Sabitlenmiş Tweet
Muhammad UMAiR
38.7K posts

Muhammad UMAiR
@merry8989
I'M student forever
Pakistan Katılım Haziran 2014
1.8K Takip Edilen1.2K Takipçiler

گرل ہونی چاہیے بس گنجی بھی چلتی ان کو 😎
Maya@Maya89407451
do men like long hair girlies or short hair girlies?
اردو

@imissRukh 😭
یہ باندری کبھی مجھے بھی کچھ ٹھیک لگتی تھی۔ لیکن اس کا دماغی میکانزم صحیح نہیں لگتا اب
اردو

گرل فرینڈ بننا ایسے ہی ہے جیسے کسی کی لونڈی بننا ۔۔۔تمھیں بننا ہے بنو دوسروں کو مشورے نہ دو
Mishal nauman@haazarian4242
rishtay tabah krny wali aunty...💀
اردو

@paglii_dewanii ہمارا اصول ہے بیف بھنا ہوا ہو، اور کڑاہی مٹن یا چکن کی
اردو

@asmashah78601 دھوپ بھی اچھی ہوتی ہے۔ لیکن بازار کا مزا بھی رات کو ہی آتا ہے
اردو

@muamir میں تو RO پلانٹ سے لیتا ہوں
پچاس روپے میں
خود
گھر پہچانے کے پیسے زیادہ ہیں
اردو

@muamir Allah ka shukar h kafi saal pehly 6 stages RO System ghar par lagwa lia tha.
Indonesia

@merry8989 @mohsin__zaid yha freight forwarding ki bht c companiyan hain, agr zyada quantity hyto by road, other wise by air shipping krwain. by air mhengi prti but 2,3 den my saman apk pas phunch jata. or har product k apny custom expensis hain. so depend on product and service
English

اگر آپ پاکستان میں اپنا 1, ڈیڑھ لاکھ سے کوئی ہول سیل بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں تو ایک چائنہ ہول سیل ویب سائٹ 1688.com سے پروڈکٹ آرڈر کر سکتے ہیں،
یہ علی بابا کی چھوٹی آئٹم کیلئے پیور ہول سیل ویب سائٹ ہے، جس پر صرف مینوفیکچرر بیٹھے ہیں،
آپکو پیسوں میں اور روپوں میں جیولری, اسٹیشنری، انڈر گارمنٹس، شوز اور ہزاروں کیٹگریز مل جاتی ہیں،
جو آپکو پاکستان میں ڈور سٹیپ پر پہنچا دیتے ہیں،
پہلے ذرا اس کو سمجھیں، پھر دو چار ہزار روپے کا مال منگوا کر کوالٹی کی تسلی کریں، پھر انکے ساتھ پراپر کام شروع کر دیں،
انکے ساتھ اپ صرف پاکستان میں ہی نہیں پوری دنیا میں کہی بھی بیٹھ کر بزنس کر سکتے ہیں،
یہ چائنہ زبان میں ہوتی ہے، آپ نے ونڈو پر ویب سائٹ کھول کر گوگل ٹرانسلیٹر سے زبان تبدیل کر لینی ہے۔۔۔
اردو

@apee007 شیخ صاحب فوکس اسٹیئرنگ پہ نہ رکھیں اسٹیئرنگ پکڑنے والے پہ رکھیں 😜🤪😅
اردو

@Rayan17992 @mohsin__zaid Factory se saman leny k liye rabta to h, price b bht km hein.
Lekun shipping k liye freight forwarding company kon c behter?
Shopping cost km prey
English

@mohsin__zaid alibaba, 1688 or dosri bht si websites py 3rd party agent bethy hain, jo bht commision lety ap sy. agr product zyada quality my hyto direct factory sy source krain. my khud edr factory sy saman lia, half price py mil jata.
English

@Sughrasadafdr یہاں بھی ٹھنڈا موسم ہے۔ آج تو آسمانی بجلی کے دھماکے تھے
اردو














