Sarfraz Ahmed
64.2K posts

Sarfraz Ahmed
@mesarfraz
Nothing special to share.


ایل این جی ٹرمینلز کے معاہدے ناقص ہیں، اگر معاہدے کے مطابق ہمیں گیس نہ بھی ملے تو 15 ملین ڈالر کی کیپیسٹی پیمنٹ کرنا پڑتی ہے، جو سمجھ سے باہر ہے، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک





All the aircraft movements that were seen were of Pakistani military force arriving at the King Abdulaziz Air Base in the Eastern region as part of the joint defense pact. No control of airspace, no escorting, no other bullshit. Plain simple troops movement to base them in KSA.

جے ڈی وینس پاکستان پہنچ کر موبائل رجسٹریشن کروانے لگا تو پی ٹی اے کی ویب سائٹ نہیں چل رہی تھی۔

پیٹرول کی قیمت میں اضافے میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں، احتجاج کرنا ہے تو اسرائیلی وزیر اعظم کیخلاف کریں، رانا ثناء


@MohsinHijazee پیسے واپس مانگنے پر آنکھیں دکھانا ہمارا محبوب مشغلہ ہے۔ اور اگر واپس کرنا پڑ جائے تو سادہ والا واپس نہیں کرتے، منہ پہ مارتے ہیں۔



تیل کی قیمت بڑھنے سے اُتنا دُکھ نہیں ہوتا، جتنا اندھ بھگتوں کے دلائل پڑھ کر ہوتاہے۔

