اگر آپ پاکستان میں اپنا 1, ڈیڑھ لاکھ سے کوئی ہول سیل بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں تو ایک چائنہ ہول سیل ویب سائٹ 1688.com سے پروڈکٹ آرڈر کر سکتے ہیں،
یہ علی بابا کی چھوٹی آئٹم کیلئے پیور ہول سیل ویب سائٹ ہے، جس پر صرف مینوفیکچرر بیٹھے ہیں،
آپکو پیسوں میں اور روپوں میں جیولری, اسٹیشنری، انڈر گارمنٹس، شوز اور ہزاروں کیٹگریز مل جاتی ہیں،
جو آپکو پاکستان میں ڈور سٹیپ پر پہنچا دیتے ہیں،
پہلے ذرا اس کو سمجھیں، پھر دو چار ہزار روپے کا مال منگوا کر کوالٹی کی تسلی کریں، پھر انکے ساتھ پراپر کام شروع کر دیں،
انکے ساتھ اپ صرف پاکستان میں ہی نہیں پوری دنیا میں کہی بھی بیٹھ کر بزنس کر سکتے ہیں،
یہ چائنہ زبان میں ہوتی ہے، آپ نے ونڈو پر ویب سائٹ کھول کر گوگل ٹرانسلیٹر سے زبان تبدیل کر لینی ہے۔۔۔
@mohsin__zaid ۔
جس کسی بھائی کو پروڈکٹ کی سورسنگ کرنی ہو، شپنگ کرنی ہو ڈور ٹو ڈور، یا چائنیز ٹرانسلیشن وغیرہ، کوئی بھی مدد چاہیے ہو تو اِن باکس میں رابطہ کر سکتا ہے۔
میں کوئی ایجنٹ نہیں ہوں، 5 سال سے چین میں ہوں، مقصد صرف مدد
@mohsin__zaid alibaba, 1688 or dosri bht si websites py 3rd party agent bethy hain, jo bht commision lety ap sy. agr product zyada quality my hyto direct factory sy source krain. my khud edr factory sy saman lia, half price py mil jata.
@merry8989@mohsin__zaid yha freight forwarding ki bht c companiyan hain, agr zyada quantity hyto by road, other wise by air shipping krwain. by air mhengi prti but 2,3 den my saman apk pas phunch jata. or har product k apny custom expensis hain. so depend on product and service
@Rayan17992@mohsin__zaid Factory se saman leny k liye rabta to h, price b bht km hein.
Lekun shipping k liye freight forwarding company kon c behter?
Shopping cost km prey
عمران خان نے اپنی حالیہ ملاقات میں نہایت تشویشناک انکشافات کیے
انہوں نے بتایا کہ ان کی آنکھ کی بینائی میں کوئی بہتری نہیں آ رہی اور تقریباً پچاسی فیصد بینائی متاثر ہو چکی ہے
متعدد بار اسپتال منتقل کیے جانے کے باوجود علاج میں خاطر خواہ پیش رفت سامنے نہیں آئی
عمران خان نے اس موقع پر اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا
میں ایک مضبوط انسان ہوں یہ سب برداشت کر لیتا ہوں مگر میری اہلیہ کو چوبیس گھنٹے تنہائی کی قید میں رکھا جا رہا ہے
نہ کسی سے ملاقات نہ کسی سے بات چیت نہ سلام دعا
یہ صرف ان کے لیے نہیں بلکہ میرے لیے بھی اذیت ہے
انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا احتساب عدالت کے جج ناصر جمشید رانا نے اپنے فیصلے میں تنہائی کی قید جیسی کوئی سزا سنائی تھی
اگر نہیں تو پھر جیل حکام کس قانونی بنیاد پر ایسی اضافی پابندیاں لگا رہے ہیں جو عدالتی فیصلے کا حصہ ہی نہیں
یہ معاملہ نہ صرف انسانی حقوق بلکہ قانون اور انصاف کے تقاضوں پر بھی سنگین سوالات اٹھا رہا ہے
بیرسٹر سلمان صفدر
#ImranKhanUnjustlyJailed