Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥

36K posts

Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥 banner
Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥

Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥

@mian__2

ہم تو ہر بار چمکیں گے نئے سورج کی طرح جلنے والوں سے کہو وَتُعِزُّ_مَن_تَشَاءُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ...!⚔⚔ 🇵🇰

Rahimyar Khan, Pakistan Katılım Nisan 2022
9K Takip Edilen9.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥
Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥@mian__2·
❤اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💕 💖 جمعہ مبارک❤
Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥 tweet media
العربية
198
74
1.3K
15.7K
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪 ♥️🇨🇦
میں نے کبھی کسی کو فالورز کے نمبرز کی بنیاد پر فالو نہیں کیا۔ ہمیشہ لوگوں کو انکی پوسٹ اور انداز تحریر پر فالو کرتی ھوں پھر کوشش یہی ھوتی ھے کہ اُن کی حوصلہ افزائی کے لیے ہمیشہ لائیک، آرٹی کومینٹس بھی کرتی رھوں چاہے کچھ وقت کے لیے آنلائن آؤں مگر میری کوشش ھوتی ھے کہ جنہیں میں فالو کرتی ھوں انہیں لازم رسپانس دوں۔ مگر جب انکی TL دیکھوں تو مجھے اپنی کوئی تحریر یا رسپانس نظر نہیں آتا۔ ایسے لوگ میرا اکاؤنٹ اور میری تحریر کو شاید اس قابل نہیں سمجھتے کہ میری حوصلہ افزائی کریں۔ پتہ نہیں اب یہ انکی کم ظرفی ھے یادوسروں کی بات اور رائے یا تحریر کو خود سے کمتر سمجھتے ہیں بہرحال ایسے میں کچھ دن بعد میں بس خاموشی سے انہیں بلاک انبلاک کردیتی ھوں کہ وہ اپنے خول میں خوش رہیں 😊🌹
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪 ♥️🇨🇦 tweet media
اردو
26
23
68
1.4K
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
🦋✨ѕнмαмα✨🦋@its__shai·
إِنَّ رَبِّي رَحِيمٌ وَدُودٌ یقیناً میرا رب بڑا رحم کرنے والا، نہایت محبت کرنے والا ہے۔“ (سورة ھود : آیت 90) #شب_بخیر_زندگی
اردو
8
9
36
340
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
چائے بسکٹ ہی کھا لیتی ہوں خوشیاں تو ویسے بھی لوگ کھا جاتے ہیں🙂
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
اردو
37
12
80
961
Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥
Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥@mian__2·
@Neena_Alli Jaisy AP ki routine thi Sony ki time py soti hn ya routine sy out bhi Hoon to bhi depression Hoti ha jis ki waja sy sar Dard hota baqi Allah pak AP ko sehat ataa farmaayin Ameen 🤲
हिन्दी
1
0
2
5
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
شادی اُس آدمی سے کرو جو بارش میں تمہارے ساتھ رقص کرے ، نا کہ اُس کے ساتھ جو بارش ہوتے ہی کہے کپڑے تار پر ( سے اُتارنا ) نا بھول جانا 😁😁😁😁
اردو
3
3
22
614
Sairakhan
Sairakhan@Sweetsaira_·
نعم البدل منافقوں کے ہوتے ہیں مخلص وقت کی طرح ہوتے ہیں دوبارہ نہیں ملتے-" #قومی_زبان
Sairakhan tweet media
اردو
2
11
19
270
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
معاف کرنا سیکھئیے صاحب
اردو
8
0
20
527
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
گلوکار علی ظفر نے بغیر بنیان کے کُرتا پہننے پر قوم سے معافی مانگ لی، کہا کہ معافی مانگتا ہوں کہ میں نے بغیر بنیان کے کُرتا پہنا، پوری کوشش کروں گا ایسی غلطی دوبارہ نہ دہرائوں، اِس معاملے پر توجہ دینے کا شکریہ۔ 🫣 سب کچھ نظر ارہا تھا، ناڑا بھی،
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
22
2
20
1.4K
Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥 retweetledi
Zahid Bangash.(ZB)
Zahid Bangash.(ZB)@Z_Bangash1·
اے مسبب الاسباب! کوئی سبب بنا کر ان تمام راہوں کو ہموار کر دے جن کے لیے میرا دل پریشان ہے. ✨❤️ آمین یا رب العالمین!
Zahid Bangash.(ZB) tweet media
اردو
18
16
104
553
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
خدا ان سے محبت کرتا جو رحم کرتے
اردو
5
1
24
474
Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥 retweetledi
Zahid Bangash.(ZB)
Zahid Bangash.(ZB)@Z_Bangash1·
انسان کی روح کو جو چیز سب سے زیادہ بگاڑ دیتی ہے وہ اچھا نظر آنے کی خواہش ہے، نہ کہ اچھا بننے کی!! ✨❤️ شام خیر.
Zahid Bangash.(ZB) tweet media
اردو
10
10
39
414
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
ملا رہن دے جھگڑے جنت دے جنڈ یار دے ویڑے وڑ گئی اے سانوں لوڑ نہ ہور زمانے دی روح یار دا ، کلمہ پڑھ گئی اے
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
74
18
465
6.1K
Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥 retweetledi
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪 ♥️🇨🇦
﷽🕋🧡 السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🧡 سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ.🧡 سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ.🧡 سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ.🧡 دعا ھےکہ ربِ کریم ہم سب پر رحم و کرم کی نظر رکھے آسانیاں عطا فرمائے🧡 آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🧡
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪 ♥️🇨🇦 tweet media
العربية
115
75
350
2.5K