Manzoor Baloch

738 posts

Manzoor Baloch banner
Manzoor Baloch

Manzoor Baloch

@md_636

Time heals everything

Pakistan Katılım Nisan 2019
1.2K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Manzoor Baloch retweetledi
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
اسلیے نواز شریف پاکستان میں علاج نہیں کرتا!!
اردو
113
1.7K
5.5K
347K
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
بہت سے ڈراموں میں سے یہ بھی ایک ڈرامہ تھا۔ مقصد والد اور اولاد کی ملاقات نہیں سیاسی منافع تھا۔ بانی کی کسی بھی موو move بغیر سیاسی یا مالی منافع کے نہیں ھوتی۔ ورکر اور انکے بچے اقتدار کی ھوس و خواھشات کی تکمیل کے لئے استعمال ھونگے ۔ یہ منافقت میں لپٹی بزدلی ھے۔ "حقیقی آزادی" کے لئے عام آدمی کو اولاد اور اپنی اولاد یہودی لابی کے لئے۔ قربانیوں کے لئے اولاد بھی دوسروں کی اور مال بھی دوسروں کا تاریخ میں اس سے بڑی نوسر بازی شاید ھی کسی نے کی ھو۔۔
Khawaja M. Asif tweet media
اردو
475
779
2.8K
180.2K
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
انڈین راء اور عالمی طاقتوں کی خفیہ ایجینسیوں کی گود میں بیٹھ کر ڈالرز کی چھنکار سے مستفید ہونے والے الزام لگا رہے ہیں کہ یہ ٹک ٹاکر پاکستانی ایجنسی کا نمائندہ ہے۔۔۔!!! پاکستان بھی ایک کُھلی چراہگاہ ہے جس غبیث اور غلیظ کو دیکھو وہ بیرونی ملک دشمن طاقتوں کے دیے ہوئے ڈالرز کو حلال کرنے کے لیے ریاست کی رٹ کو تباہ کرنے سڑکوں پر آجاتا ہے اور ملک کے ادارے اور عدالتیں منہ لٹکائے محض تماشا دیکھتے ہیں۔۔اِن حرام کے پِلوں کو کہیں کہ کوئی برطانیہ امریکہ اور یورپ میں اِس طرح سرعام بیہودہ الزامات لگ کر بدنام کرے۔۔اگر اُس ملک کے ریاستی ادارے اور عدالتیں اُس کی چمڑی جسم سے علیحدہ نہ کردیں تو مجھے کہنا۔!! آزادئ اظہار رائے کا حق صرف بی ایل اے اور اجیت دول نیٹ ورک کی یہ آف شوٹز بے ایمان مزاری کو ہی نہیں بلکہ اِس ٹک ٹاکر کو بھی ہے۔۔لیکن جب خیرات بٹنے لگی تو بے ایمان مزاری اور بی ایل اے کے دہشت گردوں کی جان اٹکنے لگی ہے۔۔۔۔!!!!!
اردو
58
203
712
23.3K
Hasan Ali™
Hasan Ali™@The_Hasan7·
انڈین میڈیا اور فتنہ الہندوستان سے منسلک تمام اکاؤنٹس اس بھائی کے پیچھے پڑ چکے ہیں لہذا ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ افضل بہرام خان کو سکیورٹی فراہم کی جائے ۔۔ پلیز سب لوگ حکومت سے اس بات کا مطالبہ کریں
Hasan Ali™ tweet media
اردو
43
276
846
12.7K
Aman Afridi
Aman Afridi@AmanAfridi_1·
کیا ماہ رنگ بلوچ دہشتگرد ہے ؟
Aman Afridi tweet media
اردو
1.7K
438
2.6K
79.6K
Shafiq Ahmad Adv
Shafiq Ahmad Adv@ShafiqAhmadAdv3·
اپنے بیغیرت منہ کو مزید بیغیرت بناکر انگریزی بول دینے سے کام نہیں چلتا ہے اور ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اگر دھشتگرد ہے تو آج تک اسکے خلاف ثبوت نہیں دیا اور یہی وجہ ہے کہ ایک آمر ایوب خان کے کالے قانون 3 MPO کے تحت نظربند کیا ھوا ہے اور ڈاکٹر مہرنگ دھشتگرد نہیں بلکہ بلوچ عوام کی آواز ہے
اردو
127
119
650
120.6K
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
مجھے وزیراعلی بنے ڈیڑھ سال ہوگیا ایک بھی چھٹی نہیں کی،آفس سے گھر اور گھر سے آفس،میرے بچوں نے اب گلا کرنا شروع کردیا:مریم نواز
اردو
196
159
1.2K
44.1K
Gulzar Dost Baloch
Gulzar Dost Baloch@Guldost_Bal0ch·
بلوچستان ہائی کورٹ نے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اور بی وائی سی قیادت سے متعلق کیس خارج کر دیا، عدالتی شفافیت پر سوالات اٹھ گئے.
Gulzar Dost Baloch tweet media
اردو
15
53
246
8.9K
آنسہ بٹ
آنسہ بٹ@iamansaarmy·
اس وقت آپکے موبائل کی چارجنگ کتنی ہے ؟ 🤔😁
آنسہ بٹ tweet media
اردو
586
113
760
31.2K
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
بھارت کی شکست کا ایک اور ثبوت 😎
اردو
57
755
2.1K
136K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
عوامی رائے 🛑 کیا آپ سب عاصم منیر سے استعفیٰ چاہتے ہیں؟
اردو
1.3K
558
2.8K
52.5K
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
Senator Dr. Afnan Ullah Khan@afnanullahkh·
کیا پی ٹی آئی کے لوگ اس قدر پاگل ہو چکے ہیں کہ ملک دشمنی پر اتر آئیں ہیں۔ کیا اس میں کوئی شک بچا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے پیچھے ہندتوا اور صہونی قوتیں ہیں۔ شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو جو اس وقت بھی سیاست کر رہے ہیں۔
اردو
1.2K
556
2.1K
139.8K
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
اگر مودی نے جنگ مسلط کی تو انشاءاللہ اگلی صبح کی نماز مولانا فضل الرحمن کی قیادت دھلی کے جامع مسجد میں ادا کریں گے ،
اردو
794
802
4.6K
200K
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
قوم پاکستان کے ساتھ تھی ہے اور رہے گی تمام تر مظالم کے بعد بھی قوم متحد ہے اس قوم سے پیار کرنا سیکھیں جناب
Sabir Shakir tweet media
اردو
319
151
644
32.4K
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
Senator Dr. Afnan Ullah Khan@afnanullahkh·
ہندوستان جان لے پاکستان کا بچہ بچہ پاک فوج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہے۔ کوئی انڈیا کی طرف سے حماقت ہوئی تو منہ توڑ جواب ملے گا۔
اردو
607
287
1.6K
73.8K
Sanam Javaid Khan
Sanam Javaid Khan@sanamkh22·
چلیں شاباش گھر سے باہر لڑنے کا وقت آ گیا ہے اب ذرا باہر بھی بدمعاش بن کے دیکھائیں
اردو
979
5.3K
22.8K
343.5K