
Maya 𓂆
5.3K posts

Maya 𓂆
@maya___987
Nothing Erodes hope like injustice♦️ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ.❤️





ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ شروع کریں۔ #اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان بنیاد پرست اسلام یا دہشت گرد اسلام کچھ نہیں ہوتا۔ اسلام صرف ایک ہے جو حضرت محمد ﷺ نے ہمیں سکھایا ہے۔ مغرب کو سمجھنا ہو گا کہ مسلمان اپنے آخری نبیﷺ سے کتنی محبت کرتے ہیں۔ عمران خان


شکریہ عمران خان آج 15 مارچ ہے اور آپ عمران خان کی وجہ سے آج پوری دنیا میں اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔ عمران خان صاحب نے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کے خلاف پوری دنیا میں آواز بلند کی اقوام متحدہ میں تقریر کی "Prophet lives in Our Hearts" اور پوری دنیا کو مسلمانوں کو پہنچنے والی تکلیف سے آگاہ کیا 15 مارچ کو اس دن کا منایا جانا ہمیشہ عمران خان کی امت مسلمہ کے لیے سب سے بڑی خدمات میں سے ایک خدمت کے طور پر یاد رکھا جائے گا


... and we will FIGHT!












