Furqan Bashir

1.2K posts

Furqan Bashir banner
Furqan Bashir

Furqan Bashir

@meetfb

An introvert, but extremely extrovert in certain situations (Ambivert) . Enough !

Lahore, Pakistan Katılım Ocak 2011
272 Takip Edilen195 Takipçiler
Divya Gandotra Tandon
Divya Gandotra Tandon@divya_gandotra·
Hello @grok, could you please remove the most stupid person from this photo?
Divya Gandotra Tandon tweet media
English
677
123
6.7K
7.3M
Furqan Bashir
Furqan Bashir@meetfb·
@IqAwais آپ ہمیشہ "عقلی اور منطقی" بات کرتے ہیں۔ اور اپنی بات کو مدلل بنانے کے لئے آپکی شماریات تو کمال ہی ہوتی ہیں جیسا کہ آپ نے اس پوسٹ میں بھی پیش کیں۔
اردو
0
0
0
3
Awais Iqbal
Awais Iqbal@IqAwais·
بھارت میں مسلمانوں پر اتنا ظلم ہو رہا ہے کہ دہلی میں بیٹھ کر مناظرے میں اپنی فرضی اللہ ثابت کرنے کی انھیں اجازت مل جاتی ہے پاکستان میں اقلیتیں آزاد ہیں مگر کوئی ہندو سکھ اپنے مذہب کی حقانیت پر پبلکلی دلائل نہیں دے سکتا شکریہ پنڈت جواہر لال نہرو بھارت کو آئینی سیکولر ریاست بنانے کے لئے
اردو
62
12
114
13.2K
mohsin zaid
mohsin zaid@mohsin__zaid·
جاوید صاحب نے لاجیکل ، حقیقت پر مبنی اور عام فہم گفتگو کی، جبکہ مفتی شمائل نے وہی روائتی جلیبیاں بنائی۔۔۔
mohsin zaid tweet media
اردو
521
20
306
55.6K
Furqan Bashir
Furqan Bashir@meetfb·
@arehma2266 تمام تیاری علمی اور منطقی تھی۔ لیکن مد مقابل ایک جذباتی شخصیت نکلی۔ مفتی شمائل صاحب نے اس کے باوجود بہترین مقابلہ کیا۔ ایک درخواست ہے کہ دوران مناظرہ باڈی لینگویج کی بہت اہمیت ہے، اس پر توجہ کی ضرورت ہے۔ ایسی باڈی لینگویج جیسی استاذ واجدی صاحب کی ہوتی ہے، متانت سے بھرپور۔
اردو
1
0
1
107
عبدالرحمن صاحبزادہ حقانی
مناظرے سے پہلے یہ چار حضرات پوری رات جاگتے رہے ، تیاری کرتے رہے ، توکل اور اللہ کی ذات پر بھروسہ تھا ، اس کے باوجود بھی اتنی محنت !!! سبحان اللہ العظیم اس لیۓ کہ اللہ کو ہمارے اوپر رحم آجاۓ ، اور مناظرے میں میں اللہ کرم کرے جناب استاد،واجدی، صاحب مفتی شمائل صاحب
عبدالرحمن صاحبزادہ حقانی tweet media
اردو
12
150
1.3K
14.4K
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
جب پاکستان بیک وقت صیہونیوں اور ہندو جنونیوں کے نشانے پر ہے تب طالبان کو صف دشمناں میں دیکھ کر امام شافعی رحمہ اللہ کا ایک شعر ذہن میں آیا "إذا صافیٰ صدیقُک من تُعادي فقد عاداک وانقطعَ الکلامَ" "اگر تمہارا دوست تمہارے دشمن کیساتھ صف آراء ہو گیا، تو وہ تمہارا دشمن ہوگیا اور اب بات(دوستی) ختم ہو گئی۔" جواب میں اگر وہ کہیں کہ یہ کام پرویز مشرف نے بھی کیا تھا تو عرض ہیکہ وہ ریاست پاکستان کا مجرم ہے وقار سیٹھ کا فیصلہ ریاست پاکستان کا فیصلہ ہے۔قوم اسکے ساتھ کھڑی نہیں ہوئی تھی۔لیکن اب جبکہ تم نے انڈیا کیساتھ اعلانیہ اور دیگر دشمنوں کیساتھ اندرون خانہ ساز باز کر لی ہے تو تمہارے عزائم عیاں ہو چکے ہیں۔درحقیقت یہ تم ہو جنھوں نے دشمنی میں پہل کی ہے اور بنو قریظہ کی طرح عین حالت جنگ میں دشمن سے ساز باز کی ہے۔اب حکومت پاکستان تمہارے خلاف ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتی ہے۔
اردو
174
318
1K
56.8K
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بابا فرید کی دھرتی پاکپتن میں ساڑھے سات سو سال میں پہلی بار سرکاری ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز ہوچکا ہے اور اس خدمت کا شرف بھی آپکی جماعت مسلم لیگ ن کو حاصل ہوا ہے۔یہ جدید اور ماحول دوست بسیں پاکپتن میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نئے دور کا آغاز ہیں جہاں کرایہ صرف 20 روپے رکھا گیا ہے جبکہ طلبہ، خواتین، بزرگوں اور خصوصی افراد کیلیے سفر بالکل مفت ہے۔ خصوصی افراد کی سہولت کیلیے بسوں میں ریمپ بھی فراہم کی گیا ہے 💚
اردو
301
1.5K
4.8K
118.7K
Furqan Bashir retweetledi
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
#فلوٹیلا دوائی اور خوراک #غزة بےشک نہ پہنچا سکا مگر اور بہت کچھ پوری دنیا تک پہنچا گیا: مظلوموں کی آواز غزہ کا دکھ انسانیت کی ہمدردی ظلم کا حصار توڑنےپر اقوام عالم کا ایکا #قافلة_الصمود اسرائیل کا سفاک بھیانک چہرہ دنیا کو دکھانےمیں پوری طرح کامیاب رہا اور یہی اسکا ایک بڑا مقصد!!!
Hāmid Kamāluddīn tweet media
اردو
0
43
92
1.9K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
ڈیم نہ بنائیں کچھ اور بنا لیں جی کیا بنا لیں نہر بنا لیں وہ بنانے کی کوشش کی لیکن آپ نہیں مانے چلیں کچھ اور بنا لیں ہیڈ چنیوٹ بنانے کی کوشش کی کہ سندھ نہ ڈوبا کرے اس پر بھی آپ نے اعتراض کردیا دیکھو سائیں سیلاب روکنے کے اور بھی طریقے ہیں تو وہ طریقے آپ سندھ میں سیلاب روکنے پر کیوں نہیں لگاتے؟ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں اوئے رک رک تو سہی کدھر بھاگ رہا ہے
اردو
96
759
2.6K
101.5K
Furqan Bashir
Furqan Bashir@meetfb·
@Hamidkamaluddin شیخ محترم، یہ بیان لازماً اہلِ سنّت کے مؤقف کی سمجھ بوجھ اور اسکو حالات کے مطابق سہی اینگل دینے کی قابلیت رکھنے کا نتیجہ ہے۔ ایسی شخصیات کا قیادت میں ہونا باعثِ فخر و شکر ہے۔
Furqan Bashir tweet media
اردو
0
0
1
1K
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
یہ مبارکباد آپ کسی اور کو دیں ہم اس پر بہت واضح ہیں، اور ابن تیمیہ ایسےائمہٴ سنت سے اسکےعلمی شواہد دےچکےہیں کہ کافرِ اصلی - مانند صہون وغیرہ - کےمقابلے پر ہم اہل السنۃوالجماعۃ کی ہمدردیاں رافضہ کےساتھ ہوںگی، اور یہ ہماری باقاعدہ علمی پوزیشن ہوگی کچھ مواد اس پر شیئر بھی کیا جائےگا
بندہ خدا@miltonshero

@Hamidkamaluddin آپ کو مبارکباد

اردو
5
18
46
1.9K
Furqan Bashir
Furqan Bashir@meetfb·
@allrounder_chef @Hamidkamaluddin ویسے آمین کہ دینا کافی تھا۔ جیسے ہم آپ والی دعا پر بھی کہ رہے ہیں۔ ہر کسی کا اپنا اپنا اسلوب ہے۔
اردو
0
0
1
11
Cheema Saab
Cheema Saab@allrounder_chef·
@Hamidkamaluddin مولانا سیدھی سادھی دعا کرو کہ جس نے بھی فلسطینی یا عام مسلمانوں کا خون بیچا، اللہ تعالی اسے تباہ و برباد کردے.. آپکی ہر پوسٹ میں بلاوجہ کی لفاظی کاریگری ہوتی ہے.
اردو
1
0
0
47
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
خدایا! دنیا کی ہر قوت کو #غزۃ کےلیے مسخر کر دے اور #غزۃ کی بربادی کا خواب دیکھنے والی ہر قوت کو داستانِ عبرت بنا دے!
اردو
19
105
483
6.4K
Furqan Bashir
Furqan Bashir@meetfb·
@David_Y3 They’re unable to accept the much simpler fact that their three Rafales were shot down, so the complex issue you're referring to is far beyond what they can handle.
English
0
0
0
6
Tejasswi Prakash
Tejasswi Prakash@Tiju0Prakash·
Pakistan’s Air Force is confidently claiming to have shot down 5 of our jets, citing radar and electronic signature data. On the other hand, our forces say they “can’t share details yet.” That’s why Pakistan’s narrative is dominating the global stage. #ceasefire #IndianArmy #IndiaPakistanWar #ElClasico
English
765
2.5K
12.6K
735.7K
Furqan Bashir
Furqan Bashir@meetfb·
@khalidmabbasi اس ایپیسوڈ کے بعد ابھی اس دعوے نے ارتقاء کے مراحل سے بھی تو گزرنا ہے نا شیخ۔
اردو
0
0
0
6
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
ہندوستان کی طرف ہمارے طیارے تو جا ہی نہیں سکتے۔۔۔!!!
اردو
178
129
513
61.6K
Furqan Bashir
Furqan Bashir@meetfb·
@IndiaToday @Akshita_N @shivanipost Start using hashtags and other visibility strategies to reach people who are unaware of your true credibility. It might help you regain popularity, but regaining trust won’t be that easy.
English
0
0
0
2
Furqan Bashir
Furqan Bashir@meetfb·
@UmarCheema1 Absolutely. The superiority complex has just been exposed and that’s never easy to digest for a bully driven by ego and arrogance.
English
0
0
0
11
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
انڈیا چاہتا ہے کہ اسکا موازنہ چین سے کیا جائے نہ کہ پاکستان سے،اس میں وہ کامیاب بھی ہو گیا تھا امریکہ والے بھی Af-Pak کی ٹرم استعمال کرتے تھے ابھی کے جاری ماتم میں وہ اس بات پر بھی ناراض ہیں کہ انکا دوبارہ سے موازنہ پاکستان سے ہو رہا ہے اور وہ بھی ایسے پاکستان نے اسے شکست دی ہے
اردو
32
536
2.3K
39.4K
Furqan Bashir
Furqan Bashir@meetfb·
@chaudhry_khaula اور پاکستانی مستورات کے ٹویٹس کا جائزہ لیتے ہوئے یہ پتہ چلتا ہے کہ ان کے لئے کل ائیر فورس جناب اورنگزیب میں سمائی ہوئی ہے!
اردو
0
0
0
6
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
انڈیا سے جنگ جیتنے کا کریڈٹ سارا کا سارا پاک فضائیہ کو جاتا ہے۔۔۔
Khaula Chaudhry tweet media
اردو
673
5.2K
25.3K
229.5K