'شینہوا' نے اس سنسنی خیز ملاقات کی تصدیق کر کے دنیا بھر کے میڈیا میں آگ لگا دی ہے! فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر تہران میں ایران کی اعلیٰ قیادت کو ایک تاریخی فارمولے پر راضی کرنے کے فوراً بعد، بغیر ایک سیکنڈ ضائع کیے، براہِ راست بیجنگ پہنچے اور صدر شی جن پنگ کے ساتھ بند کمرے میں وہ طویل اور باریک مشاورت کی جس نے واشنگٹن کے ایوانوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔ آرمی چیف نے چینی صدر کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان دہائیوں پرانی جنگ کا خطرہ ہمیشہ کے لیے ٹلنے والا ہے اور یہ تاریخی عبوری معاہدہ اب اپنے فائنل اور آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے!
ذرا اس کھیل کا جادوئی سچ سمجھیں کہ اکیلا پاکستان اس وقت دنیا کی دو سب سے بڑی اور کٹر حریف طاقتوں—واشنگٹن اور بیجنگ—کو بیک وقت اس انتہائی خفیہ اور بڑے مشن پر ہینڈل کر رہا ہے اور دونوں کو اپنے وژن پر اندھا اعتماد کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ تہران کی تپش سے نکل کر سیدھے بیجنگ کے لال قلعے میں قدم رکھنا یہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان اب نقشے پر کوئی عام ملک نہیں، بلکہ وہ مشرقِ وسطیٰ اور عالمی سیاست کا وہ ناگزیر "کنگ میکر" بن چکا ہے جس کے دستخط کے بغیر اب دنیا کا کوئی نیا امن معاہدہ یا معاشی روڈ میپ مکمل ہی نہیں ہو سکتا! یہ ہے میری دھرتی ماں کا اصل وقار! 🇵🇰
💬 🇵🇰🚩🇨🇳🇮🇷🇺🇸
اردو
Zuhra retweetledi

خاموش نہ رہیں بلکہ تکبیرات پڑھیں کیونکہ آپ دنیا کے بہترین ایام میں ہیں الحمدلله🤍
اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَر اللّٰهُ أَكْبَرُ لَا اِلٰهَ إِلَّا اللّٰه وَ اللّٰهُ أَکْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَرْ وَ لِلّٰهِ الْحَمْد. اللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِیْرًا وَ سُبْحَانَ اللّٰهِ بُكْرَةً وَّ اَصِيْلًا.
ذوالحج کی گھڑیاں ﷲ کے ذکر سے مہکائیں ان مبارک دنوں میں دل کو تکبیرات سے زندہ کریں ﷲ کی عظمت کو محسوس کریں شکرگزاری کو دل میں بسائیں اور تسبیح کے ہر لفظ میں بندگی کا ذائقہ پالیں۔
اردو

@iqrarulhassan تمھیں کسی اچھے ماہر نفسیات کی اشد ضرورت ہے اور ایسے دینی لٹریچر پڑھنے کی بھی سخت ضرورت ہے کہ بغض اور عناد کی صورت حال سے کیسے نکلا جائے ورنہ جھوٹے پر اللہ کی لعنت تو ہوتی ہی ہے
اردو

عمران خان نے واقعی شعور دیا ہے تو اس شعور کا استعمال کرتے ہوئے یہ سوچیں کہ آگے کیا کرنا ہے، عمران خان کیسے جیل سے باہر آئیں گے اور اگلے پانچ دس سال میں ملک اور ہم کہاں ہوں گے؟ پچاسی سال کے عمران خان یا مریم اور بلاول کی غلامی کے علاوہ ہمارے پاس کیا آپشن ہے؟ اقرارالحسن عہد کر رہا ہے کہ وہ کبھی کوئی عہدہ نہیں لے گا۔۔۔ تو پھر آپ یعنی پاکستان کے عام لوگ اور مڈل کلاس کے نوجوان آگے آئیں اور اپنی ایک سیاسی جماعت بنائیں۔ #عوام_راج
اردو
Zuhra retweetledi

🌞 **صبح بخیر!** 🌿
ایک چمچ دیسی گھی سے اپنے دن کا آغاز کریں — صحت، توانائی اور خوبصورتی کا قدیم راز! ✨
کیا آپ جانتے ہیں کہ صدیوں پرانی یہ آیورویدک عادت آپ کے پورے جسم کو اندر سے بدل سکتی ہے؟ جدید سائنس بھی اسے تسلیم کر رہی ہے 🌱
🥄 **نہار منہ صرف 1 چمچ خالص دیسی گھی**
یہ کوئی عام خوراک نہیں، بلکہ جسم کی اندرونی صفائی، طاقت اور قدرتی چمک کا مکمل نظام ہے۔
💛 **چند ہفتوں میں آپ محسوس کریں گے:**
✔️ پیٹ صاف، قبض ختم، ہاضمہ بہتر
✔️ جگر اور گردوں کی کارکردگی میں اضافہ
✔️ چہرے پر قدرتی گلو، جلد کی خشکی دور
✔️ جوڑوں کی لچک اور درد میں آرام
✔️ دماغ تیز، یادداشت بہتر، ذہنی سکون
✔️ ہارمونز کا توازن اور مجموعی طاقت میں اضافہ
🌿 **آیوروید میں گھی کو "امر غذا"** کہا جاتا ہے کیونکہ یہ جسم کو اندر سے چکناہٹ اور توازن دیتا ہے۔
سائنس بھی کہتی ہے: اس میں موجود Healthy Fats، Butyric Acid اور Omega Fatty Acids آنتوں کی صحت، immunity اور سوزش کم کرنے میں مددگار ہیں۔
**سب سے آسان طریقہ:**
👉 صبح نہار منہ 1 چمچ خالص دیسی گھی کھائیں
👉 پھر ایک گلاس نیم گرم پانی پی لیں
2 سے 4 ہفتے تسلسل سے کریں اور فرق خود دیکھیں!
💬 **اب آپ بتائیں:**
آج صبح آپ نے کیا کھایا؟
کیا آپ نے کبھی نہار منہ دیسی گھی آزمایا ہے؟
اپنا تجربہ کمنٹ میں ضرور شیئر کریں 👇
اگر یہ نسخہ پسند آیا تو لائک 👍، شیئر 🔄 اور دوستوں تک پہنچائیں ❤️
📌 مزید ایسے ہی طاقتور دیسی نسخے جاننے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں 🌿
Follow the دیسی دوا اور نسخے channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Vb…

اردو
Zuhra retweetledi

مدینہ منورہ میں ایک یہودی ، جس کا نام لبید بن اعصم تھا، اس نے حسد کی آگ میں جل کر کائنات کے سردار ، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر جادو کرنے کی ناپاک جسارت کی۔ اس جادو کے لیے اس نے ایک کنگھی ، نبی کریم ﷺ کے موئے مبارک (بال) اور کھجور کے خوشے کا غلاف استعمال کیا اور ان پر 11 گرہیں لگا کر انہیں "ذروان" نامی کنویں میں ایک بھاری پتھر کے نیچے دبا دیا۔
اس جادو کے اثر سے نبی کریم ﷺ کو یہ محسوس ہوتا تھا کہ آپ نے کوئی کام کر لیا ہے ، حالانکہ آپ نے وہ کام نہیں کیا ہوتا تھا۔
یہ اثر صرف آپ کی ذاتی اور دنیاوی زندگی تک محدود تھا ، وحی یا تبلیغِ دین پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑا تھا، اللہ نے اپنے محبوب کی اس تکلیف کو دیکھا اور غیب سے مدد فرمائی۔
صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ فرماتی ہیں:
"نبی کریم ﷺ پر جادو کیا گیا ، یہاں تک کہ آپ کو یہ خیال ہوتا کہ آپ نے کوئی کام کیا ہے حالانکہ آپ نے وہ نہ کیا ہوتا۔ ایک دن آپ نے اللہ سے خوب دعا کی ، پھر فرمایا:
اے عائشہ! کیا تمہیں معلوم ہے کہ اللہ نے مجھے وہ بات بتا دی جو میں نے اس سے پوچھی تھی؟ میرے پاس دو فرشتے آئے، ایک میرے سرہانے بیٹھ گیا اور دوسرا میرے پاؤں کی طرف، ایک نے دوسرے سے پوچھا: انﷺ کو کیا تکلیف پیش آئی ہے ؟ دوسرے نے کہا؛ ان پر جادو ہوا ہے، پہلے نے پوچھا: کس نے کیا ہے؟ اس نے کہا: لبید بن اعصم نے۔!
(صحیح بخاری: 5765، صحیح مسلم: 2189)
فرشتوں نے اس کنویں کی نشاندہی کی جہاں یہ جادو دفن تھا، نبی کریم ﷺ نے حضرت علیؓ اور دیگر صحابہ کو وہاں بھیجا ، جنہوں نے وہ چیزیں برآمد کیں ، اسی موقع پر اللہ تعالیٰ نے قرآنِ پاک کی آخری دو سورتیں "معوذتین" (سورہ الفلق اور سورہ الناس) نازل فرمائیں۔
ان دونوں سورتوں کی کل 11 آیات ہیں۔
جادو کی اُس ڈوری میں بھی 11 گرہیں لگی ہوئی تھیں۔
نبی کریم ﷺ ایک ایک آیت پڑھتے جاتے اور ایک ایک گرہ خود بخود کھلتی جاتی۔
جیسے ہی آخری گرہ کھلی ، آپ ﷺ مکمل طور پر ہشاش بشاش ہو گئے، جیسے کوئی شخص رسیوں سے آزاد ہوا ہو۔
آپ ﷺ نے فرمایا: "اللہ نے مجھے شفا عطا فرما دی ہے۔"
جادو برحق ہے ؛ لیکن اللہ کا کلام اور اس کا نور ہر کالے علم سے کہیں زیادہ طاقتور ہے۔
جب کائنات کے سب سے پیارے انسان پر یہ وقت آ سکتا ہے، تو ہم اور آپ کون ہیں؟ مشکل میں صرف اللہ سے رجوع کریجیے اور کثرت سے دعا مانگئیے ، سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھئیے
یا اللہ! جو لوگ حاسدوں کے حسد اور جادوگروں کے وار سے سسک رہے ہیں، انہیں معوذتین کی برکت سے شفائے کاملہ عطا فرما آمین!.
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم!🤍
اردو
Zuhra retweetledi
Zuhra retweetledi

دیکھیں جی، رب کی ذات کے علاوہ کسی کو نہیں معلوم کہ اگلے دس دنوں میں کیا ہونے والا ہے۔
نہ یہ کہ مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچیں گے یا ایک اور headline بن کر رہ جائیں گے۔
نہ یہ کہ ایران اور امریکہ کی کشیدگی صرف خبروں تک محدود رہے گی یا پورے خطے کی سانسیں روک دے گی۔
نہ یہ کہ پاکستان ہمیشہ دوسروں کے درمیان ثالث بنا رہے گا یا کبھی اپنے اندر کے بکھراؤ پر بھی بات کرے گا۔
نہ یہ معلوم کہ پٹرول کہاں پہنچے گا، ڈالر کہاں گرے گا، یا چین پہاڑوں کے پیچھے بیٹھ کر اگلی سپر پاور بننے کا کون سا خواب بُن رہا ہے۔
نہ یہ کہ مانسون وقت سے پہلے آ جائے گا اور کھڑی گندم پانی میں ڈوب جائے گی۔
نہ یہ کہ قراقرم ہائی وے پر جمی ہوئی مٹی ہٹے گی بھی یا نہیں۔
نہ یہ کہ حج پر جانے والے لوگ کس حال میں واپس آئیں گے، مگر امید یہی ہے کہ اللہ اپنے در پر آنے والوں کو خالی نہیں لوٹاتا۔
اور نہ یہ معلوم کہ عمران خان آزاد ہوں گے یا نہیں، یا وہ سویلین جن کے ملٹری ٹرائلز چل رہے ہیں، کبھی اپنے گھروں کی دہلیز دوبارہ دیکھ سکیں گے یا نہیں۔
کچھ سوال ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان جتنا بھی زور لگا لے، وہ وقت سے پہلے نہیں کھلتے۔
کیونکہ کچھ فیصلے صرف سیاسی نہیں ہوتے، تقدیر کے دائرے میں بھی لکھے جا رہے ہوتے ہیں۔
اور سچ یہ ہے کہ ہم پچھلے کئی سالوں سے مسلسل شور میں جی رہے ہیں۔
اتنا شور کہ انسان اپنے اندر کی آواز سننا بھول گیا ہے۔
ہر وقت تجزیے، ہر وقت غصہ، ہر وقت خوف، ہر وقت کسی اگلی breaking news کا انتظار۔
لیکن ان سب کے درمیان روح کہیں پیچھے رہ گئی ہے!
اس لیے بس ایک گزارش ہے۔
آج سے لے کر 10 ذی الحجہ تک، اگر ہو سکے تو دنیا کو تھوڑی دیر کے لیے ایک طرف رکھ دیجیے۔
اس لیے نہیں کہ دنیا رک جائے گی، بلکہ اس لیے کہ انسان ہمیشہ دنیا کے شور میں رہ کر اپنے رب کی آواز نہیں سن سکتا۔
جتنا ہو سکے اس ذات کا ذکر کیجیے۔
قرآن پڑھیے۔
دعا مانگیے۔
اپنے اندر جھانکیے۔
اپنے رب سے وہ سوال کیجیے جو آپ لوگوں سے نہیں پوچھتے۔
کیا پتہ اگلا سال ہم میں سے کون دیکھے، کون نہ دیکھے۔
کیا پتہ یہ دس دن ہی انسان کے اندر کوئی ایسا دروازہ کھول دیں جس کے بعد وہ پہلے جیسا نہ رہے۔
اور اگر استطاعت ہو تو صدقہ ضرور دیجیے۔
کیونکہ بعض اوقات انسان کی زندگی میں وہ دروازے دعا سے نہیں، کسی غریب کے حق سے کھلتے ہیں۔
شاید ہمارے سوالوں کے جواب فورا نہ ملیں۔
شاید حالات فورا نہ بدلیں۔
لیکن اگر انسان اپنے رب کی طرف ایک قدم سچائی سے بڑھا لے، تو کبھی کبھی اندر کی ویرانی ٹھیک ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
اور انسان کے اندر امید کا زندہ ہو جانا…شاید یہی سب سے بڑا معجزہ ہے۔
جزاک اللہ خیر

اردو
Zuhra retweetledi

🌼 Dandelion root herb kills 95 % of C@ncer cells . It's Medicine from
The earth 🌎
English
Zuhra retweetledi

1-جب چھوٹے بچے کے گلے میں کچھ پھنس جائے تو وہاں گھبرانے کی بجائے حوصلے اور سمجھداری سے کام لیں اور بچے کو ایک ہاتھ میں اس پوزیشن میں رکھ کر دوسرے ہاتھ کا استعمال اس طرح 👇 کریں۔
2- جب کسی بڑے شخص کے گلے میں کچھ پھنس جائے تو تب اس طرح کرنا چاہئیے 👇
ان سب پروسیجر کےلیے نہ ڈاکٹر بننے کی ضرورت ہے نہ نرس۔
یہ سب کچھ آپ سب سیکھ سکتے ہیں اور مشکل
وقت میں کسی کی جان بچا سکتے ہیں۔
اردو

This is the real face of PTM. They use the name of Bacha khan for their personal use otherwise this is what they have in their mind. I am just exposing them to the nation.
And I requote PTM=PTI=TTP
And to all ANP family
You are with ANP or you are not with ANP. Get it clear. I am very clear in my mind and those who are not clear either clear up or I’ll clear it up.
English

ابھی ایک دوست سے یوکے بات ھوئی،جو بھی لکھ رھا ھوں حلفیہ لکھ رھا ھوں،وہ بھائی یوکے کی بہت بڑی کمپنی میں ملازمت کرتے ھیں،وہ یوکے کی مہنگائی کا بتارھے تھے کہ دودھ لینے جاؤ تو دودھ کی بوتل ھر مرتبہ کچھ پینس اوپر ھوچکی ھوتی ھے،گوشت مہنگا ،ڈیری مہنگی،ٹرانسپورٹ مہنگی،پٹرول مہنگا،ابھی وہ اپنی اھلیہ کو ڈینٹسٹ کے پاس لیکر گئے تھے تو اس کے بل کا بھی بتارھے تھے،لیکن ھمارے یہاں صرف ایسا بتایا جاتا ھے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں ھوئی ھے،مانا کہ بہترین حالات نہیں لیکن ایسے نا بتایا کرہں کہ صرف پاکستان میں مہنگائی ھے۔
اردو
Zuhra retweetledi

اگر آپ پاکستان میں اپنا 1, ڈیڑھ لاکھ سے کوئی ہول سیل بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں تو ایک چائنہ ہول سیل ویب سائٹ 1688.com سے پروڈکٹ آرڈر کر سکتے ہیں،
یہ علی بابا کی چھوٹی آئٹم کیلئے پیور ہول سیل ویب سائٹ ہے، جس پر صرف مینوفیکچرر بیٹھے ہیں،
آپکو پیسوں میں اور روپوں میں جیولری, اسٹیشنری، انڈر گارمنٹس، شوز اور ہزاروں کیٹگریز مل جاتی ہیں،
جو آپکو پاکستان میں ڈور سٹیپ پر پہنچا دیتے ہیں،
پہلے ذرا اس کو سمجھیں، پھر دو چار ہزار روپے کا مال منگوا کر کوالٹی کی تسلی کریں، پھر انکے ساتھ پراپر کام شروع کر دیں،
انکے ساتھ اپ صرف پاکستان میں ہی نہیں پوری دنیا میں کہی بھی بیٹھ کر بزنس کر سکتے ہیں،
یہ چائنہ زبان میں ہوتی ہے، آپ نے ونڈو پر ویب سائٹ کھول کر گوگل ٹرانسلیٹر سے زبان تبدیل کر لینی ہے۔۔۔
اردو

ہر طرح کے ٹوئٹس کرکے دیکھ لیے ہیں مزاحیہ بھی ، سوالیہ بھی، سیاسی بھی اور شعرو شاعری بھی۔ کل ملا کے حالات یہ ہیں کہ نا بھلائے جارہے ہیں اور نا دکھ کم ہورہا ہے۔ حالت وہی پہلے دن والی ہے۔ دعا یہی ہے کہ اللہ آپکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اور آپکے گھر والوں کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی ہمت دے آپکی جدائی برداشت کرنے کی ۔




اردو










