Maverick Ali
64.8K posts

Maverick Ali
@maverickali
ٹوئیٹس اور ری ٹوئیٹس کی حقیقی زندگی سے مشاہبت محض اتفاقی ہو گی۔ ادارے کی کوئی اور برانچ نہیں۔

میری بیٹی نے چار ہفتے پہلے اپنی جاب سے استعفی دیا اور کہا کہ میں دنیا گھومنے جارہی ہوں۔ پہلے انڈونیشیا گئی، تین ہفتے گزارنے کے بعد اب ویت نام پہنچی ہے ۔ ایک ہفتے بعد تھائی لینڈ جائیگی اور وہاں ایک ہفتہ گزارنے کے بعد واپس امریکہ آجائیگی۔ کہتی ہے آنے کے بعد نئی جاب ڈھونڈ لے گی یا اپنا بزنس سیٹ اپ کریگی اور سال بھر پیسے جمع کرنے کے بعد پھر دنیا گھومنے نکل جائیگی 🤷♂️



راشد صاحب میں تو اگیا لاہور اگر اپ لوکشن بھیج دیں تو میں اجاتا ہوں یا اپ اپنی ڈگریاں ان باکس کردیں ۔ وعدے کے مطابق اگر ڈگریاں ہیں تو معافی کی ویڈیو بنا کر خود لگاوں گا ، اپکو کہنے کی ضرورت نہیں پڑے گئ۔!!





ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کی چھت پر کُچھ عرصہ پہلے بنائی گئی اس تصویر میں موجود اور چند غیر موجود افراد کےدرمیان جو کُچھ بھی طے ہوا، یا ابھی ہو نہیں پا رہا، اس کی سزا اپنی زندگی کی جمع پُونجی بچا کر پراپرٹی بنانے والوں کو دینا جائز ہے؟ یہ سوال اُن لوگوں سے جن کا کندھا استعمال کر کے اس مُلک میں رئیل اسٹیٹ سکینڈل جنم لیتے ہیں اور وہ مڈل کلاس جو اپنی بچت مُلک سے باہر لے جانے کی بجائے یہاں انویسٹ کرتی ہے سزا پاتی ہے۔







If you're in Dubai and looking for your tribe, than drop a comment!






دن کے وقت موبائل ڈیٹا پر انٹرنیٹ چلانا تو درکنار ۔۔۔ کالز کرنا بھی انتہائی دشوار ہو چکا ہے موبائل کمپنیز کو سسٹمز مینٹیننس اور اپگریڈیشن کے خرچوں سے محفوظ رکھنے میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی براہِ راست ملوث ہے




