اے دل ناداں ❤️

4.4K posts

اے دل ناداں ❤️ banner
اے دل ناداں ❤️

اے دل ناداں ❤️

@merci_786

آرزو محبت اس دور میں ٹھیک نہیں جاناں یہاں تو ہر قدم پر دولت کی خواہش ہے 🙏 Dm مت کریں شکریہ

قبر میں Katılım Ocak 2022
1.6K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
اے دل ناداں ❤️
اے دل ناداں ❤️@merci_786·
بات کڑوی ضرور ہے مگر ہے سچی 😷😬
اردو
0
0
1
0
اے دل ناداں ❤️ retweetledi
Shazz
Shazz@Shazia_tauqeer_·
"-عورت سے محبت کرنا ایک جبلت ہے اسے خوش رکھنا ایک فن ہے اُس کی عزت کرنا تربیت ہے اور اس کو محفوظ رکھنا مردانگی ہے"-
Shazz tweet media
اردو
26
150
1K
46.5K
اے دل ناداں ❤️ retweetledi
Maryam 🇵🇰
Maryam 🇵🇰@jalikoty·
اس معاملے میں وہابی دیو بندی ٹھیک ہیں کتنے بڑے بڑے اجتماع ہوتے انکے لیکن اسلام آباد میں شہر سے باہر انکے اجتماع کی جگہ مختص ھے وہاں کرتے دو دن کریں تین دن کریں شہریوں کو کوئی تکلیف نہیں میرا مطلب یہی تھا باقیوں کو بھی ایک جگہ مختص کی جائے۔ نوٹ ناں میں بریلوی ہوں ناں دیوبندی اور اہل تشیع بھی نہیں بس ایک عاجز سی مسلمان ہوں۔🙏🏻
اردو
158
129
1K
48.2K
اے دل ناداں ❤️ retweetledi
راجہ اظہر سلیم
راجہ اظہر سلیم@Raja_Azhar786·
لازم نہیں ہے تجھے ہر بار ہم ہوں میسر ممکن ہے اس بار تو ہمیں سچ میں گنوا دے 💔
اردو
0
1
1
111
اے دل ناداں ❤️ retweetledi
ثمینہ
ثمینہ@Samin587·
قصور یہ تھا کہ جینے کے خواب دیکھے تھے 💕
ثمینہ tweet media
اردو
3
5
13
294
اے دل ناداں ❤️ retweetledi
Jodok Cello ✪
Jodok Cello ✪@jodokvuille__·
مسلسل بے رخی سے یہ تعلق ٹوٹ جائے گا تمھیں پہلے بتایا تھا ، نظر انداز مت کرنا۔..!
اردو
39
57
382
15.3K
اے دل ناداں ❤️ retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
نعتیہ کلام : پیر سید نفیس الحسینی رحمتہ اللہ اے رسولِ امیں ﷺخاتم المرسلیں ﷺ تجھ ساﷺ کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں ہے عقیدہ یہ اپنا بہ صدق و یقیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں دستِ قدرت نے ایسا بنایا تجھےﷺ جملہ اوصاف سے خود سجایا تجھےﷺ اے ازل کے حسیںﷺ اے ابد کے حسیںﷺ تجھ ساﷺ کوئی نہیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں بزم کونین پہلے سجائی گئی پھر تیری ذاتﷺ منظر پہ لائی گئی سید الاولیں ﷺسید الا آخریںﷺ تجھ سا ﷺکوئی نہیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں تیرا ﷺسکّہ رواں کُل جہاں میں ہوا اس زمیں میں ہوا آسماں میں ہوا کیا عرب کیا عجم سب ہے زیر نگیں تجھ سا ﷺکوئی نہیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں تیرے ﷺانداز میں وسعتیں فرش کی تیری ﷺپرواز میں رفعتیں عرش کی تیرےﷺ انفاس میں خلد کی یاسمیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں تجھ سا ﷺکوئی نہیں سدرة المنتہٰی رہ گزر میں تیری ﷺ قابِ قوسین گردِ سفر میں تیریﷺ توﷺ ہے حق کے قریں حق ہے تیرےﷺ قریں تجھ ساﷺ کوئی نہیں تجھ سا ﷺکوئی نہیں کہکشاں ضو ترےﷺ سرمدی تاج کی زلف تاباں حسیں رات معراج کی لیلۃ القدر تیری منور جبیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں تجھ سا ﷺکوئی نہیں مصطفیٰﷺ مجتبیٰﷺ تیری مدح و ثنا میرے بس میں نہیں دسترس میں نہیں دل کو ہمت نہیں لب کو یارا نہیں تجھ سا ﷺکوئی نہیں تجھ سا ﷺکوئی نہیں کوئی بتلائے کیسے سراپا لکھوں کوئی ہے وہ کہ میں جس کو تجھ سا ﷺکہوں توبہ توبہ نہیں کوئی تجھ ساﷺ نہیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں تجھ سا ﷺکوئی نہیں چار یاروں کی شان جلی ہے بھلی ہیں یہ صدیق فاروق و عثماں علی شاہدِ عدل ہیں یہ تیرے ﷺجانشیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں اے سراپا نفیس انفسِ دوجہاں ﷺسرور دلبراں دلبرِ عاشقاںﷺ ڈھونڈتی ہے تجھے ﷺمیری جان حزیں تجھ سا ﷺکوئی نہیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں سید نفیس الحسینی رح
اردو ورثہ tweet media
اردو
39
190
797
47.1K
اے دل ناداں ❤️ retweetledi
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰
میری پریڈکشن ٹویٹس پر سوشلی تجزیہ مت دیا کریں 1947 سے اب تک کیا ہوا کیا نہیں ہوا عوام اگر قوم نہیں بن سکتی ظلم سہتی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں پاکستان کی بہتری کے لیے کام نہیں ہو گا Just wait and watch ✌️ عوام پاکستان کے لیے بہتری کے فیصلے اور خان صاحب اگلے وزیراعظم ان شاءاللہ ❤️
اردو
14
11
65
904
اے دل ناداں ❤️ retweetledi
Jodok Cello ✪
Jodok Cello ✪@jodokvuille__·
اس کی امت میں ہوں میں، میرے رہیں کیوں کام بند واسطے جس شہ ﷺ کے، غالبؔ! گنبدِ بے در کھلا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
اردو
8
7
105
3K
اے دل ناداں ❤️ retweetledi
itx efali❣️ਫਰਾਹ ਅਲੀ❣️12/12
رات عائشہ نےاپناگلک توڑا پیسےگِنےاوراپنےپاپاسےکہتی ہےکہ ایک ہزارروپےصدقہ دینامیں نےاپنی سیوِنگزمیں سے💚بچےماں باپ کےہرعمل کوآبزروکررہےہوتے۔۔😇
itx efali❣️ਫਰਾਹ ਅਲੀ❣️12/12 tweet media
اردو
44
11
254
10.7K
اے دل ناداں ❤️ retweetledi
Tayyaba Amjad
Tayyaba Amjad@Tyy_Am7·
ھیلو!! نورین جی آپ کی وجہ سے کل پٹواریوں میں خوب گہما گہمی رہی انجوائے کرانے کا شکریہ۔۔۔۔۔ آج کی تازہ خبر کیا ہے؟؟؟ منتظر ہیں۔۔۔ بور نہ ہونے دیجئے گا😂
اردو
6
4
43
1K
اے دل ناداں ❤️ retweetledi
صحرائی گرداب
صحرائی گرداب@Mrs_umarT·
🌹شو کمار بٹالوی🌹 آپے نی میں بالڑی میں حالے آپ متاں جوگی مت کہڑا ایس نوں دوے؟ آکھ سونی مائے ایہنوں رووے بلھ چتھ کے نی جگ کیتے سن نہ لوے آکھ سونی کھائے ٹک ہجراں دا پکیا لیکھاں دے نی پٹھڑے توے چٹ لے تریل لونی غماں دے گلاب توں نی کالجے نوں حوصلا رہوے 👇
صحرائی گرداب tweet media
اردو
3
4
17
708
اے دل ناداں ❤️ retweetledi
Maryam 🇵🇰
Maryam 🇵🇰@jalikoty·
اچھا کل سے جو فتوے مجھے ملے ان میں چند ایک اپ کے گوش گزار یزیدی کافر ہندہ بنو اُمیہ کی نسل اور پتا نہیں کیا کیا نوٹ جو پینچود مجھے یہ سب بولے گا وہ خود ہو گا کافر
اردو
105
20
339
11.7K
اے دل ناداں ❤️ retweetledi
فــــرح درویش
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں یہ اذیت بڑی اذیت ہے ہم نے دیکھا تو ہم نے یہ دیکھا جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے جون ایلیا
اردو
4
3
25
776
اے دل ناداں ❤️ retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
کچھ لوگ زمانے کو خدا مان رہے ہیں میں روک رہا ہوں تو برا مان رہے ہیں شارق صدیقی
اردو
23
134
915
71.3K
اے دل ناداں ❤️ retweetledi
Jodok Cello ✪
Jodok Cello ✪@jodokvuille__·
سانس لینے سے سانس ٹوٹنے تک کے سفر میں یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ آپ کی اپنی ذات ہے باقی لوگوں کی باتیں، وعدے، قسمیں، وفائیں، جذبات، سب فقط وقتی دلاسے ہوتے ہیں.!🦋
اردو
26
23
187
4.9K